ریاض، 27مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کی وزارت انصاف نے تصدیق کی ہے کہ خلع کی درخواست کے طریقہ کار کو قانونی چارہ جوئی سے دستاویزات کے ذریعے ثبوت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اگر شوہر اس پر راضی ہو تو اسے عدالتی حکم کی ضرورت نہیں ہے۔یہ طریقہ کار ذاتی حیثیت…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ابوظہبی، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ابوظبی کے ’سی ورلڈ یاس جزیرے SeaWorld Yas Island‘ کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کے سب سے بڑے آبی انڈور تھیم پارک کے طور پر درج کر لیا گیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی ’وام‘ کے مطابق ایک لاکھ 83 ہزارمربع میٹر پر…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ،26مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پنجاب میں بی جے پی اکیلے ہی لوک سبھا الیکشن لڑے گی۔ ریاستی صدربی جے پی صدر سنیل جھاکھڑنے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ریاست کی تمام 13 سیٹوں پر اکیلے ہی الیکشن لڑے گی۔ اب اکالی دل اوربی جے پی کے راستے الگ الگ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،26مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اگر کوئی قانون یا کوئی بات صحیح ہے تو اس کو درست کہنا چاہئے اور اگر غلط ہے تواس کی مخالفت بھی ہونی چاہئے۔ لیکن اگرکسی قانون سے یا شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) سے کوئی نقصان نہیں ہے توبلاوجہ اس کی مخالفت نہیں ہونی چاہئے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،26مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ کے سینئروکیل ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے کہا کہ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت کرتا ہوں اوریہ میری رائے ہے۔ کیونکہ امت شاہ نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا ہے۔ لیکن یہ بھی کہا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،26مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے سیاسی دنگل شروع ہو گیا ہے۔ ادھر بی جے پی نے پیلی بھیت لوک سبھا سیٹ سے ورون گاندھی کا ٹکٹ کاٹ کر جتن پرساد کو دیدیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اب انہیں کانگریس کی طرف سے پارٹی میں شامل ہونے کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،26مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلپ کارٹ سے کچھ خریدنے پر یو پی آئی ادائیگی کے لیے گوگل پییا فون پے جیسے پلیٹ فارم کے ذریعے ادائیگی کرنی پڑتی تھی۔ لیکن اب ای کامرس پلیٹ فارم فلپ کارٹ نے اپنی یو پی آئی سروس شروع کی ہے۔ اسے ایکسس بینک کے ساتھ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،26مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہنگائی نے ایک بار پھر عوام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ آج سے یعنی 1 مارچ 2024 سے، آپ کو کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈر خریدنے کے لیے زیادہ ادائیگی…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق رکن پارلیمنٹ رضوان ظہیر کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤبنچ کے جج محمد فیض عالم خان نے مشروط ضمانت دے دی ہے۔ رضوان ظہیربلرام پور ضلع کے تلسی پورنگرپنچایت کے سابق چیئرمین فیروزخان عرف پپو کے قتل میں سازش کرنے کے الزام میں جیل میں بند ہیں۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس مرحلے میں 17 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی ان تمام 102 سیٹوں پر امیدواروں کے…
مزید پڑھیں »









