نئی دہلی، 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے مرحوم مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو ریلیف دیتے ہوئے والد کی فاتحہ میں شرکت کی اجازت دے دی۔مرحوم مختار انصاری کے انتقال کے بعد ان کی یاد میں 10 جون کو فاتحہ خوانی کا پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ عدالت نے عباس انصاری…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
اوٹاوہ 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا کی ٹروڈو حکومت نے ہندوستانی آئی ٹی کمپنی انفوسس کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کینیڈا نے ایمپلائی ہیلتھ ٹیکس کی کم ادائیگی کی وجہ سے یہ کارروائی کی ہے۔ کمپنی پر سال 2020 کے لیے بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں »ممبئی، 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات کے چار مرحلوں کے لیے ووٹنگ ہو چکی ہے۔ ابھی تین مراحل باقی ہیں۔ تمام جماعتیں الیکشن جیتنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔ رہنما ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو مہاراشٹر پہنچے۔ یہاں انہوں نے ناسک…
مزید پڑھیں »نئی دہی ، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بھیما-کوریگاؤں تشدد معاملے میں سپریم کورٹ نے سماجی کارکن گوتم نولکھا کو ضمانت پر رِہا کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے گوتم نولکھا کی عمر کو توجہ میں رکھتے ہوئے اور کیس میں جاری ٹرائل کے جلد پورا نہ ہونے کو پیش…
مزید پڑھیں »اقوام متحدہ ، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والے ایک ریٹائرڈ ہندوستانی کرنل غزہ کے شہر رفح میں حملے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد یہ اقوام متحدہ کے کسی بین الاقوامی ملازم کی ہلاکت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حکومت ہند نے ملک میں تیزی سے بڑھ رہے ڈیجیٹل اریسٹ اور بلیک میلنگ کے واقعات کے خلاف سخت قدم اٹھایا ہے۔حکومت نے 1000 اسکائپ آئی ڈی کو بلاک کر دیا ہے اور ساتھ ہی اس طرح کی دھوکہ دہی میں شامل ہزاروں سِم کارڈ کو بھی…
مزید پڑھیں »وارانسی، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ؒپی ایم مودی نے آج وارانسی لوک سبھا سیٹ سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کر دئے۔ اس دوران 11 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ ان کے ساتھ موجود رہے۔ جس وقت پی ایم مودی وارانسی کے کلکٹریٹ آفس میں پرچہ نامزدگی داخل کر رہے تھے، اس وقت وزیر داخلہ…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں ممبئی پولیس کو ایک اور کامیابی ملی ہے۔ انہوں نے لارنس بشنوئی گینگ کے ایک اور رکن کو گرفتار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت ہریانہ کے فتح آباد کے رہنے والے ہرپال سنگھ (34)…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پتنجلی آیوروید کے گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں سپریم کورٹ میں آج دوبارہ سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران یوگا گرو بابا رام دیو اور آچاریہ بالکرشن عدالت میں موجود تھے۔ جسٹس ہیما کوہلی اور احسن الدین امان اللہ کی بنچ نے آج پتن جلی آیوروید کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت سروس میں لاپرواہی کے لیے وکیل کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ سروس میں غفلت برتنے پر وکلاء کے خلاف صارف عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا۔سپریم…
مزید پڑھیں »








