بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی بمباری میں کم عمر ترین یرغمالی ہلاک ہوگیا: حماس
غزہ،30نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ 10 ماہ کا بچہ کفیر بیباس، اس کا 4 سالہ بھائی ارییل اور ان کی والدہ شیری سلورمین اسرائیلی بمباری میں مارے گئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ القسام کے اعلان کی تصدیق کر رہی…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی تباہی فلمانے پر اسرائیل نے فلسطینی شہری کا ڈرون ہیک کرلیا
غزہ،30نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی نے غزہ کی پٹی پر ہفتوں کے اسرائیلی بمباری کی وجہ سے ہونے والی ہولناک تباہی کا انکشاف کیا ہے۔ فلسطینی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے پورے کے پورے محلوں کو زمین کے برابر کردینے والی تباہی کو فلم بند…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات میں 500 درہم کا نیا نوٹ، ڈیزائن میں خاص کیا؟
دبئی،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے جو کہ پولیمر سے تیار کردہ ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق نیا نوٹ قومی کرنسی کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ ہے۔ 500 درہم کے نئے نوٹ میں ریاست کی علامتی شخصیات، قابل دید ترقیاتی و…
مزید پڑھیں » -
ایک برس میں ایک کروڑ نان امیگرینٹ ویزے جاری کئے:امریکی محکمہ خارجہ
نیویارک ،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران امریکہ نے دنیا بھر میں مختلف ہنرمندوں، طلبہ اور دیگر شعبوں میں ایک کروڑ سے زیادہ ویزے جاری کیے۔ ان افراد نے مقامی کمیونٹیز اور امریکی معیشت میں حصہ ڈالنے میں اہم کردار ادا کیا۔امریکی حکام…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا نے سات ممالک کے لیے فری سیاحتی ویزوں کا اعلان کردیا
کولمبو ،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سری لنکا نے انڈیا سمیت سات ممالک کے شہریوں کو فری سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے محکمہ امیگریشن کی جانب سے فری ویزے جاری کرنے کا فیصلہ ملک کے سیاحتی سیکٹر کو ترقی دینے کے لیے کیا گیا ہے۔خیال رہے اکتوبر…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی پٹی بدترین انسانی المیے کی زد میں ہے: جنرل سکریٹری اقوام متحدہ
نیویارک،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ پٹی اس وقت بدترین انسانی المیے میں گھری ہوئی ہے۔خبر رساں کے مطابق انتونیو گوتریس نے یہ بیان ایسے وقت میں دیا جب فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی معاہدے کی بجائے مستقل جنگ بندی پر…
مزید پڑھیں » -
کبھی صہیونیوں کو بحیرۂ روم میں پھینک دینے کی بات نہیں کی: علی خامنہ ای
تہران،30نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک ایسے وقت میں جب خطے میں ایرانی حمایت یافتہ مسلح گروپوں کے بیانات میں اضافہ ہو رہا ہے اور ان بیانات میں اسرائیل اور صیہونیوں سے لڑنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے ایک اہم بیان دے دیا اور کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
سو سالہ پاکستانی خاتون خانہ کعبہ میں ہندوستانی بھانجی سے دوبارہ مل گئیں
جدہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک 105 سالہ پاکستانی خاتون اس ماہ خانہ کعبہ میں اپنی ہندوستانی بھانجی کے ساتھ ایک ملاقات میں دوبارہ مل گئیں جو ان کے نزدیک گویا ایک خواب پورا ہونے کے مترادف تھا۔ انہوں نے کہا، یہ ایک دوہری نعمت ہے جو زندگی کے آخری سالوں میں یہ…
مزید پڑھیں » -
جنین میں اسرائیلی فوج نے دو کم سن بچوں کو بے دردی سے شہید کردیا
جنین :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غرب اردن کےشمالی شہر جنین میں دو فلسطینی بچے اسرائیلی نشانہ بازوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرگئے۔فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک آٹھ سالہ بچہ اور ایک ٹین…
مزید پڑھیں » -
پُراسرار سائبر حملہ: اسرائیل میں ایمبولینس اور پولیس حکام سے رابطہ منقطع
مقبوضہ بیت المقدس ،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل میں ہونے والے ایک اچانک اور پراسرار سائبر حملے کے نتیجے میں اسرائیلی ایمبولینس، پولیس اور فائر سروسز کے ساتھ مواصلاتی رابطے منقطع ہو گئے۔ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے اس واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔منگل کو سائبر حملے کی روک…
مزید پڑھیں »









