بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی
غزہ، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سات اکتوبر سے بدترین اسرائیلی بمباری سے بری طرح تباہ ہو چکے فلسطینی آباد کے بڑے مرکز غزہ میں ٹیلی کام سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں نے جمعہ کے روز سے ایک بار پھر انٹرنیٹ اور اس سے متعلق سروسز کو بند کر دیا ہے۔سروسز کی فراہمی کرنے…
مزید پڑھیں » -
امریکی انٹیلی جنس نے کیا سرنگوں میں حماس کی قیادت کے ٹھکانے کا انکشاف
واشنگٹن، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)باخبر امریکی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ’C I A‘ حماس کے سینئر رہنماؤں اور غزہ میں یرغمالیوں کے مقام کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہی ہے۔ یہ معلومات اسرائیل کو فراہم کی جا رہی ہیں۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
یورپی ممالک میں ایک ممکنہ ’ٹرائیڈیمک‘ کا خطرہ لاحق ہوگیا
برسلز ، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سانس کی بیماریوں میں مسلسل اضافے کے ساتھ اسپتالوں میں بستروں کی کمی اور صحت کی سہولیات کی فراہمی میں دشواریاں بھی پیش آ رہی ہیں۔یورپی یونین کے تمام ممالک میں اس وقت ’فلو‘ انفیکشن بڑی تشویش کا باعث ہے۔ کورونا وائرس اور ریسپائریٹری سنسیٹیئل وائرس…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: کم عمر طالب علم اور خاتون ٹیچر کے درمیان سنسنی خیز جنسی رشتے کا انکشاف
نیویارک، 12جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں ایک ریاضی کی معلمہ کا اپنے کم عمر شاگرد کے ساتھ غیرقانونی جنسی تعلق قائم کرنے کا ایک نیا اور چونکا دینے والا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ حیران کن امریہ ہے کہ اس سارے اسکینڈل میں لڑکے کے والد کو دھندے میں سہولت کار کے…
مزید پڑھیں » -
رفح خیمہ بستی میں پناہ گزین درختوں کے پتے کھانے پر مجبور : ذرائع
غزہ؍قاہرہ، 12جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رفح شہر جو خیموں کی بستیوں میں تبدیل ہو گیا ہے وہاں دل دکھانے والے واقعات ریکارڈ پر آ رہے ہیں۔ فلسطینی پناہ گزین بھوک مٹانے کے لیے درختوں کے پتے کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق رفح سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیر اعظم کی ڈھٹائی:اسرائیل قتل عام کا مرتکب نہیں،بلکہ اس کیخلاف اپنی جنگ لڑ رہا ہے: نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس، 12جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جمعرات کے روز جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف غزہ میں قتل عام کے کیس کو منافقت اور دروغ گوئی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے جب کہ غزہ کے کچھ شہری محصور شہر کے شمال…
مزید پڑھیں » -
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک 380 مساجد کو شہید کیا گیا
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں سرکاری اطلاعات کے دفتر نے جمعرات کو تصدیق کی کہ اسرائیلی قابض فوج نے تین ماہ سے زائد عرصہ قبل اس کے خلاف اپنی جارحیت کے آغاز سے اب تک 380 مساجد اور 3 گرجا گھروں کو تباہ کیا ہے۔ سرکاری میڈیا رپورٹ میں کہا…
مزید پڑھیں » -
منفرد اقامہ ہولڈر کو ملنے والے فوائد اور سہولتیں ملنے کی توقع ہے ؟
ریاض،11جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب نے عالمی سطح پر ٹیلنٹ کو راغب کرنے اور نان آئل معیشت کو متنوع بنانے کے لیے پریمیم ریزیڈینسی پروگرام میں پانچ نئی کیٹیگریز متعارف کرائی ہیں۔منفرد اقامہ دو طرح کا ہوگا۔ ایک محدود مدت کے لیے جبکہ دوسرا اقامہ دائمہ ہوگا۔ منفرد اقامے کے لیے امیدوار پرعمر…
مزید پڑھیں » -
سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ بعد از مرگ بھی برقرار
اسلام آباد،11جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف اور فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی لارجر بینچ نے متفقہ طور…
مزید پڑھیں » -
مصری خاتون رُکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار
قاہرہ،10جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنوبی مصر کی ساؤتھ ویلی یونیورسٹی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک خاتون رکن پارلیمنٹ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لاء میں امتحان دیتے ہوئے دھوکہ دہی کرتی ہوئی پکڑی گئی۔اس واقعے نے مصر میں دیگر ارکان پارلیمان کا سربھی شرم سے جھکا دیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا…
مزید پڑھیں »









