قومی خبریں

سنبھل تشدد کے مبینہ 74 ملزمان کے پوسٹر آویزاں، شناخت پر انعام کا اعلان

سنبھل،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے سنبھل میں 24 نومبر کو جامع مسجد کے اطراف میں ہونے والے تشدد کے بعد پولیس نے تشدد میں مبینہ طور پر ملوث 74 افراد کی شناخت کے لیے ان کے پوسٹر مسجد کی دیواروں پر چسپاں کر دیے ہیں۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش: سنگرولی میں اب بھی حالات کشیدہ 4 ضلعوں کے 200 جوان کر رہے گشت، دکانیں کرائی جا رہیں بند

بھوپال،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے سنگرولی واقع بدھورا پولیس چوکی کے تحت امیلیا گھاٹی میں جمعہ (14 فروری) کے روز ہوئے ہنگامہ کے بعد حالات قابو میں ضرور ہے، لیکن کشیدگی برقرار ہے۔ کسی بھی اندیشہ کو دیکھتے ہوئے موقع پر 4 ضلعوں کے تقریباً 200 پولیس اہلکار محاذ سنبھالے ہوئے…

مزید پڑھیں »

وکیلوں کو مذہب، ذات میں نہیں بانٹ سکتے؟ جانیں کیا کہا سپریم کورٹ

نئی دہلی،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ذات کی بنیاد پر وکلاء کو ریزرویشن دینے سے انکار کر دیا۔ بنگلور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلے میں این جی او ایڈوکیٹ فار سوشل جسٹس کی طرف سے دائر عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس…

مزید پڑھیں »

عام آدمی پارٹی کو لگا ایم سی ڈی میں جھٹکا، تین کونسلر بھاجپا میں شامل

نئی دہلی،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کے اسمبلی انتخابات میں کراری شکست کے بعد اب عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) میں بھی بڑا جھٹکا لگا ہے۔ آپ کے تین کونسلر ہفتہ (15 فروری) کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوئے۔ اس سے بی…

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعلیٰ کجریوال کے بنگلے کے اخراجات کی تفتیش ہوگی

نئی دہلی ،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کی مشکلات میں اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ دراصل، سینٹرل ویجیلنس کمیشن نے اروند کجریوال کے 6 فلیگ بنگلے کی تزئین و آرائش اور لگژری اشیاء پر ہونے والے اخراجات کی تحقیقات کا حکم…

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ٹرمپ نے پی ایم مودی کو بتایا ’عظیم دوست‘ ہندوستان پر اضافی محصولات کو لیکر ٹرمپ سخت، تہور رانا کی حوالگی پرراضی 

واشنگٹن، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا گلے لگا کر استقبال کیا اور انہیں گریٹ فرینڈ قرار دیا۔لیکن اس کے باوجود متنبہ کیا کہ ہندوستان کو ان اعلیٰ محصولات سے نہیں بخشا جائے گا جو اس نے دنیا بھر میں…

مزید پڑھیں »

ہائی کورٹ سے ریلائنس انڈسٹریز کو جھٹکا، گیس تنازع میں حکومت کے حق میں فیصلہ

نئی دہلی ، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے حکومت اور ریلائنس انڈسٹریز کے درمیان جاری گیس تنازعہ میں حکومت کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے 2018 میں سنگاپور میں قائم بین الاقوامی ثالثی ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔کیس کی سماعت کے بعد جسٹس ریکھا…

مزید پڑھیں »

اعظم خان کیخلاف ایس آئی ٹی جانچ شروع،مشکلات میں پھر اضافہ 18 سال بعد زمین ،جبراً قبضہ اور چندہ وصولی کی فائل دوبارہ کھول دی گئی

لکھنؤ ،14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ایم پی  اعظم خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اعظم خان کیخلاف 18 سال پرانے زمین قبضے اور زبردستی چندہ وصولی کے مقدمے کی دوبارہ جانچ کا حکم دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں الزام ہے کہ 2004…

مزید پڑھیں »

نوئیڈا پولیس نے 8 بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کیا، جعلی دستاویزات بھی برآمد

نوئیڈا، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی-این سی آر میں ہندوستان میں مقیم غیر قانونی طور پر رہنے والے بنگلہ دیشیوں کیخلاف دھڑ پکڑ اور تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس کے تحت دہلی، غازی آباد اور نوئیڈا پولیس اپنے اپنے علاقوں میں لگاتار چھان بین کر رہی ہے۔ اب تک اس آپریشن…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کی ’سیاسی ‘جیت: ممبئی حملے کے مجرم تہور رانا کی ہندوستان حوالگی کی راہ ہموار ہوگئی

نئی دہلی، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی صدر ٹرمپ نے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے مجرم تہور رانا کو بھارت کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب اس کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس سے قبل امریکی سپریم کورٹ نے بھی تہور رانا کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button