قومی خبریں

وقف ترمیمی بل منظور نہیں: ہیمنت سورین وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی ملاقات

وقف ترمیمی بل منظور نہیں: ہیمنت سورین وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی ملاقات رانچی: 9؍ اکتوبر 2024 جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین نے وقف ترمیمی بل کو غیر آئینی، غیر جمہوری اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ وارانہ ذہنیت اور…

مزید پڑھیں »

گیٹ وے آف انڈیا بم دھماکہ . پھانسی کی سز ا کے خلاف داخل اپیل پر سپریم کورٹ میں16؍ اکتوبر کو سماعت متوقع جمعیۃعلماء مہاراشٹر(ارشد مدنی)نے سینئر وکلاء کی خدمات حاصل کی

گیٹ وے آف انڈیا بم دھماکہ . پھانسی کی سز ا کے خلاف داخل اپیل پر سپریم کورٹ میں16؍ اکتوبر کو سماعت متوقع جمعیۃعلماء مہاراشٹر(ارشد مدنی)نے سینئر وکلاء کی خدمات حاصل کی ممبئی9؍ اکتوبر 2003 ؍ میں ممبئی کے مشہور زویری بازار اور گیٹ وے آف انڈیا نامی علاقوں میں…

مزید پڑھیں »

مالیگاؤں 2006 بم دھماکوں کی 18ویں برسی این آئی اے کی عدم دلچسپی کی وجہ سے مقدمہ التواء کا شکار

مالیگاؤں،۹؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کے 2006 بم دھماکہ معاملے کو انگریزی کلینڈر کے حساب سے 18 سال مکمل ہوگئے۔اٹھارہ سال قبل 8 ستمبر 2006 کو جمعہ کی نماز کے وقت حمیدیہ مسجد بڑا قبرستان اور مشاورت چوک میں سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے تھے۔ جس میں 31…

مزید پڑھیں »

کولکاتہ خاتون ڈاکٹر ریپ کیس: ڈاکٹر کام پر واپس آئیں، ورنہ کارروائی ہوگی، سپریم کورٹ کا انتباہ

نئی دہلی،۹؍ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ کی جانب سے کولکتہ کے آر جی کار اسپتال کے ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں سوموٹو نوٹس لینے کے بعد پیر کو سماعت جاری تھی۔ سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا…

مزید پڑھیں »

آسام میں ڈی ٹینشن سینٹرز میں قید مظلومین کو فوراً رہا کیا جائے:جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی، ۵؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر جناب ملک معتصم خاں نے آسام کے بار پیٹا ضلع کے 28 بنگالی زبان بولنے والے مسلمانوں کو ’فارنر ٹریبونل‘ کی جانب سے غیر ملکی قرار دیئے جانے کے بعد حراست میں لینے کی مذمت کرتے ہوئے میڈیا کو جاری اپنے ایک…

مزید پڑھیں »

کولکاتہ عصمت دری قتل کیس: سی بی آئی کو ملا نیا سراغ، سندیپ گھوش کی مشکلات میں اضافہ

کولکتہ، ۵؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتہ کے ایک میڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کی تحقیقات کرنے والے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو ایک اہم دستاویز ملی ہے۔ دستاویز کے مطابق، سابق پرنسپل سندیپ گھوش نے متاثرہ کی لاش برآمد ہونے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے مطالبے پر انٹر پول نے100 ریڈ نوٹس کئے جاری

نئی دہلی، ۵ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انٹرپول نے ہندوستان کے مطالبے پر 2023 میں 100 ریڈ نوٹس جاری کیے ہیں۔ یہ تعداد ایک سال میں سب سے زیادہ ہے۔10ویں انٹرپول رابطہ افسر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی بی آئی کے ڈائریکٹر پروین سود نے کہا کہ ہم نے دنیا بھر کی پولیس فورسز…

مزید پڑھیں »

پہلے ثابت کرنا ہوگا بیوی کے پاگل ہونے کا الزام تب ملے گی طلاق، الہ آباد ہائی کورٹ نے سنایا بڑا فیصلہ

الٰہ آباد،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کے روز پاگل پن کی بنیاد پراہلیہ سے طلاق کے لئے داخل ایک اپیل کوخارج کردیا۔ عدالت نے کہا کہ اپیل کنندہ کو یہ ثابت کرنا تھا کہ اس کی اہلیہ لاعلاج ذہنی بیماری سے پریشان ہے۔ اپنے اس دعوے کو…

مزید پڑھیں »

آر ایس ایس نے دی ذات پر مبنی مردم شماری کی اجازت، کانگریس کا سرکار سے سوال

نئی دہلی ،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈرجے رام رمیش نے منگل کو ایکس (ٹوئٹر) پرایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ذات پرمبنی مردم شماری سے متعلق آرایس ایس کی علمی گفتگو سے کچھ بنیادی سوالات اٹھتے ہیں۔ کیا آرایس ایس کے پاس ذات پر مبنی مردم شماری پر پابندی کے اختیارات…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ:سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 9 نکسلی لقمہ اجل

دانتے واڑہ،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 9 نکسلی مارے گئے۔ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ دنتے واڑہ اور بیجاپور کے سرحدی علاقوں میں فوجیوں اور نکسلیوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔ تقریباً نصف درجن نکسلیوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button