قومی خبریں

کیرالہ: بے حجاب خواتین پر نازیبا تبصرہ، مذہبی اسکالر کیخلاف ایف آئی آر

کوزی کوڈ،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ کی کوزی کوڈ سٹی پولیس نے شہر کے ایک ممتاز عالم دین کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ مولوی کے خلاف الزامات ہیں کہ اس نے ایک ٹیلی ویژن مباحثے کے دوران خواتین مخالف تبصرے کیے تھے۔ کہا تھا کہ حجاب نہ پہننے والی مسلم…

مزید پڑھیں »

مطلقہ مسلم خاتون عقدثانی کے بعد بھی پہلے شوہر سے نان ونفقہ کی حقدار: ہائی کورٹ

ممبئی،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بامبے ہائی کورٹ نے ایک تازہ فیصلہ دیا ہے کہ مسلم خواتین (طلاق پر حقوق کے تحفظ) ایکٹ 1986 کے تحت طلاق اور دوسری شادی کے بعد بھی، مسلم خاتون اپنے پہلے شوہر سے کفالت کی حقدار ہے۔ جسٹس راجیش پاٹل نے کہا کہ مذخورہ قانون کی دفعہ 3(1)(اے)…

مزید پڑھیں »

آسام: این آر سی مسئلہ کیلئے واحد ذمہ دار کانگریس ہے: بدرالدین اجمل

گوہاٹی ؍بارپیٹا،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس کے سینئر لیڈر اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی جلد ہی بھارت جوڑو نیائے یاترا کا آغاز کرنے والے ہیں۔ اس دوران آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ بدرالدین اجمل نے کانگریس پر کئی سوالات اٹھائے ہیں۔آسام کے بارپیٹا میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

دہلی میں ادویات کا مبینہ گھوٹالہ وزارت داخلہ کی اجازت، سی بی آئی تحقیقات اور ایف آئی آر ہوں گے درج

نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وزارت داخلہ نے دہلی کے اسپتالوں میں میں ادویات کے مبینہ گھوٹالہ کی سی بی آئی انکوائری کی ایل جی کی سفارش کو منظور کرتے ہوئے مرکزی تفتیشی ایجنسی کو ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ دریں اثنا، دہلی کی کجریوال حکومت کے زیر انتظام…

مزید پڑھیں »

’اِسرو‘ کا بڑا کارنامہ، فیوئل سیل تکنیک کا کیا کامیاب تجربہ

نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اطلاع کے مطابق ہندوستانی خلائی ایجنسی ’اِسرو‘ نے آج ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ دراصل اِسرو نے جمعہ کو فیوئل سیل تکنیک کا کامیاب تجربہ کیا۔ اسرو کے مستقبل کے مشن اور ڈاٹا اکٹھا کرنے کے لحاظ سے یہ فیوئل سیل تکنیک بے حد اہم ہے۔ اس…

مزید پڑھیں »

مکیش امبانی کو پچھاڑ گوتم اڈانی ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے

نئی دہلی،5جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)معروف تاجر گوتم اڈانی اب مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ہندوستان اور ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ یہی نہیں دنیا کے ارب پتیوں کی فہرست میں گوتم اڈانی نے بڑی چھلانگ لگائی ہے اور وہ 12ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ گوتم اڈانی کی مالیت…

مزید پڑھیں »

عام آدمی پارٹی سواتی مالیول کو راجیہ سبھا بھیجے گی ،سنجے سنگھ بھی دوبارہ ہوں گے نامزد

نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی نے دہلی خواتین کمیشن کی موجودہ چیئرپرسن سواتی مالیوال کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔سواتی مالیوال پہلی بار راجیہ سبھا کی رکن بنیں گی۔ ساتھ ہی پارٹی نے اپنے موجودہ راجیہ سبھا ارکان سنجے سنگھ اور این ڈی گپتا…

مزید پڑھیں »

آر ٹی آئی کا جواب نہ دینے والے 10 بی ڈی او کو انفارمیشن کمیشن نے کیا طلب

پٹنہ ؍مظفر پور،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے مظفر پور میں 10 بی ڈی او (بلاک ڈیولپمنٹ افسر) کیخلاف انفارمیشن کمیشن نے سخت کارروائی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان سبھی بی ڈی او کو آر ٹی آئی کے تحت طلب کی گئی جانکاری نہیں دینے کے لیے انفارمیشن کمیشن نے…

مزید پڑھیں »

 گیانواپی مسجد تنازعہ: پانی کے ٹینک کی صفائی  کیلئے عرضی پرعدالت عظمیٰ کرے گی غور

نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ وہ وارانسی میں متنازعہ گیانواپی مسجد کی پانی کی ٹنکی کی صفائی کی درخواست کرنے والی عرضی پر غور کرے گا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے غور کرنے…

مزید پڑھیں »

متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو کرشن جنم بھومی قرار دینے کی درخواست ، عدالت نے کی خارج

نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کے آثار قدیمہ کے سروے اور اس جگہ کو شری کرشنا کی جنم بھومی (جائے پیدائش) قرار دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے جمعہ کو کہا کہ یہ معاملہ پہلے ہی عدالت میں زیر التوا ہے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button