بین الاقوامی خبریں
-
دنیا کے پانچ امیر ترین شخصیات کی دولت میں 2020 کے بعد کتنا اضافہ ہوا؟
لندن، 16جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا کی پانچ امیر ترین مرد شخصیات کی دولت میں سال 2020 کے بعد سے دگنا اضافہ ہوا ہے، جبکہ اسی عرصے میں دنیا کی پانچ ارب آبادی غربت کا شکار ہوئی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانوی امدادی ادارے اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق ان…
مزید پڑھیں » -
امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ میں شدید برف باری اور طوفانی بارشوں سے نظام زندگی متاثر
نیویارک، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی کی لہر اور مختلف علاقوں میں شدید برفباری اور بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔امریکی ریاستوں نیویارک، نیو جرسی اور کنیکٹی کٹ کے بعض علاقوں میں شدید برفباری اور طوفانی بارشوں کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔سخت…
مزید پڑھیں » -
10 سال تک ڈیٹنگ کے بعد جیسنڈا آرڈرن آخر کار رشتہ ازدواج میں منسلک
ویلنگ ٹن، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرونا وائرس وبائی بیماری کی وجہ سے لگ بھگ پانچ سال کی مصروفیت اور التوا کے بعد نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ہفتے کے روز ایک نجی تقریب میں اپنے دیرینہ ساتھی کلارک گیفورڈ سے شادی کر لی ہے۔جوڑے نے ایونٹ کی تفصیلات کو قریب…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی عہدیدار نے غزہ کی سرحد کی ویڈیو جاری کرکے مصرکو کیا پیغام دیا ہے؟
مقبوضہ بیت المقدس، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حالیہ عرصے کے دوران غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ کے دوران غزہ کی ناکہ بندی کے حوالے سے مصر اور اسرائیل کے درمیان الزامات کا تبادلہ ہوا ہے۔اسرائیل نے سات اکتوبر سے غزہ کی مکمل ناکہ بندی کررکھی ہے…
مزید پڑھیں » -
جنگ سے بچ کر امریکہ کے پاس حوثیوں پر دباؤ بڑھانے کو کون سے آپشنز ہیں؟
نیویارک، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ یمن میں حوثی حملوں کے خلاف بحیرہ احمر میں جہاز رانی کی حفاظت کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس ضمن میں امریکہ نے یمن کے اندر حوثیوں کے حملوں کا جواب دینے کے لیے کارروائی کی ہے مگرامریکہ کی کوشش ہے کہ دو طرفہ کارروائی سے…
مزید پڑھیں » -
لبنان میں جان بحق حماس کے رہنما العاروری کی دو بہنوں کو گرفتار کر لیا: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس ، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی ذرائع اور اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے رواں ماہ لبنان میں مارے گئے حماس کے سرکردہ رہنما صالح العروری کی دو بہنوں کو حراست میں لیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دو جنوری کو بیروت کے ایک…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو،ان کی قسمت سے آگاہ کریں گے: حماس
غزہ، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں غزہ میں یرغمال بنائے گئے تین اسرائیلیوں کو دکھاتے ہوئے انہوں نے اپنی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی اسلام پسند گروپ کے خلاف جارحیت بند کرے اور ان کی رہائی عمل میں لائے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز…
مزید پڑھیں » -
سخت سردی میں فرانس سے انگلش چینل عبور کرکے 5 تارکین وطن ہلاک
پیرس، 15جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فرانس میں حکام نے کہا ہے کہ سخت سردی میں شمالی فرانس سے برطانیہ پہنچنے کی کوشش کے دوران پانچ تارکین وطن ہلاک، جبکہ چھٹے کی حالت نازک ہے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق میری ٹائم اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا کہ 30 سے زائد…
مزید پڑھیں » -
ہندوستانی فوج کو مالدیپ چھوڑنے کے لیے 15 مارچ کی ڈیڈ لائن مقرر
مالے ، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی کے دورۂ لکش دیپ پر مالدیپ کے تین وزرا کے مبینہ توہین آمیز تبصروں پر ان کی معطلی اور نئی دہلی کے سخت ردِ عمل کے بعد دونوں ممالک میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔اب مالدیپ کے صدر نے اپنے ملک میں موجود…
مزید پڑھیں » -
حوثیوں کیخلاف تازہ امریکی حملہ، صنعا میں ریڈار سائٹ کو نشانہ بنایا گیا
صنعاء ؍ریاض، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی فوج اور ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے سرکاری میڈیا نے سنیچر کو اعلان کیا کہ امریکی افواج نے یمن میں حوثی ریڈار سائٹ پر تازہ حملہ کیا ہے۔ نیوز کے مطابق ایک بیان میں یو ایس سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا کہ اس حملے میں…
مزید پڑھیں »









