قومی خبریں

کسان مارچ: کسان اور پولس آمنے سامنے، ایک کسان ہلاک، یوپی میں ٹریکٹر مارچ

نئی دہلی،21فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی حکومت کی تجویز کو قبول کرنے سے انکار کے بعد کسان آج دہلی کی طرف مارچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس کے لیے ہائیڈرولک کرین، جے سی بی اور بلٹ پروف پوکلین جیسی بھاری مشینری شمبھو بارڈر پر لائی گئی ہے۔ اس بیچ کھنوری بارڈر پر گولی…

مزید پڑھیں »

کانگریسی لیڈرششی تھرور فرانس کی جانب سے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ سے سرفراز

نئی دہلی ،21فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) معروف مصنف اور سفارت کار سے سیاستدان بننے والے ششی تھرور کو منگل (20 فروری) کو فرانس میں اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیا۔ تھرور کو فرانسیسی سفارت خانے میں منعقدہ ایک تقریب میں فرانسیسی سینیٹ کے صدر جیرارڈ لارچر نے اپنے باوقار اعزاز ’شیویلئر ڈے…

مزید پڑھیں »

ازبکستان میں بڑا حادثہ،یوپی -بہار کے متعدد مزدوروں کی موت، کئی زخمی

نئی دہلی،21فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ازبکستان میں متعدد ہندوستانی مزدوروں کی موت کی خبر ہے۔ یہ تمام مزدور اترپردیش اور بہار کے بتائے جا رہے ہیں۔ بہار کے سیوان سے ازبکستان میں کام کرنے کے لیے جانے والے مزدوروں پر شیڈ گرنے سے کئی افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے میں 12 سے…

مزید پڑھیں »

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے جھٹکا گوشت کی حمایت میں چلائی مہم

نئی دہلی،21فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی وزیر اور بیگوسرائے سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گری راج سنگھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ شائع کی ہے،جس میں وہ گوشت کی دکان کی تشہیر کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ لوگوں سے جھٹکا گوشت کھانے…

مزید پڑھیں »

کسان تحریک: معاملہ ہائی کورٹ پہنچا، پی آئی ایل داخل کر کیا یہ مطالبہ

نئی دہلی،21فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایم ایس پی پر قانونی ضمانت کا مطالبہ کرنے والے کسان آج پھر دہلی کی طرف مارچ کر رہے ہیں۔ دہلی سے تقریباً 200 کلومیٹر دور پنجاب اور ہریانہ کے درمیان شمبھو بارڈر پر ہزاروں کسان کھڑے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے بدھ کو کہا کہ مرکزی وزیر…

مزید پڑھیں »

ثالثی کے قانون پر ماہرین کی رپورٹ کیا ہے؟سپریم کورٹ نے مرکز سے کیا واضح

نئی دہلی،21فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکز نے بدھ کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ ایک ماہر کمیٹی نے ثالثی کے شعبے میں مجوزہ اصلاحات پر اپنی رپورٹ وزارت قانون کو سونپ دی ہے۔ اس کمیٹی کی صدارت سابق سکریٹری قانون ٹی کے وشواناتھن نے کی۔ حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل آر وینکٹ…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایس افسر نے بی جے پی کارکنوں کےخالصتانی کہنے پر کھری کھری سنادی،سکھ برادری کا احتجاج۔

کولکتہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال کے تشدد سے متاثرہ سندیشکھلی میں ایک نیا مسئلہ اس وقت پھوٹ پڑا جب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں نے مبینہ طور پر دھماکھلی میں تعینات ایک آئی پی ایس افسر کو خالصتانی کہا۔ سکھ آئی پی ایس افسر کو مغربی بنگال کے سینئر…

مزید پڑھیں »

عالمی نظام کو اس وقت کئی مسائل کا سامنا ہے:جے شنکر

نئی دہلی، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے روس کے ساتھ دفاعی اور تجارتی تعاون پر زور دیا۔ یہ بھی کہا کہ کئی مغربی ممالک ہندوستان کو نہیں بلکہ پاکستان کو اسلحہ فراہم کرتے تھے۔ تاہم پچھلی دہائی میں یہ رجحان بدل گیا ہے۔ جے شنکر نے کہا…

مزید پڑھیں »

یوجی سی کی نئی ذمہ داری: نئے فوجداری قوانین پر غلط فہمیوں کا ازالہ

نئی دہلی، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ نئے فوجداری قوانین کی تشہیر کریں اور ان سے متعلق افواہوں کو دور کریں۔ یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے نام اپنے پیغام میں،یوجی سی نے ان خرافات…

مزید پڑھیں »

ایک لاکھ روپئے تک کی ٹیکس ڈیمانڈ معاف

نئی دہلی، 20فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کے کروڑوں ٹیکس دہندگان کو ذہن میں رکھتے ہوئے مودی حکومت نے انہیں بڑی راحت دی ہے۔ اس کے تحت ہر ٹیکس دہندہ کی ایک لاکھ روپے تک کی زیر التواء ٹیکس ڈیمانڈ کو معاف کر دیا جائے گا۔ محکمہ انکم ٹیکس نے چھوٹے ٹیکس کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button