قومی خبریں

یو پی آئی کے ذریعے لین دین کرنے والوں کے لیے بڑا خطرہ

نئی دہلی،13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جتنی تیزی سے ہندوستان ڈیجیٹل ہوتا جا رہا ہے، ویسے ہی ملک بھر میں سائبر فراڈ کے معاملات بھی بڑھ رہے ہیں۔ جب تک لوگوں کو ایک قسم کی دھوکہ دہی کا علم ہو جاتا ہے، تب تک فراڈ کا ایک نیا طریقہ سامنے آتا ہے۔ ان دنوں…

مزید پڑھیں »

پی ایف آئی کے سابق سربراہ ای ابوبکر کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست

نئی دہلی ،10جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حکومت ہند کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سابق سربراہ ای ابوبکر کی طرف سے دائر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران میڈیکل رپورٹ دیکھنے کے بعد عدالت نے کہا کہ کچھ بھی سنگین نہیں ہے۔ جس پر درخواست…

مزید پڑھیں »

سنبھل مسجد کے کنویں کے مسئلے پر عدالت عظمیٰ نے یوپی سرکار کو کیا طلب 2 ہفتوں کے اندر اندر جواب دینے کا حکم، اگلی سماعت 21 فروری کو ہوگی

نئی دہلی ،10جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سنبھل کی شاہی جامع مسجد کمیٹی کی طرف سے داخل کی گئی نئی درخواست پر سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔ عدالت اس معاملے کی اگلی سماعت 21 فروری کو کرے گی۔ سی جے آئی…

مزید پڑھیں »

دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے القاعدہ کے مشتبہ رکن کو کیا گرفتار

نئی دہلی ،10جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے القاعدہ کی ہندوستانی شاخ القاعدہ برصغیر (AQIS) کے مفرور ملزم شہباز انصاری کو گرفتار کیا ہے۔ شہباز کو جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی سے گرفتار کیا گیا تھا۔اسپیشل سیل حکام کے مطابق شہباز انصاری پہلے ہی مفرور تھا اور اس کیس میں…

مزید پڑھیں »

یورپی عدالت نے پہلی بار یورپی کمیشن کو ہی جرمانہ کر دیا

برسلز،9جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے صدر دفاتر سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق اس مقدمے میں یورپی یونین کی جنرل کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں حکم دیا کہ یورپی یونین کا کمیشن ایک جرمن صارف کو 400 یورو جرمانہ ادا کرے۔جرمنی کے شہری اس…

مزید پڑھیں »

وی نارائنن ہوںگے اسرو کے نئے سربراہ، 14 جنوری کو سنبھالیں گے ذمہ داری

نئی دہلی،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وی نارائنن Dr V Narayanan کو انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) کا اگلا چیئرمین اور خلائی محکمہ کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اطلاع منگل کے روز ایک سرکاری بیان میں دی گئی۔ بتایا گیا کہ 14 جنوری کو اسرو کے موجودہ سربراہ ایس سومناتھ کی جگہ…

مزید پڑھیں »

این آئی اے کی چارج شیٹ میں انکشاف آئی ایس آئی اور خالصتانی دہشت گرد ملک کے سرکردہ غنڈوں کا کرتے ہیں استعمال

نئی دہلی ،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) این آئی اے کی چارج شیٹ میں گینگسٹر گینگ کے ’’پاکستانی لنک‘‘ سے متعلق ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ملک کے سرکردہ گینگسٹرز کو پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور خالصتانی دہشت گرد استعمال کر رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

سڑک حادثے میں متاثرین کیلئے ’کیش لیس ٹریٹمنٹ‘ کی سہولت کا اعلان

نئی دہلی،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کیش لیس ٹریٹمنٹ اسکیم کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت سڑک حادثے کے متاثرین کے سات دن کے علاج کے لیے 1.5 لاکھ روپے تک کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔ اس سلسلے میں گڈکری نے کہا کہ اگر پولیس کو 24…

مزید پڑھیں »

آسارام کو ملنی والی ضمانت پر متاثرہ کے والد کا سازش رچنے کا اندیشہ

شاہجہاں پور،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اپنے آشرم کی ایک لڑکی کے جنسی استحصال کے الزام میں جودھپور جیل میں سزا کاٹ رہے مشہور مذہبی پیشوا آسارام کو منگل کو سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت مل گئی۔ سپریم کورٹ نے طبی بنیادوں پر آسارام کو 31 مارچ تک عبوری ضمانت دے دی ہے۔…

مزید پڑھیں »

سنبھل شاہی مسجد تنازعہ: ضلعی عدالت کی سماعت پر روک، ہائی کورٹ نے مقرر کی نئی تاریخ

الٰہ آباد،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں واقع سنبھل کی جامع مسجد تنازعہ معاملے میں ضلع عدالت میں چل رہی سماعت پر روک لگا دی ہے۔ اس معاملے میں تمام فریقوں کو ایک ماہ کے اندر اپنا جواب داخل کرنا ہوگا۔سنبھل کی شاہی جامع مسجد کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button