نئی دہلی،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں شمال مغربی سمت سے تیز ہوائیں چلیں گی۔ اروناچل پردیش میں ہلکی سے درمیانی بارش اور برف باری ہوسکتی ہے۔ سکم، آسام، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ اگلے 2 دنوں کے دوران شمال مغربی ہندوستان اور اتر پردیش…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نئے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کے انتخاب کے لیے وزارت قانون نے 17 فروری 2025 کو تین رکنی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ پی ایم مودی، مرکزی وزیر قانون ارجن میگھوال اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پی ایم مودی پیر کو قومی دارالحکومت دہلی سے فرانس اور امریکہ کے چار روزہ دورے پر روانہ ہوئے۔ فرانسیسی صدر میکرون کی دعوت پر وزیر اعظم نریندر مودی 10 سے 12 فروری تک فرانس میں ہوں گے، جہاں وہ اے آئی ایکشن سمٹ کی شریک صدارت کریں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اور مشہور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کی گرفتاری پر روک برقرار رکھی ہے۔ کیس کی سماعت کرنے والی عدالت نے گجرات پولیس کی طرف سے پڑھی گئی نظم کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے پر سوالات اٹھائے ہیں۔ جسٹس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے مجرمانہ پس منظر والے لوگوں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی لگانے کی درخواست پر مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کو جواب داخل کرنے کے لیے تین ہفتے کا وقت دیا ہے۔ عدالت کیس کی اگلی سماعت 4 مارچ کو کرے گی۔ کیس کی سماعت کرتے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)طویل عرصے سے جیل میں بند جموں و کشمیر کی بارہمولہ سیٹ کے ایم پی انجینئر رشید کو عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کے جاری بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول دے دیا ہے۔ عدالت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی انتخابات 2025 میں، بی جے پی نے 10 سال کی حکمرانی کے بعد حکمراں عام آدمی پارٹی کو عبرتناک شکست دی ہے۔پارٹی نے عام آدمی پارٹی جس کی 62 سیٹیں تھیں، کو کم کر کے صرف 22 سیٹوں پر پہنچا دیا ہے اور اس کے گراف…
مزید پڑھیں »بھوپال،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سنٹرل ریلوے کے کھنڈوا ریلوے اسٹیشن پر ایک ڈبل ڈیکر ٹرین ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ دراصل ڈبل ٹرین اپنا راستہ کھو کر غلط ٹریک پر چل رہی تھی۔ حیران کن بات یہ تھی کہ 147 کلومیٹر کے فاصلے پر غلط ٹریک پر چلنے والی ٹرین…
مزید پڑھیں »سورت،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ضلع مجسٹریٹ نے حال ہی میں پرانے شہر کے صلابت پورہ علاقے میں ایک پراپرٹی کو سیل کر دیا ہے۔ اس کے مالک ہندو عورت نے اسے ایک مسلمان عورت کو بیچ دیاتھا۔ ضلع کلکٹر نے اسے ڈسٹربڈ ایریاز ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا۔ تاہم فروخت ابھی تک…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کو فلسطینیوں سے صاف کرنے کے منصوبے کی تحسین کی ہے۔ اگرچہ دنیا بھر سے ٹرمپ کے اس منصوبے پر تنقید و مذمت پر مبنی بیانات آ رہے ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم نے اس تنقید و…
مزید پڑھیں »









