بین الاقوامی خبریں
-
سعودی شہری نے قصاص گاہ میں بیٹے کے قاتل کا خون بہا معاف کردیا
ریاض، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب میں سعودی شہری نے سزائے موت پر عملدرآمد سے چند لمحے پہلے اپنے بیٹے احمد القریقری الحربی کے قاتل مترک القحطانی کو معاف کر دیا۔پانچ برس قبل جدہ کے علاقے حمدانیہ میں معمولی بات پر ہونے والا جھگڑا قتل پر ختم ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل، یمن،عراق اور ایران میں جوابی کارروائیاں کر چکا ہے
مقبوضہ بیت المقدس، 27دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر دفاع یووگیلنٹ نے اس بارے میں اشارہ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے کئی ملکوں میں جوابی کارروائیاں کی ہیں۔ وزیر دفاع کے مطابق ان ملکوں میں عراق، ایران اور یمن شامل ہیں۔ انہوں نے کہا یہ جوابی کارروائیاں حماس کے سات اکتوبر والے حملے…
مزید پڑھیں » -
لاپتہ سعودی اور کویتی سیاحوں کی نعشیں عراق کے صحرا سے دریافت
ریاض ، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گذشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ سعودی اور کویتی سیاحوں کی نعشیں عراق کی الانبار کمشنری کے صحرائی علاقے سے ملی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کویتی وزیر خارجہ شیخ سالم عبداللہ الجابر الصباح نے بتایا ’عراقی فورسز لاپتا کویتی اورسعودی سیاحوں کا سراغ لگانے میں کامیاب رہیں‘۔ دونوں کی…
مزید پڑھیں » -
ایران اسرائیل پر سائبرحملے کے لیے کیا کررہا ہے؟
دبئی، 27دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک بریگیڈیئر جنرل راضی موسوی کے قتل کا جواب دینے کی ایرانی دھمکیوں کے بعد اسرائیل میں سائبر سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ نے اطلاع دی ہے کہ ایران نے سائبر حملے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔’ٹائمز آف اسرائیل‘ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ نے ایک نئے…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاھو کا غزہ سے فلسطینیوں کی رضا کارانہ نقل مکانی پر کام کا اعتراف
مقبوضہ بیت المقدس، 27دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایسا لگتا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اب بھی غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بعض دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر غزہ سے فلسطینیوں کی رضا کارانہ…
مزید پڑھیں » -
بینک قرض کی ادائیگی سے بچنے کیلئے ذہنی مرض میں مبتلا ہونے کا دعویٰ
دبئی، 27دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات میں ابوظبی کی اپیل کورٹ نے قرض کے حوالے سے ذہنی مرض کے شکار ایشیائی مدعی کی اپیل خارج کرتے ہوئے ابتدائی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ امارات الیوم کے مطابق ابوظبی میں مقیم ایک ایشیائی نے سول کورٹ میں بینک…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل پر پابندیاں نہیں لگتیں تو عالمی فوجداری عدالت بند کردیں: اقوام متحدہ نمائندہ
نیویارک، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے رہائشی حقوق بالاکرشنن راجا گوپال نے کہا کہ اگر عالمی فوجداری عدالت،غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم پر بہت کم وقت میں کارروائی نہیں کرتی ہے تو ایک نئی بین الاقوامی عدالت قائم کی جانی چاہئے۔سوشل میڈیا ایکس پر اپنے پیغام میں،اقوام…
مزید پڑھیں » -
واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف: اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے
واشنگٹن، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی اخبار’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں کے قریب بعض سب سے بڑے بم گرائے گئے جبکہ شمالی غزہ میں تباہ…
مزید پڑھیں » -
کیا اسرائیل یرغمالیوں کے عوض السنوار اور الضیف کی ملک بدر پر غورکررہا ہے؟
مقبوضہ بیت المقدس، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے ایک مؤقر اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت غزہ میں یرغمالیوں کے بدلے میں غزہ میں حماس کے لیڈر یحییٰ السنوار اور عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر ان چیف محمد الضیف کو بیرون ملک منتقلی کے لیے محفوظ راستہ دینے پر…
مزید پڑھیں » -
ریاض میں بیوی کو ذبح کرنے والے شوہر کو سزائے موت کا حکم
ریاض، 25دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزارت داخلہ نے ریاض کے علاقے میں اپنی بیوی کو چاقو سے قتل کرنے کے ایک مجرم کو قصاص میں قتل کرنے کی سزا سنا دی ہے۔وزارت نے وضاحت کی کہ قاتل نے اپنی بیوی کو چاقو سے ذبح کرکے قتل کیا۔ دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا…
مزید پڑھیں »









