بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر حماس- اسرائیل میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کیلئے پر امید
واشنگٹن ،27نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدہ منگل کو ختم ہو رہا ہے جب کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس معاہدے کو مزید یرغمالوں کی رہائی اور غزہ میں امداد فراہم کرنے کے لیے بڑھایا جا سکتا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں تین فلسطینی نژاد طلبہ کو گولی مار دی گئی
نیویارک ،27نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں تین فلسطینی طلباء کو گولی مار دی گئی جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔امریکہ کی ریاست ورمونٹ کے شہر برلنگٹن میں ہفتے کی شام نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے تین فلسطینی طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔پولیس اور وفاقی حکام کا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور اسرائیل کو مطلوب احمد الغندور کون تھے؟ حماس نے موت کی تصدیق کردی
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے چند روز قبل اسرائیلی حملے میں اپنے ایک اہم ترین فوجی رہنما الغندور کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی تھی۔ اسرائیلی فوج نے تقریباً ایک ہفتہ قبل اس اہم فوجی رہنما کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔القسام نے ایک…
مزید پڑھیں » -
بچپن میں اسرائیلی زندان میں قید کی جانے والی فلسطینی نورھان عواد کون ہیں؟
غزہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی زندانوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں کا المیہ یہ ہےکہ انہیں قید میں کئی سال گذارنے کے بعد کہیں جا کر رہائی نصیب ہوتی ہے۔ کئی ایسے قیدی ہیں جنہیں ان کی بلوغت کی عمرسے قبل حراست میں لیا جاتا ہے اور جب ان کی رہائی کی باری آتی…
مزید پڑھیں » -
پوتی کو کھودینے والے غزہ کے دادا کی نئی ویڈیو نے دنیا کو رُلا ڈالا
غزہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چند روز قبل ایک دل گرفتہ کر دینے والے ویڈیو میں نظر آنے کے بعد فلسطینی دادا نئے ویڈیو کلپ کے ساتھ سوشل میڈیا پر آگئے۔ ویڈیو کلپ میں فلسطینی شیخ کو اپنی پوتی کو چومتے ہوئے، اس سے دعا مانگتے اور اس کے لیے چوٹی بناتے ہوئے، روح…
مزید پڑھیں » -
الشفا اسپتال سے ریسکیو کیا جانے والا ’انس ‘ماں کی آغوش میں واپس آگیا
غزہ ،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کے الشفا اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے بعد وہاں سے ریسکیو کیے جانے والے 31 بچوں کو جنوبی غزہ پہنچانے کے بعد ایک فلسطینی ماں اپنے بچے کو نہیں ڈھونڈ سکی تھی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق رفح کے اسپتال میں پہنچائے جانے والے نوزائیدہ انس کو…
مزید پڑھیں » -
جمعہ سے پہلے کوئی جنگ بندی یا یرغمالیوں کی رہائی نہیں ہوگی: اسرائیل
تل ابیب:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی اور اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ غزہ کی پٹی کے مکینوں کو جنگ بندی کے نفاذ کے آغاز کا انتظار ہے مگر اسرائیلی حکام نے اعلان کیا کہ "جمعہ سے پہلے” لڑائی ختم نہیں کی جائے گی اور نہ ہی غزہ میں یرغمالیوں کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے 1978 میں جنوبی لبنان پر حملہ کیوں کیا تھا؟
بیروت :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہزاروں فلسطینیوں کی 1948ء سے1967ء کی مدت کے دوران آمد نے لبنان کی آبادی کو مسلم آبادی کے حق میں بدلنے میں اہم کردار ادا کیا، جس کے بعد لبنان میں عیسائی اور تنظیم آزادی فلسطین کے درمیان لڑائی شروع ہو گئی، جو بعد ازاں مسلح تصادم میں…
مزید پڑھیں » -
ہیومن رائٹس واچ کا چین پر مساجد کو مقفل کرکے تباہ کرنے کا الزام
لندن،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی نئی رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ چین مساجد کو منہدم کر کے اپنی طرز کی عمارتیں تعمیر کر رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ حکومت کی یہ پالیسیاں مذہبی آزادی سے متعلق حقوق کی خلاف ورزی ہے۔انسانی حقوق کی معروف تنظیم…
مزید پڑھیں » -
صہیونی فوج کی ڈینگیں: غزہ میں حماس کی 400 سرنگوں کی نشاندہی کر کے تباہ کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کے ساتھ طوعاً و کرہا ً جنگ بندی کے معاہدہ پر مجبور ہونے والی صہیونی فوج نے کہا کہ اس کے فوجیوں نے تقریباً 400 سرنگوں کے دہانوں کا سراغ لگا کر انہیں تباہ کر دیا ہے جو عموماً حماس کے زیرِ استعمال تھیں۔اسرائیلی فوج نے ایک…
مزید پڑھیں »









