گوشہ خواتین و اطفال

ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کے لیے رشتے ملنا ایک سنجیدہ مسئلہ بنتا جارہا ہے

آج بھی بہت سے والدین اپنی بیٹیوں کے لیے رشتے تلاش کرتے کرتے مایوس ہوجاتے ہیں کیونکہ جھوٹ، فریب اور خاندانی انا نے شادی جیسے مقدس بندھن کو کاروبار بنا دیا ہے۔

مزید پڑھیں »

سِسکتا رشتہ ✍️رئیس صِدّیقی

دھت … دھت … اَبے چُپ۔ یہ کتے بھی ہمیشہ بے وقت کا راگ الاپتے رہتے ہیں! کسی کی بہکی بہکی آواز سرد فضائوں میں گونجی اور سامنے کی گلی کے کُتّے ایک سُر میں بھونک نے لگے۔ میں اپنے گھر کی دوسری منزل پر بنے اپنے کمرہ میں لیٹا…

مزید پڑھیں »

سبھی دیوانے جہیز کے✍️حبیبہ اکرام…ممبئی

(افسانہ ) اسکا نام یاسمین تھا ۔جیسا خوبصورت نام ویسی خوبصورت اسکی شخصیت تھی۔ناز و ادا سے لبریز اسکی خوشحال زندگی گو یا طلوع ہوتے ہوئے آفتاب سے ہم کلام تھی۔ کہ تیری روشنی میرے خوب صورت وجود کے آگے کچھ بھی نہیں چاند سے کہہ رہی تھی تیری چاندنی…

مزید پڑھیں »

گرما گرم کباب کھانے کو من للچا جائے

کباب کا نام لیا جائے اور منہ میں پانی نہ آئے یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ یہ ہر کسی کی مرغوب غذا ہے، جسے بنانے کے بہت سے طریقے ہیں۔اسے مرغی، بکرے اور گائے کے گوشت سے بنایا جاتا ہے، تاہم گائے کے گوشت سے بنے کباب سب سے زیادہ پسندیدگی…

مزید پڑھیں »

مغربی تہذیب و ثقافت اور مسلمان خواتین✍️یرید احمد نعمانی

یہ بات اب طشت از بام ہوچکی ہے کہ ان این جی اوز کے پشت پناہ اقوام متحدہ، امریکہ اور صہیونی گماشتے ہیں، جن کا مطمح نظر اور مقصد حیات ہی اسلام کے نور کو اپنی پھونکوں سے بجھانا ہے۔تسلیم کہ ’’معاش‘‘ بعض مخصوص حالات وکیفیات میں کچھ خواتین کی…

مزید پڑھیں »

منفرد اسلامی نام: صحابہ کرامؓ کے اسمائے گرامی

اپنے بچے کا نام صحابہ کرامؓ یا صحابیاتؓ کے نام پر رکھنا نہ صرف باعثِ برکت ہے بلکہ یہ ایمان، تاریخ اور محبتِ رسول ﷺ کی علامت بھی ہے۔

مزید پڑھیں »

سسرال کو ہی اپنا گھر بنائیں

ہر ماں باپ کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنے جگر کے ٹکڑے کو کسی اچھی فیملی کسی اچھے لڑکے کے ساتھ منسوب کریں اور جب ایسا ہو جاتا ہے تو ان کا دل دوسرے وسوسوں میں گھر نے لگتا ہے ۔لخت جگر کی شادی ایک…

مزید پڑھیں »

خواتین ایک دوسرے سے موازنے کی عادت کیسے ترک کریں؟

سماجی امور کی برازیلین ماہر مارٹا میڈیرا کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کچھ خواتین اپنا موازنہ خود سے زیادہ خوبصورت خواتین سے کرتی ہیں، ذاتی بہتری کے لیے یہ اچھی عادت ہے لیکن اس موازنے کے دوران ان سے کچھ سیکھنے کے بجائے اپنی کمتری پر افسوس…

مزید پڑھیں »

شادی کے ارمان – والدین کے خواب اور حقیقت کا آئینہ

والدین کے ارمان اگر دکھاوے اور فضول رسومات میں ڈوب جائیں تو برکت ختم ہو جاتی ہے۔ اصل خوشی سادگی، نیت کی پاکیزگی اور اللہ کی رضا میں پوشیدہ ہے۔

مزید پڑھیں »

’’ساس بہو‘‘ دونوں کی چپقلش اور لاحاصل کشیدگی کا اب خاتمہ ہوجانا چاہیئے

زرینہ عالم خان کہتے ہیں کہ ساس بہو کا مسئلہ صدیوں سے چلا آرہا ہے اور آج تک قائم ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف برصغیر میں ہے بلکہ کافی حد تک مغربی ممالک میں بھی پایا جاتا ہے۔ اس مشکل مسئلہ پر کافی غور و خوض اور تحقیق کرنے کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button