بین الاقوامی خبریں
-
غزہ جنگ دوبارہ شروع ہونے سے روکنے کا واحد راستہ دو ریاستی حل ہے: سعودی وزیر خارجہ
ریاض،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے زور دیا ہے کہ ’غزہ میں تعمیر نو پر بات کرنے سے پہلے اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ غزہ میں دوبارہ جنگ نہ ہو۔انہوں نے مسئلہ فلسطین کے مستقل حل تک پہنچنے کی ضرورت کی طرف اشارہ…
مزید پڑھیں » -
پناہ گزین روانڈا جا ئیں گے، برطانوی پارلیمان سے قانون منظور
لندن ، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی پارلیمان سے قانون کی منظوری کے بعد وزیراعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کو دس سے 12 ہفتوں میں روانڈا بھیج رہے ہیں۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق پیر کو وزیراعظم نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ کوئی اگر مگر نہیں، یہ…
مزید پڑھیں » -
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے:رافیل گروسی
لندن، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بین الاقوامی توانائی ایجنسی ’آئی اے ای اے‘ کے ڈائریکٹرجنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران جوہری بم بنانے کے قریب ہے جس پر عالمی توانائی ایجنسی کو تشویش ہے۔بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یورینیم کی افزودگی اور ایران کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی جارحیت کے 200 روز مکمل اسرائیل کی صیہونی فوج نے غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیئے
غزہ، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کو 200 روز مکمل ہوگئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 200 روز کے دوران غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 34 ہزار 183 افراد شہید جبکہ 77 ہزار 143 افراد…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کیلئے 13 ارب ڈالر کی امریکی امداد منظور، حماس کی مذمت
دوحہ، 22اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے امریکی ایوان نمائندگان کے اس فیصلے کی مذمت کی ہے۔ جس میں امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے باوجود اربوں ڈالر امداد کی منظوری دی ہے۔ اس امریکی امداد سے اسرائیلی فضائیہ کے دفاعی نظام کو مضبوط بنایا جائے…
مزید پڑھیں » -
حماس کی حراست میں موجود 133 یرغمالیوں میں سے صرف 40 زندہ: رپورٹ
مقبوضہ بیت المقدس، 22اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی جنرل سکیورٹی سروس’شین بیت‘ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی یا کسی اور جگہ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 133 افراد میں سے صرف 40 ابھی تک زندہ ہیں۔برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اتوار شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا کہ’شین شن بیت‘ کے…
مزید پڑھیں » -
مسجد کی تعمیر کے نام پر فنڈ ریزنگ: نو مسلم جنوبی کورین یو ٹیوبرداؤد کم پر دھوکہ دہی کا الزام
سیول، 22اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مشہور کورین نومسلم یو ٹیوبر Daud Kim کا مساجد کی تعمیر کے لیے چندہ نجی اکاؤنٹس میں اکھٹا کرنے کے سکینڈل نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔جنوبی کوریا کے میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس میں الزام عائد کیا گیا کہ آٹھ ملین فالوورز والے داؤد کیم نے…
مزید پڑھیں » -
اس شخص سے لڑیں جو ہماری فوج کو سزا دینے کا سوچے گا، نیتن یاہو کی اشتعال انگیزی
مقبوضہ بیت المقدس، 22اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی کنارے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے اسرائیلی فوج کی نتساح یہودا بٹالین کے خلاف امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے متوقع پابندیوں سے متعلق اطلاعات سامنے آنے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے اس حوالے سے اپنا تبصرہ بھی کر…
مزید پڑھیں » -
باہر نکلے تو مچھلیوں کی طرح مرجائیں گے: 40 سال سے کشتی میں رہنے والا جوڑا
قاہرہ، 22اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک مصری ماہی گیر اپنی اہلیہ کے ہمراہ 40 سال سے دریائے نیل کے وسط میں لکڑی کی ایک چھوٹی کشتی میں زندگی گزار رہا ہے۔مصری ماہی گیرابو عصام کا کہنا تھا کہ وہ اور اس کی اہلیہ صرف ضرورت کے تحت ہی دریا کو چھوڑتے ہیں۔اگر ضرورت…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی حملے میں جاں بحق خاتون کے رحم میں موجود بچی کو بچا لیا گیا
غزہ، 22اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے فضائی حملے میں ماری جانے والی ایک خاتون کے رحم میں موجود بچی کو بچا لیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق خاتون اپنے خاوند اور بیٹی کے ساتھ اسرائیل کے فضائی حملے میں ماری گئیں تھیں۔ رات کو ہونے والے فضائی حملے میں 19…
مزید پڑھیں »









