قومی خبریں

 گیانواپی مسجد تنازعہ: پانی کے ٹینک کی صفائی  کیلئے عرضی پرعدالت عظمیٰ کرے گی غور

نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ وہ وارانسی میں متنازعہ گیانواپی مسجد کی پانی کی ٹنکی کی صفائی کی درخواست کرنے والی عرضی پر غور کرے گا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے غور کرنے…

مزید پڑھیں »

متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو کرشن جنم بھومی قرار دینے کی درخواست ، عدالت نے کی خارج

نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کے آثار قدیمہ کے سروے اور اس جگہ کو شری کرشنا کی جنم بھومی (جائے پیدائش) قرار دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے جمعہ کو کہا کہ یہ معاملہ پہلے ہی عدالت میں زیر التوا ہے۔…

مزید پڑھیں »

مسلم نام سے یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اڑانے کا سنسنی خیز سچ: ’زبیر‘ اور ’عالم‘ کے نام سے جعلی آئی ڈی بنانے والے تاہر سنگھ اور اوم پرکاش گرفتار

لکھنؤ ،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے زیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اڑانے کے الزام میں پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر دھمکی دی تھی، جس کے بعد پولیس فعال ہو گئی اور تفتیش شروع کر دی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

2005 کے شرم جیوی ٹرین دھماکہ معاملہ ، دو ملزمان کو ملی سزائے موت

جونپور،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جونپور کے ایڈیشنل سیشن جج (اول) راجیش رائے کی عدالت نے شرم جیوی ایکسپریس دھماکہ معاملہ میں قصوروار قرار دئے گئے دو ملزمان کو سزائے موت سنائی ہے۔ سال 2005 کے اس واقعہ میں دھماکہ خیز مادے کا استعمال کیا تھا، جس میں 14 مسافروں کی جان گئی…

مزید پڑھیں »

کہرے کے باعث طیارے میں لاپروائی سے ناراض ڈی جی سی اے ،بھیجا نوٹس

نئی دہلی،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شہری ہوابازی ڈائریکٹوریٹ جنرل یعنی ڈی جی سی اے نے ایئر انڈیا اور اسپائس جیٹ کو ایک نوٹس بھیجا ہے۔ یہ نوٹس کہرے کے دوران فلائٹ میں لاپروائی سے متعلق اور نوٹس کا جواب دینے کے لیے ایئرلائنز کمپنیوں کو 14 دنوں کا وقت دیا گیا ہے۔دراصل…

مزید پڑھیں »

مدرسوں میں غیرمسلم بچوں کی تعداد کتنی؟این سی پی سی آر نے جاری کیا سمن

نئی دہلی،4 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بچوں کے حقوق کی اعلیٰ تنظیم این سی پی سی آر نے 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریز کو مدرسوں میں داخلہ لینے والے ہندو اور دیگر غیر مسلم بچوں کی شناخت اور انہیں اسکولوں میں داخل کرنے کے لیے کاروائی نہ…

مزید پڑھیں »

الیکشن جیتنے کے لیے نئے رام بھکت پیدا ہوئے ہیں۔ اشوک گہلوت 

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایودھیا میں واقع رام مندر میں 22 جنوری کو رام للا ہونے جا رہی ہے، اس کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں جاری ہیں۔ وہیں رام للا پران پرتیشتھا پروگرام کو لے کر لیڈروں کے بیانات بھی سامنے آرہے ہیں، آج راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور…

مزید پڑھیں »

ایم پی: شاجاپور کے کلکٹر کو اپنی ’اوقات ‘کا علم ہوگیا،تبادلہ

بھوپال، 3 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایم پی کے شاجاپور ضلع کے کلکٹر کشور کنیال کو ایک ڈرائیور کے ساتھ بدسلوکی سے پیش آنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی موہن یادو نے اس رویے کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کلکٹر کا تبادلہ کر دیا۔کلکٹر شاجاپور گزشتہ رو بس-ٹرک ڈرائیوروں…

مزید پڑھیں »

شمالی ہند ٹھنڈ سے بد حال ،اسکول بند، ٹرینیں تاخیر ، پروازیں بھی متأثر ہوگئیں

نئی دہلی ، 3 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نئے سال کا آغاز ہڈیوں کو ٹھنڈا کرنے والی سردی کے ساتھ ہوا ہے۔ پنجاب، شمالی راجستھان، ہریانہ سے لے کر جنوبی اتراکھنڈ، بہار اور مغربی بنگال تک ہمالیائی علاقے گھنے دھند کی لپیٹ میں نظر آئے۔ آدھا ہندوستان سردی کی لپیٹ میں ہے۔ جموں…

مزید پڑھیں »

کورونا: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 602 نئے کیس، 5 اموات

نئی دہلی، 3 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کورونا نے ایک بار پھر دنیا سمیت ہندوستان کو خوفزدہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ہندوستان میں بدھ کو کورونا وائرس کے 602 نئے کیسز درج کیے گئے۔ اس کے علاوہ پچھلے 24 گھنٹوں میں انفیکشن کی وجہ سے پانچ اموات بھی رپورٹ ہوئیں۔اس کے ساتھ…

مزید پڑھیں »
Back to top button