گوشہ خواتین و اطفال

لڑکیوں کی بغاوت اسباب،عوامل و علاج

امانت پاس ترے یہ اہل بچے یہ دولت ہے لوٹانا تجھ کو پھر اک دن آخر یہی امانت ہے اولاد اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کے پاس یہ نعمت نہیں ہوتی زندگی کی رعنائیاں مسکراہٹیں اس کے لئے پھیکی ہوتی ہیں اور…

مزید پڑھیں »

کیا آپ کے پاس میک اپ کا وقت نہیں؟

 makeup صبح الارم بجنے سے پہلےہی اٹھ جانا، میگزین ہاتھ میں لیے پرسکون انداز میں چائے سے لطف اندوز ہونا اور کم ازکم آدھا سے ایک گھنٹہ ماہرانہ انداز میں میک اَپ کرنے کے بعد آفس چلے جانا، عام طور پر یہ سب ورکنگ ویمن کے لیے یہ ایک خواب…

مزید پڑھیں »

مائیں بچوں کو چھوٹی عمر ہی سے یہ باتیں سکھائیں

اپنی اولاد کو چھوٹی عمر ہی سے اپنے کام خود سے کرنے کی عادت کو پروان چڑھانا بے حد ضروری ہے کیونکہ بچپن میں سکھائی ہوئی عادتیں وقت کے ساتھ پختہ ہوتی جاتی ہیں۔ بچپن میں سکھائی ہوئی عادتوں سے ان کی شخصیت میں نکھار بھی آتا ہے۔ 8 سے…

مزید پڑھیں »

گلاب باتھ آئل

اشیاء: عرق گلاب، چار چائے کے چمچ، بادام کا تیل ایک کپ، شیمپو دو کھانے کے چمچ۔ ترکیب: تمام اجزاء کو باہم ملاکر یکجان کرلیں۔ اس آمیزے کو بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔ نہانے سے پہلے گرم پانی میں اس کے چند قطرے ڈال دیں۔ تھکے ہوئے جسم کو…

مزید پڑھیں »

بچوں کیلئے موبائل فون خطرناک✍️حفصہ فاروق بنگلور

ترقی کے اس دور میں موبائل فون انسانی زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے، یا اگریوں کہیں کہ موبائل فون ہماری زندگی کی نہایت بنیادی ضرورت میں شامل ہوگیا ہے توغلط نہیں ہوگا۔ آج کوئی ایک پل کے لئے بھی اسے خود سے جدانہیں کرناچاہتا۔اس کا نتیجہ یہ…

مزید پڑھیں »

عبایا کو گھر میں دھونے کے آسان طریقے کون سے ہیں؟

خواتین کے لیے اپنی عبایا کو اُجلا اور شفاف رکھنا ایک چیلنج ہے۔ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ عبایا کی گھر میں ایسی دھلائی ہو سکے کہ اس کی ظاہری خوب صورتی برقرار رہے اور اس کے دھاگوں کو بھی کوئی نقصان نہ پہنچے۔مشین کے بغیر دھلائی کیسے کی…

مزید پڑھیں »

میاں بیوی کو بچوں کے سامنے لڑائی کیوں نہیں کرنی چاہیے؟

میاں بیوی کے درمیان تُوتکار یا چھوٹی موٹی لڑائی کوئی انہونی بات نہیں اور کچھ ایسی بُری بات بھی نہیں جبکہ کچھ لوگ تو اس کو محبت کے بڑھنے کا سبب بھی قرار دے ڈالتے ہیں۔ ایسا ہو نہ ہو مگر یہ بچوں میں نفسیاتی مسائل بڑھنے کا سبب ضرور…

مزید پڑھیں »

انسانی زندگی میں رشتوں کی اہمیت

حافظ محمد الیاس،چمٹ پاڑہ مرول ناکہ۔اندھیری رشتے ایک ايسا لفظ ہے جس سے بہت سے لوگ ہمارے ياد کی کھڑکی پر دستک ديتے ہيں رشتے اچھے بھی ہوتے ہيں اور برے بھی کچھ ايسے ہوتے ہيں جن کے بغير ہم رہ ہی نہيں سکتے اور کچھ ايسے ہوتے ہيں جن…

مزید پڑھیں »

بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں

اپنی اولاد کی بہترین تربیت، تعلیم اور ان کے مستقبل کی فکر کسے نہیں ہوتی۔ والدین اور بزرگ بھی ہمیشہ اپنے بچوں کو نیکی اور اچھائی کا درس دیتے ہیں اور ہر اونچ نیچ سمجھائی جاتی ہے، مگر ایسا بھی ہوتا ہے کہ اس ساری محنت اور کوششوں کے باوجود…

مزید پڑھیں »

فیشن موسم اور خواتین✍️فائزہ سعید

فیشن کا لفظ اتنا وسیع ہے کہ اپنے اندر ہزاروں سالوں کے رسم ورواج سمیٹ سکتا ہے ۔ اس کا اظہار نہ صرف کپڑوں ، جوتوں اور میک اپ سے ظاہرہوتا ہے بلکہ آپ کے گھر کے پینٹ ، برتن ، پردے، بیڈ شیٹ کورز اور لان کے پھولوں سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button