قومی خبریں

ممبراسمبلی اوکھلا امانت اللہ خان کو عدلیہ سے بڑی راحت، رہا کرنے کا حکم

نئی دہلی ،14نومبر (ایجنسیز) عدالت نے اوکھلا سے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ میں بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں بڑی راحت دی ہے۔ دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ نے جمعرات کو اے اے پی ایم…

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے آئین ہند نہیں پڑھا،راہل گاندھی کا جوابی حملہ

ممبئی،14نومبر (ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کو ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کیا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کہتے ہیں کہ میں عوامی جلسوں میں جو آئین دکھاتا ہوں ،وہ خالی ہے۔ آئین نریندر مودی جی کے لیے خالی ہے،…

مزید پڑھیں »

کانگریس کے ’شہزادے‘ ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ہیں: پی ایم مودی

ممبئی،14نومبر ( ایجنسیز) مہاراشٹر میں جاری انتخابی مہم کے درمیان پی ایم مودی نے آج چھترپتی سمبھاجی نگر میں بی جے پی کے ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے ریلی میں کانگریس کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس ریزرویشن کے ساتھ چھیڑ چھاڑ…

مزید پڑھیں »

عدالت سے مودی سرکار کی اپیل شری رنگا پٹن مسجد سے مدرسے ہٹانے کیلئے مداخلت کی جائے

بنگلورو،14نومبر (ایجنسیز) مرکزی حکومت نے کرناٹک ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی ہے، جس میں شری رنگا پٹن محفوظ یادگاروں کے قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہے۔ سری رنگا پٹنہ جامع مسجد ایک تاریخی مقام ہے اور حکومت کا کہنا ہے کہ مدرسے کی سرگرمیاں اس جگہ کی حفاظت اور…

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کو جنگی جرائم میں ماخوذ کرنے والے جج کی غیر جانبداری پر اسرائیلی اعتراض

مقبوضہ بیت المقدس،14نومبر (ایجنسیز) اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جج کی غیر جانبداری پر سوال اٹھا دیا۔ فوجداری عدالت نے ججوں کا ایک پینل قائم کیا ہے جو یہ فیصلہ کرے گا کہ آیا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی جرائم کے سلسلے میں وارنٹ گرفتاری جاری…

مزید پڑھیں »

ایران پر اسرائیلی حملے کی خفیہ دستاویزات افشا کرنے پر امریکی اہلکار کیخلاف مقدمہ شروع

نیویارک ،14نومبر (ایجنسیز) امریکی حکومت نے خفیہ معلومات افشا کرنے پر اپنے اہلکار کے خلاف مقدمہ شروع کر دیا۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق اس امریکی اہلکار نے یہ خفیہ معلومات ایران پر اسرائیلی حملے کے بارے میں افشا کر دی تھی۔ عدالت کے سامنے یہ مقدمہ بدھ کے روز پیش…

مزید پڑھیں »

میکڈونلڈ کے ہیمبرگروں سے زہر خوانی کے کیسوں کی تعداد 104 ہو گئی

نیویارک،14نومبر (ایجنسیز) امریکا میں صحت کے شعبے کے وفاقی ذمے داران کے مطابق ”ای کولی” بیکٹریا کے سبب غذائی زہر خوانی کے نتیجے میں متاثرہ افراد کی تعداد 104 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 34 کو ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ یہ زہر خوانی میکڈونلڈ کے ہیمبرگروں پر…

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی غزہ میں 50000 سے زائد بچوں کے فوری علاج میں مدد کی اپیل

جنیوا ،14نومبر( ایجنسیز) ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل محصور غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد سے آج تک بین الاقوامی تنظیموں نے خاص طور پر بچوں کو درپیش خطرات کے تدارک کے لیے مسلسل اپیلیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔حال ہی میں اقوام متحدہ کے رابطہ…

مزید پڑھیں »

ری پبلکن پارٹی نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کر لی

واشنگٹن،14نومبر (ایجنسیز) ری پبلکن پارٹی نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ایریزونا میں ری پبلکنز کی کامیابی اور ریاست کیلی فورنیا میں ووٹوں کی سست گنتی کے بعد بدھ کو آنے والے نتائج…

مزید پڑھیں »

بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں خوشگوار ملاقات:وائٹ ہاؤس

واشنگٹن ،14نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو فاتحانہ انداز میں واشنگٹن واپس آئے اور سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے لیے چار برسوں میں پہلی بار وائٹ ہاؤس پہنچے۔بائیڈن نے ٹرمپ کو اس روایتی دورے کے لیے مدعو کیا تھا جو امریکی جمہوریت…

مزید پڑھیں »
Back to top button