قومی خبریں

وکرمادتیہ سنگھ نے کنگنا رناوت کو بنایا نشانہ کہا، آپ منڈی کی بیٹی ہیں ؛لیکن آفات کے وقت کہاں تھیں؟

شملہ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کنگنا رناوت کو منڈی سیٹ سے بی جے پی نے امیدوار بنائے جانے کے بعد انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔ اسی دوران، ہماچل کے وزیر اور منڈی پرتیبھا سنگھ کے سبکدوش ہونے والے ایم پی کے بیٹے وکرمادتیہ سنگھ نے کنگنا کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

دیر رات مرحوم مختار انصاری کی نعش پہنچے گی، آج ہوگی تدفین

لکھنؤ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مئو کے سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کی نعش کا باندہ میڈیکل کالج میں پوسٹ مارٹم کرایا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد جسد خاکی کو غازی پورلے جایا جا رہا ہے۔ جسدخاکی دیر رات غازی پور پہنچے گی۔ جہاں کل صبح یعنی 30 مارچ کو تدفین عمل میں…

مزید پڑھیں »

افضال انصاری نے مختار انصاری کی موت کو ’شہادت‘ قرار دیا، اہل خانہ کاسوال

لکھنؤ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مختار انصاری کی باندہ میڈیکل کالج میں دل کا دورہ پڑنے سے مبینہ موت ہوگئی ہے۔ باندہ میڈیکل کالج میں پوسٹ مارٹم ہوگیا ہے، اب ان کی جسد خاکی باندہ میڈیکل کالج سے ان کے آبائی گاؤں غازی پور میں محمد آباد لائی جائے گی۔ اس دوران مختار…

مزید پڑھیں »

مختار انصاری کی موت کی عدالتی انکوائری، ایک ماہ میں رپورٹ

لکھنو،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق ایم ایل اے مختار انصاری اب دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ جمعرات کو باندہ جیل میں ان کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد انہیں باندہ میڈیکل کالج لایا گیا تھا۔ جہاں علاج کے دوران ڈاکٹروں کی ٹیم نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ طبی معائنے میں مختار…

مزید پڑھیں »

سابق آئی پی ایس سنجیو بھٹ کو 20 سال قید کی سزا

گاندھی نگر،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گجرات کے بناس کانٹھا ضلع کی ایک سیشن عدالت نے جمعرات کو سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو پالن پور کے 1996 کے این ڈی پی ایس (منشیات سے متعلق) کیس میں 20 سال کی قید بامشقت اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ اس…

مزید پڑھیں »

مختار انصاری کی موت: سپریم کورٹ کے جج کی نگرانی میں جانچ ہونی چاہئے:اکھلیش یادو

لکھنؤ،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق ایم ایل اے مرحوم مختار انصاری کی موت کے بعد سیاست میں شدت آگئی ہے۔ بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے بعد تیجسوی یادو کے بعد اب ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے مختار انصاری کی موت کو لے کر حکومت پر سوال اٹھائے ہیں۔ اکھلیش یادو نے کہا…

مزید پڑھیں »

تبدیلی اقتدار کے بعد جمہوریت ختم کرنے والوں کیخلاف ضرور کارروائی ہوگی: راہل

نئی دہلی ،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس پارٹی کے لیڈرراہل گاندھی نے جمعہ (29 مارچ) کو کانگریس کو محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے جاری کردہ نوٹس کے معاملے پر بالواسطہ طور پر بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے اپنے عہدیدار کی جانب سے ایک پوسٹ میں لکھا کہ جب حکومت بدلے…

مزید پڑھیں »

جیل میں بند غریبوں کا مسیحا مختار انصاری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جیل میں بند غریبوں کا مسیحا سیاستداں 63 سالہ مختار انصاری جمعرات کی رات بندہ میڈیکل کالج میں علاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔اتر پردیش کی باندہ جیل میں بند سیاستداں مختار انصاری کی موت ہو گئی۔ جیل بیرک میں مختار انصاری کی…

مزید پڑھیں »

ناگالینڈ کے 8 اضلاع اور 21 تھانوں میں افسپا کی مدت میں اضافہ

نئی دہلی،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی حکومت نے ناگالینڈ کے 8 اضلاع اور 21 تھانوں کو ڈسٹرب قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت نے ان تمام مقامات پر افسپا کو اگلے 6 ماہ کے لیے بڑھا دیا ہے۔ مرکزی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ…

مزید پڑھیں »

عتیق احمد کا شوٹر بالی پنڈت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

الٰہ آباد ،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے الٰہ آباد یعنی پریاگ راج پولس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ پریاگ راج پولس نے مافیا عتیق احمد گینگ کے شوٹر بالی پنڈت اور مفرور شائستہ پروین کے خاص مددگار کو گرفتار کیا ہے۔ بلی پنڈت ایک ہسٹری شیٹر ہے اور عتیق کے جیل…

مزید پڑھیں »
Back to top button