قومی خبریں

صفائی مشین کی مبینہ چوری کے الزام میں ضمانت : کیا سابق ایم پی اعظم خان اور عبداللہ اعظم جیل سے باہر آئیں گے؟

لکھنؤ، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)صفائی مشین کی مبینہ ’چوری‘ کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہیں گے۔ سابق ایم پی اعظم خان اوران کے بیٹے عبداللہ اعظم…

مزید پڑھیں »

امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانیوں سے بھرا طیارہ محو پرواز،آج امرتسر میں لینڈنگ

نئی دہلی، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانیوں سے بھرا ایک اور طیارہ آج ہفتے کو امرتسر پہنچ رہا ہے۔ طیارے میں 119 افراد سوار ہوں گے۔ان میں سے 67 پنجاب کے رہنے والے ہیں۔ طیارے کی آمد کی اطلاع کے بعد امرتسر میں انٹیلی جنس ایجنسیاں…

مزید پڑھیں »

مہاکمبھ بھگدڑکے متعلق لب کشائی کا ’گناہ‘: غازی پور کے ایم پی افضال انصاری کیخلاف مقدمہ درج

غازی پور، 14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے غازی پور سے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے حال ہی میں مہا کمبھ کے حوالے سے بیان دیا تھا۔ اس سلسلے میں شادی آباد پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کوآپریٹیو…

مزید پڑھیں »

فحش تبصرہ میں پھنسے یوٹیوبر رنویر الٰہ آبادیہ سپریم کورٹ پہنچے

نئی دہلی ، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)معروف یوٹیوبر رنویر الٰہ آبادیہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے اوریوٹیوب شو میں فحش ریمارکس کے سلسلے میں پیشگی ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ رنویر نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ ان کیخلاف مختلف ریاستوں میں درج تمام ایف آئی آرز کو…

مزید پڑھیں »

ورشپ ایکٹ معاملہ، ایم پی اقراحسن کی سپریم کورٹ میں عرضی دائر

نئی دہلی ،14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے کیرانہ سے سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقرا چودھری کیلئے راحت کی خبر ہے ۔ سپریم کورٹ نے کیرانہ سے ایس پی ایم پی اقرا چودھری کی پٹیشن کو عبادت گاہوں کے قانون کی حمایت میں پہلے سے دائر دیگر درخواستوں کے ساتھ جوڑنے…

مزید پڑھیں »

دنیا بھر کی جیلوں میں دس ہزار سے زائد ہندوستانی جیلوں میں بند ہیں: مرکز

نئی دہلی، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ 10,152 ہندوستانی شہری دُنیا کے مختلف ممالک کی جیلوں میں بند ہیں۔ ان میں زیر سماعت اور سزا یافتہ قیدی دونوں شامل ہیں۔ ہندوستانی شہریوں کی سب سے زیادہ تعداد، 2,633، سعودی عرب کی جیلوں میں بند ہے۔ جبکہ امریکی جیلوں…

مزید پڑھیں »

اِن 5 ریاستوں میں بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ

نئی دہلی،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں شمال مغربی سمت سے تیز ہوائیں چلیں گی۔ اروناچل پردیش میں ہلکی سے درمیانی بارش اور برف باری ہوسکتی ہے۔ سکم، آسام، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ اگلے 2 دنوں کے دوران شمال مغربی ہندوستان اور اتر پردیش…

مزید پڑھیں »

نئے الیکشن کمشنر کا انتخاب وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کریں گے

نئی دہلی ،14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نئے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کے انتخاب کے لیے وزارت قانون نے 17 فروری 2025 کو تین رکنی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ پی ایم مودی، مرکزی وزیر قانون ارجن میگھوال اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی امریکہ -فرانس کے چار روزہ غیر ملکی دورے پر روانہ

نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پی ایم مودی پیر کو قومی دارالحکومت دہلی سے فرانس اور امریکہ کے چار روزہ دورے پر روانہ ہوئے۔ فرانسیسی صدر میکرون کی دعوت پر وزیر اعظم نریندر مودی 10 سے 12 فروری تک فرانس میں ہوں گے، جہاں وہ اے آئی ایکشن سمٹ کی شریک صدارت کریں…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے عمران پرتاپ گڑھی کی گرفتاری پر پابندی برقرار رکھی

نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اور مشہور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کی گرفتاری پر روک برقرار رکھی ہے۔ کیس کی سماعت کرنے والی عدالت نے گجرات پولیس کی طرف سے پڑھی گئی نظم کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے پر سوالات اٹھائے ہیں۔ جسٹس…

مزید پڑھیں »
Back to top button