قومی خبریں

یوجی سی نیٹ -جے آر ایف ٹسٹ کی تاریخ میں ہوئی تبدیلی

نئی دہلی،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوجی سی نیٹ، جے آر ایف کے امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ پہلے یوجی سی کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ یوجی سی نیٹ، جے آر یف کا ٹسٹ 16 جون کو ملک بھر میں منعقد ہوگا۔ لیکن اس اعلان کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال اساتذہ بھرتی گھوٹالہ کیس : عدالت عظمیٰ کا بڑا حکم، ہائی کورٹ کے فیصلہ پر پابندی لگانے سے انکار

نئی دہلی،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال میں اساتذہ کی بھرتی کو منسوخ کرنے کے معاملے میں ممتا حکومت کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے بھرتی کو منسوخ کرنے کے کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ تاہم، سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کو 6 سال کیلئے نااہل نہیں دیا جائے گا قرار دہلی ہائی کورٹ سے ملی بڑی راحت،عرضی خارج کردی گئی

نئی دہلی ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو پی ایم مودی کو چھ سال کے لیے الیکشن لڑنے سے نااہل قرار دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔عرضی میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ انھوں نے مبینہ طور پررام اورمندرکے نام پر ووٹ مانگتے ہوئے تقریر کی تھی۔درخواست…

مزید پڑھیں »

اروناچل پردیش: بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے زبردست تباہی

ایٹانگر ؍نئی دہلی، 25اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اروناچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ طوفان اور بارش کی وجہ سے ریاست کا دیبانگ وادی ضلع مکمل طور پر الگ تھلگ ہو گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے 33 کا ایک حصہ بہہ گیا ہے۔ یہ ضلع اس شاہراہ کے ذریعے باقی ہندوستان سے منسلک…

مزید پڑھیں »

کانگریسی صدر کھڑگے کا پی ایم مودی کو مکتوب خدارا غلط بیانی نہ کیجئے، مل کر آپ کو ’نیائے پتر‘ کی حقیقت سمجھانے میں خوشی ہوگی

نئی دہلی ، 25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس پارٹی کے منشور ’نیائے پتر‘ پر پی ایم مودی کے ذریعے کی جانے والی تنقیدوں کے درمیان کانگریس پارٹی نے پی ایم مودی سے ملنے کا وقت مانگا ہے۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے پی ایم مودی کو ایک مکتوب لکھتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیں »

گیان واپی پر فیصلہ سنانے والے جج کو ملی جان سے مارنے کی مبینہ دھمکی

وارانسی ، 25اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی کی گیانواپی مسجد کے سروے کا حکم دینے والے جج کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔ اسے ایک بین الاقوامی نمبر سے کال کے ذریعے دھمکی دی گئی۔ جج کا کہنا ہے کہ انہیں بین الاقوامی نمبروں سے مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ اس…

مزید پڑھیں »

’مودی کی گارنٹی ‘ والے ہندو-مسلم ایشو میں اُلجھے تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کو ختم کردیا جائے گا، امت شاہ کا دعویٰ

حیدرآباد ، 25اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں بی آر ایس اور کانگریس نے مسلم ریزرویشن فراہم کئے ہیں جس کو ختم کردیا جائے گا اور ایس سی، ایس ٹی، پسماندہ اور کمزور طبقات کو یہ ریزرویشن فراہم کیا جائے گا ۔انہوں نے لوک…

مزید پڑھیں »

ایم پی کے دھار میں کمال مولیٰ مسجد کمپلیکس میں سروے ختم

بھوپال، 24اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایم پی کے دھار ضلع میں واقع کمال مولیٰ مسجد کا آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی جانب سے ایک جاری سروے منگل کے روز ختم ہوگیا۔ یہ سروے اسی سال 22 مارچ کو شروع ہوا تھا۔ اے ایس آئی کو انتیس اپریل کو اندور ہائی کورٹ…

مزید پڑھیں »

کانگریس کے منشور سے بھاجپا خوف زدگی کا شکار ہوگئی: محبوبہ مفتی

سری نگر، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس کا منشور عوامی مفاد میں ہے اور بی جے پی اس سے گھبراگئی ہے اور وہ فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ بھاجپا…

مزید پڑھیں »

آخر ایسا کیوں ہوا کہ : ’مودی کی گارنٹی‘ سے زیادہ منگل سوتر اور ہندو-مسلم مسائل پر دیا جانے لگا زور

نئی دہلی، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اس بار بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے 400 پلس کا ہدف رکھا ہے۔ پارٹی کا ماننا ہے کہ وہ نریندر مودی کے چہرے، 10 سال کی محنت اور ہندوتوا کی گاڑی پر سوار ہو کر تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہے۔ لیکن پہلے…

مزید پڑھیں »
Back to top button