گوشہ خواتین و اطفال

آج گھر میں ’’پیزا پارٹی‘‘

عظمیٰ صدیقی پیزا ایک ایسی چیز ہے ،جس کو بچے اور بڑے دونوں ہی بے حد پسند کرتے ہیں۔اکثر خواتین کو لگتا ہے کہ پیزا گھر پرآسانی سے نہیں بنایا جاسکتا یا اوون کے بغیر پیزا بنانا ممکن ہی نہیں ہے۔ جب کہ ایسا ہر گز نہیں ہے۔ آپ گھر…

مزید پڑھیں »

رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری

عرشی دلدارؔ بنگلور رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، اس کے فیوض و برکات سمیٹنے کی لگن اور اس کے لئے کی جانے والی تیاری کیساتھ ساتھ خواتین کو دیگر بہت سے اقدامات کا سوچ سوچ کر ٹینشن ہونے لگتی ہے۔ بہت سے ایسے کام ہوتے ہیں جو رمضان کی…

مزید پڑھیں »

عورت محفوظ سماج محفوظ✍️✍️اُمّ رائد , بیڑ

از : اُمّ رائد , بیڑ سماج افراد سے بنتا ہے اور فرد ہمیشہ اصلاح طلب رہتا ہے۔ افراد کا تشکیل پزیر سماج بھی بالکل افراد ہی کی طرح ہمیشہ اصلاح چاہتا ہے اور خصوصاً ہمارا موجودہ سماج ۔ آج کے سماج میں اعلی اقدار زوال پزیر ہے ۔ اچھائیوں…

مزید پڑھیں »

اس میں غلطی ان خالی ذہنوں کی بھی نہیں ہے

محمد ذوالقرنین احمد آج پہلی بار قلم کو جنبش دے رہا جوبنت حوا کے بارے میں ہے عورت کا نام بھی عورت اسلئے رکھا گیا ہے کہ کوئی چھپی ہوئی چیز اشارہ ہو لیکن آج کی خواتین ہیں کہ مرد کے شانہ بہ شانہ قدم بہ قدم چلنے کی بات…

مزید پڑھیں »

اولاد کی تربیت میں والدین کا کردار

تربیت کا لغوی معنی پالنا ،پوسنا  ہے۔لیکن اصطلاح میں سیرت وشخصیت کو سنوارنا تربیت کہلاتا ہے۔تربیت کا مقصود در اصل بچوں کو بتدریج ان اوصاف کا حامل بنانے میں مدد دینا ہے جو دونوں جہان میں ان کی فلاح وکامرانی کے لئے ضروری ہیں۔ چنانچہ اللہ رب العزت قرآن مجید…

مزید پڑھیں »

عالمی یوم خواتین کیوں مناتے ہیں

حنا جستجو ہے گناہوں کی وہ ثواب سے ڈرتی ہے افسوس آج بنت حوا حجاب سے ڈرتی ہے ٨ مارچ کا دن دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین کے طور میں منایا جاتا ہے کہ سماج میں موجود جنرل گیپ کو کم کیا جا سکے ایک ہی دن عالم یوم…

مزید پڑھیں »

مجھے برقع پہننے پر فخر ہے

ابو رَزِین محمد ہارون مصباحی فتحپوری اسلامی تصوف کے ‘ قادری سلسلہ’ سے لگاؤ کے باعث 23 سال کی عمر میں 1989 عیسوی میں اسلام قبول کرنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور موسیقار ‘ اے آر رحمان ‘ کے لیے آسکر ایوارڈ جیتنے کے دس سال مکمل ہونے پر…

مزید پڑھیں »

اسلام کی شہزادی…. آخر تجھے کیا ہوا؟

شیخ فاطمہ بشیر (ممبرا) اے میری لاڈلی بیٹی۔۔۔میں جب جب اس دنیا پر ایک نگاہ ڈالتی ہوں، ہر روز تمہیں ایک بگڑی ہوئی حالت میں پاتی ہوں۔ ترقی کے نام پر نت نئے انداز تمہارا مشغلہ بن چکا ہے۔ مساواتِ مردوزن کے لئے مغربی عورتوں کی صفوں میں تم بھی…

مزید پڑھیں »

اسلام میں عورت کا مقام

مفتی محمد طفیل قادری القاسمی (صدر جمعیت علماء دیانہ آؤٹر مالیگاؤں) ظہور اسلام سے قبل کے حالات سے تقریبا ہر کوئی واقف ہے جسے عہد جاہلیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ تاریخ کے اوراق اس دور کی انسانی پستی اور سیاہ کرتوتوں کے قصوں سے بھرے پڑے ہیں۔ چنانچہ ان…

مزید پڑھیں »

اسلام میں شرم و حیا انسانیت کا لباس

مولانا حافظ ہاشم انسان کو لباس پہننے کا حکم فرمایا اور لباس پہننے کیلئے کچھ بنیادی اصول بتائے لہٰذا لباس کے تعلق سے اِن اُصولوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ارشاد باری تعالی ہے پارہ 8 رکوع 9 شروع سورہ اعراف ایت نمبر 26 میں ہے یبنی آدمَ الخ۔ ترجمہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button