قومی خبریں

ضلعی عدالت کی طرف سے اجازت ملتے ہی آدھی رات کو ویاس جی کے تہہ خانے میں پوجا کرلیا گیا

وارانسی، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی میں گیان واپی کمپلیکس کے ویاس جی کے تہہ خانے میں جلد بازی میں پوجا کا آغاز کردیا گیا۔ کل مقامی کورٹ نے اس کی اجازت دی تھی اور سات روز کے اندر پوجا کا انتظام کرنے کا ضلع انتظامیہ کو حکم دیا تھا۔ گیان واپی مسجد…

مزید پڑھیں »

عبوری بجٹ پیش:ٹیکس سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج پارلیمنٹ میں اپنا چھٹا بجٹ پیش کیا۔ یہ موجودہ حکومت کا مالی سال 2024-25 کا آخری بجٹ ہے۔نئی حکومت اگلے اپریل-مئی میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے بعد مکمل بجٹ لائے گی۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس (بجٹ 2024) بدھ…

مزید پڑھیں »

غزہ پر موقف، برطانیہ کی لیبر پارٹی مسلمان ووٹ کھونے لگی

لندن ، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ کی لیبر پارٹی کی جانب سے غزہ کے حوالے سے اپنائے گئے موقف کے بعد خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ مسلمان ووٹرز کی حمایت کھو رہی ہے، جس پر پارٹی کے سینئر عہدیداروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔نیوز نے برطانوی اخبار دی گارڈین…

مزید پڑھیں »

گیان واپی کیس :ہندو تنظیموں نے مسجد کا لفظ ہٹا کر مندر چسپاں کردیا

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  ہندو لیڈرس نے گیان واپی مسجد کے سائن بورڈ سے مسجد کا لفظ ہٹا کر مندر کا لفظ چسپاں کر دیا ہے۔سائن بورڈ سے گیان واپی کے سامنے موجود لفظ مسجد کو ہٹانے کی درخواست کی گئی تھی لیکن پوجا کی اجازت ملنے کے بعد ہندو لیڈروں…

مزید پڑھیں »

آئی ایس آئی ایس ماڈیول کیس،بیوی کی ڈیلیوری ہے ضمانت دیں،ملزم کی درخواست

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہشت گرد تنظیم داعش کے ممبئی ماڈیول کیس کے ملزم زبیر شیخ نے یہاں کی ایک عدالت سے بچے کی پیدائش کے وقت اپنی بیوی کے ساتھ رہنے کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست کی ہے۔ بدھ (31 جنوری) کو مقامی عدالت میں دائر درخواست کے ذریعے انہوں نے…

مزید پڑھیں »

ای ڈی کیخلاف ہیمنت سورین نے درج کرائی ایف آئی آر

نئی دہلی، 31جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے ذریعہ رانچی شیڈول کاسٹ-ٹرائب (ایس سی ایس ٹی) پولیس اسٹیشن میں، دہلی میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی رہائش گاہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے چھاپے کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ ای ڈی…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کیس: ضلعی عدالت نے ہندو فریق کو تہہ خانہ میں پوجا کا دیا حق

وارانسی، 31جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی ضلعی عدالت نے ہندو فریق کے حق میں بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ ہندو فریق کو گیان واپی کے ویاس تہہ خانہ میں پوجا کرنے کا حق دیا گیا ہے۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کو 7 روز میں بیری کیڈنگ کے انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ…

مزید پڑھیں »

رام مندرکی افتتاحی تقریب کی مخالفت: آر ڈبلیو اے کا منی شنکر ایر اور ان کی بیٹی کو مشورہ، گھر چھوڑ کر دوسری جگہ شفٹ ہوجائیں

نئی دہلی، 31جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ریذیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن (آر ڈبلیو اے) نے کانگریس لیڈر منی شنکر ایر اور ان کی بیٹی سورنیا ایر کو جنگ پورہ، دہلی میں اپنا مکان خالی کرنے کا نوٹس بھیجا ہے۔ انہیں یہ نوٹس 22 جنوری کو ایودھیا میں ہونے والی رام مندر کے پران پرتشٹھا کی…

مزید پڑھیں »

حکومت ہند نے سیمی پر پانچ سال کیلئے مزید پابندی میں توسیع کردی

نئی دہلی، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)29 جنوری (یو این آئی) حکومت نے اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) پر مزید پابندی لگا دی ہے اور اسے پانچ سال کے لیے غیر قانونی تنظیم قرار دیا گیا ہے وزارت داخلہ نے پیر کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیاں (روک…

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں ملازمت کیلئے یوپی سے 3080 افراد کا انتخاب

لکھنؤ ، 29جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل میں تقریباً 3080 لوگوں کو ملازمت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ لکھنؤ کے سرکاری آئی ٹی آئی میں ہندوستان سے اسرائیل بھیجے جانے والے کارکنوں کا واک ان رجسٹریشن ختم ہو گیا ہے اور اب مہارت ٹیسٹ 30 جنوری سے لیا جائے گا۔اطلاع کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button