نئی دہلی ،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پنجاب-ہریانہ سرحد پر واقع شمبھو بارڈر کھولنے کے معاملے کی سپریم کورٹ میں 22 اگست کو سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ کسانوں کے ساتھ بات چیت کے لیے مذاکرات کاروں کے پینل کے ناموں کا فیصلہ کر سکتی ہے۔ اس سے پہلے 12 اگست کو جب اس معاملے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے برطرف ٹرینی آئی اے ایس پوجا کھیڈکر کی گرفتاری پر لگی روک 29 اگست تک بڑھا دی ہے۔ عدالت 29 اگست کو پوجا کھیڈکر کی پیشگی ضمانت کی درخواست پر بھی سماعت کرے گی۔ کیس کی سماعت کے دوران پوجا کھیڈکر کی طرف سے…
مزید پڑھیں »رانچی،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات سے قبل سابق وزیر اعلیٰ اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) لیڈر چمپائی سورین کا باغیانہ تیور منظر عام پر آگیا ہے۔ ان کی ایک حالیہ ٹویٹ نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی تھی۔ ہر کوئی سوچ رہا تھا کہ چمپائی کا اگلا قدم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان میں پناہ لینے کے بعد بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اگلے قدم کے حوالے سے صورتحال واضح نظر نہیں آ رہی ہے۔ شیخ حسینہ 5 اگست سے ہندوستان میں ہیں۔ بنگلہ دیش میں بڑھتے ہوئے تشدد اور اپنی جان کو لاحق خطرے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان اور ملائیشیا کے تعلقات میں ایک اہم پیشرفت میں ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے اشارہ دیا ہے کہ اگر حکومت ہند معروف اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کیخلاف ٹھوس ثبوت فراہم کرتی ہے تو ان کی حکومت انہیں بھارت کے حوالے کرنے کی درخواست پر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وزیر اعظم نریندر مودی پولینڈ کے دورے پر روانہ ہوگئے،انہوں نے روانگی سے قبل ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وارسا کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ پولینڈ کا یہ دورہ ایک خاص وقت پر ہوا ہے – جب ہم اپنے ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے…
مزید پڑھیں »تھانہ ،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے تھانے ضلع کے بدلاپور شہر کے ایک معروف اسکول کے اندر دو نابالغ لڑکیوں کے مبینہ جنسی استحصال کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس کے بعد لوگوں کو سڑک پر غصے میں دیکھا گیا۔جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی دو چار سالہ بچیوں میں سے ایک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کی متعدد ریاستوں میں راجیہ سبھا کے ضمنی انتخابات کی تیاریاں شباب پر ہیں، ایسے میں بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے کل 9 امیدواروں کا نام جاری کردیا ہے۔ اس لسٹ میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آج (20 اگست) ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اپنے آنجہانی والد راجیو گاندھی کے سمادھی ویر بھومی پہنچے۔ یہاں انہوں نے شدید بارش کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم ہندوستان کے دورے پر ہیں،جہاں آج انہوں نے پی ایم مودی سے ملاقات کی ہے اور دوطرفہ مذاکرات بھی ہوئے ہیں،جس دوران تقریباً 9 مفاہمت ناموں پر دستخط کئے گئے او ر کئی اہم فیصلے بھی دونوں ممالک کے مابین کئے گئے…
مزید پڑھیں »








