بین الاقوامی خبریں
-
نیویارک میں چوہوں کی بڑھتی تعداد سے دہشت، برتھ کنٹرول منصوبہ زیرِغور
نیویارک ، 22اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی شہر نیویارک میں قانون ساز چوہوں کی بڑھتی تعداد کو کم کرنے کے لیے برتھ کنٹرول جیسے کم تکلیف دہ طریقوں پر غور کر رہے ہیں۔ جمعرات کو شہر کے ایک چڑیا گھر میں ایک اُلو کے چوہوں کے زہر سے مرنے کی تصدیق کے…
مزید پڑھیں » -
ایرانی صدر ابراہیم ریئسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر پہنچ گئے
اسلام آباد ، 22اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اپنے 50 رکنی وفد کے ہمراہ تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔وزیر اعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج سفاکیت کی انتہا: بچوں کے رونے کی ریکارڈنگ استعمال کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے لگی
غزہ، 20اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے غزہ کے نصیرات کیمپ میں سفاکیت کی انتہا کردی، بچوں کے رونے اور خواتین کی چیخ و پکار کی ریکارڈنگ کا استعمال کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے لگی۔فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے لیے رات کی تاریکی میں فضا میں اڑتے کواڈ کاپٹر ڈرونز سے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا ایران کے شہر اصفہان پر فضائی حملہ، ایران نے پروازیں معطل کردیں
تہران :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران نے مرکزی شہراصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب ہونے والے دھماکوں کے بعد اصفہان سمیت کئی شہروں کے لیے پروازیں معطل کر دی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل نے اصفہان میں حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔’العربیہ‘ اور الحدث کے نامہ نگار نے بتایا کہ اسرائیلی فضائیہ نے…
مزید پڑھیں » -
کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی مقابلۂ حسن قرأت ہوگا منعقد، 40 لاکھ ریال کے انعامات
ریاض، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر نگرانی بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات و تحفیظ اور تفسیرقرآن کا 44 واں ایڈیشن اگست 2024 میں مکہ مکرمہ میں منعقد کیا جائے گا۔ایس پی اے کے مطابق مقابلے کے انتظامات وزارت اسلامی امور اور دعوۃ والاشاد کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -
اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ بطور عیدی کھلانے پر سعودی شہری گرفتار
ریاض، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے محکمہ امن عامہ نے کہا ہے کہ الدوادمی پولیس نے کرنسی نوٹ تلف کرنے پر ایک شہری کو گرفتار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص کیخلاف کارروائی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی بنا پر کی گئی ہے۔الدوامی پولیس نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
امارات اور سلطنت عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
مسقط، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سلطنت عمان اور امارات میں آنے والا 75 سالہ تاریخ کا بدترین سیلاب یمن پہنچ گیا۔ یمن میں حضرموت اور مھرہ کے علاقوں میں شدید بارشیں ہوئیں اور ہر طرف پانی ہی پانی ہوگیا۔ سڑکیں بہ گئیں اور نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ سیلاب سے تباہی کی…
مزید پڑھیں » -
مافوق الفطرت واقعہ، امارات کے آسمان پر سبز بادل نمودار
دبئی ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات ’روئرنگ ڈپریشن‘ نامی فضائی افسردگی کا سامنا کر رہا ہے جو کہ تیز بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والا مظہر ہے۔ اس کے ساتھ دبئی شہر کے آسمان پر جبل علی کے علاقے میں سبز بادل نمودار ہوئے۔ اس کے ساتھ گرج چمک اور…
مزید پڑھیں » -
سام سنگ نیکسٹ کا اسرائیل میں دفاتر بند کرنے کا فیصلہ
دبئی، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کورین ٹیک کمپنی سام سنگ کی شاخ انوسٹمنٹ کمپنی سام سنگ نیکسٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل سے اپنے آپریشنز بند کر رہی ہے۔ویب سائٹ ’سی ٹیک‘ کے مطابق اسٹارٹ اپ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنے والی سام سنگ نیکسٹ اپنے کام کے ماڈل کو تبدیل…
مزید پڑھیں » -
اُداس ہونے پر 10 دن کی چھٹیوں کی فراہمی، چینی کمپنی کے ملازمین کیلئے پیشکش
بیجنگ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین کی ایک سپر مارکیٹ چین نے اپنے ملازمین کے لیے سال میں 10 دن کی ’سیڈ لیوز‘ متعارف کروائی ہیں۔نیوز ویب سائٹ ’دی اسٹریٹس ٹائمز‘ کے مطابق فیٹ ڈانگ لائی نامی سپرمارکیٹ کے ملازمین اگر اُداس ہیں اور ان کا کام پر آنے کا دل نہیں کر رہا…
مزید پڑھیں »









