بین الاقوامی خبریں
-
دنیا ساتھ دے نہ دے، ہم حماس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے: اسرائیل
قاہرہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے زور دے کر کہا ہے کہ اس مرحلے پر جنگ بندی پر اتفاق کرنا ایک غلطی ہوگی اور اسرائیل عالمی برادری کی حمایت کے ساتھ یا اس کے بغیر حماس کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گا۔کوہن نے کہا کہ اسرائیل حماس…
مزید پڑھیں » -
الشجاعیہ میں مجاھدین کا نیا حملہ، 8 ٹینک کئی فوجی جہنم رسید
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مجاہدین اور مزاحمتی دھڑوں نے غزہ کی پٹی میں دراندازی کے علاقوں میں قابض افواج کا مقابلہ کرنے کے لیے بہادری کے مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران انھوں نے مزید معیاری حملے کیے ہیں اور…
مزید پڑھیں » -
ارجنٹائنی صدرنے زیلنسکی کو یہودیوں کی مذہبی علامت ’ہنوکا شمعدان‘ کیوں پیش کی
لندن ، 11دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتوار کو یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ارجنٹائن کے صدر جیویر ملی کی تقریب حلف برداری کئی دوسرے عالمی رہنماؤں کی موجودگی میں شرکت کی۔ اس موقعے پر ارجنٹائن کے نو منتخب صدر نے اپنے یوکرینی ہم منصب کا پُرتپاک اور مختلف انداز میں استقبال…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں دورانِ حراست 5 اپوزیشن رہنماؤں کی اموات، وجہ تشدد؟
ڈھاکہ ، 11دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں میں مظاہروں کے دوران حراست میں لیے جانے والے پانچ ارکان جیل میں ہلاک ہو چکے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بی این…
مزید پڑھیں » -
امریکی سینیٹر نے چینی لہسن کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا
نیویارک، 11دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی سینیٹر نے چین سے درآمد ہونے والی لہسن کو امریکی قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے حکام سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ریپبلکن سینیٹر رک اسکاٹ نے امریکی وزیر تجارت کو خط لکھ کر چینی لہسن کے غیر محفوظ ہونے سے متعلق تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے معاملے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل-حماس تنازع: سیزفائر کی قرارداد ویٹو کرنے سے اقوام متحدہ کی ساکھ کمزور ہوئی: انتونیو گوتریس
نیویارک، 11دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے سیز فائر کی قرارداد ویٹو کرنے کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اختیار اور ساکھ بری طرح کمزور ہوئے ہیں۔خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق قطر میں سربراہان کے اجلاس…
مزید پڑھیں » -
حماس ہتھیار ڈال دے، یاھو، بغیر مذاکرات یرغمالی رہا نہیں ہوں گے: حماس
مقبوضہ بیت المقدس ، 11دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کے روز حماس کے جنگجوؤں سے ’اب ہتھیار ڈال دو‘ کا مطالبہ کیا اور کہا کہ غزہ کی پٹی میں دو ماہ سے زیادہ عرصہ سے جاری جنگ میں توسیع کے ساتھ ہی تحریک حماس کا…
مزید پڑھیں » -
قانون محنت اور سعودائزیشن کی خلاف ورزیاں، جرمانے اور سزاؤں میں ترامیم کیا ہیں؟
الریاض ، 11دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے قانون محنت اور اس کے لائحہ عمل میں خلاف ورزیوں اور سزاوں میں ترمیم کی ہے۔اخبار 24 کے مطابق وزارت کا کہنا ہے کہ قانون محنت اور لائحہ عمل کی خلاف ورزیوں اور سزاؤں میں ترامیم سے سعودائزیشن کے…
مزید پڑھیں » -
یورپ کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے متعلق نئے قوانین بنانے پراتفاق
برسلز، 11دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یورپ میں مصنوعی ذہانت سے متعلق نئے قوانین بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے جس میں حکومتوں کی جانب سے مصنوعی ذہانت کا بائیومیٹرک سسٹم میں استعمال اور چیٹ جی پی ٹی جیسے مصنوعی ذہانت سے لیس سافٹ وئیرز سے پر نئے ضوابط بنانا بھی شامل ہیں۔اس…
مزید پڑھیں » -
کہنے کو اب کچھ نہیں بچا: ٹرمپ نے فراڈ کے مقدمہ میں گواہی دینے سے کیا گریز
نیویارک، 11دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک فراڈ کیس میں اپنے دفاع میں گواہی دینے کے حوالے سے اپنا فیصلہ تبدیل کر لیا ہے۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ کوئی موقف نہیں دیں گے کیونکہ اُن کے پاس ’کہنے کو مزید کچھ نہیں ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف…
مزید پڑھیں »









