قومی خبریں

غازی آباد کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ،میونسپل کارپوریشن نے قرار داد منظور کرلی

غازی آباد،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غازی آباد ghaziabad میونسپل کارپوریشن نے غازی آباد کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ میئر سنیتا دیال نے کہا کہ غازی آباد کا نام تبدیل کرنے کے لیے ہرنندی نگر، گج پرستھ اور دودھیشو رناتھ نگر، یہ 3 نام تجویز کیے گئے ہیں۔ ان…

مزید پڑھیں »

 عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک پھر ملتوی

نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام قانون (یو اے پی اے) کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی متعدد عرضیوں پر سماعت ملتوی کرنے پر اپنا اعتراض ظاہر کیا، جس میں جے این یو کے سابق طالب علم کارکن عمر خالد کی…

مزید پڑھیں »

انڈمان میں زلزلے ، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ناپی گئی

نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بدھ یعنی آج 10 جنوری کی صبح انڈمان نکوبار جزائر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے یہ اطلاع دی ہے۔ این سی ایس نے بتایا کہ انڈمان جزیرے…

مزید پڑھیں »

سونیاگاندھی اور ملکارجن کھرگے کا رام مندر افتتاحی تقریب سے گریز

نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر ملکارجن کھرگے اور کانگریس لیڈر سونیا گاندھی رام للا کے پران پرتشٹھا کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔کانگریس لیڈر اور لوک سبھا اپوزیشن لیڈر ادھیر رنجن چودھری بھی اس تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کانگریس نے اس تقریب کو…

مزید پڑھیں »

گجرات ہائی کورٹ نے سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو بڑا جھٹکا

نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گجرات ہائی کورٹ نے سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو بڑا جھٹکا دیا۔ حراست میں موت کے معاملے میں جام نگر سیشن کورٹ کے ذریعہ سنائی گئی عمر قید کی سزا کو ہائی کورٹ نے بھی برقرار رکھا ہے۔ ان کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

آرٹیکل 370 سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن داخل

نئی دہلی،10جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آرٹیکل 370 سے متعلق سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، لیکن اب اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ریویو پٹیشن یعنی فیصلے پر از سر نو غور کرنے کی عرضی داخل کر دی گئی ہے۔ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ،…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کیلئے1,75,025 عازمین حج کا کوٹہ مختص

ریاض؍نئی دہلی،8جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حج 2024 کے لیے ہندوستان سے کل 1,75,025 عازمین کے کوٹہ کو حتمی شکل دی گئی ہے جس میں حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعے حجاج کرام کے لیے 1,40,020 نشستیں مختص کی گئی ہیں جس سے پہلی مرتبہ حج کا ارادہ رکھنے والے عام عازمین کو بہت…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی کا فیصلہ عدالت عظمیٰ نے منسوخ کردیا

 نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  بلقیس بانو ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ ایک بار پھر انہیں عدالت سے انصاف ملا ہے۔ سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں کو جیل سے رہا کرنے کے گجرات حکومت کے فیصلے کو منسوخ کر دیا۔ اجتماعی زیادتی اور 7 افراد کے قتل…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو گینگ ریپ کیس: سپریم کورٹ 8 جنوری کو مجرموں کی معافی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر فیصلہ سنائے گی

 نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ پیر 8 جنوری کو بلقیس بانو کے قصورواروں کی سزا معافی کیس کے سلسلے میں اپنا فیصلہ سنائے گی۔ عدالت نے اس سے قبل درخواستوں کے ایک بیچ کی سماعت کی تھی جس میں بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے مجرموں کو دی گئی…

مزید پڑھیں »

کانگریس نے ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ کا لوگو کرایا متعارف

نئی دہلی،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے پارٹی کے دہلی واقع صدر دفتر پر ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ کا لوگو متعارف کرا دیا۔ انہوں نے اطلاع دی کہ راہل گاندھی کی قیادت میں پارٹی لیڈران 14 جنوری سے ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ کا آغاز کر رہے ہیں۔ یاترا سے جڑنے…

مزید پڑھیں »
Back to top button