قومی خبریں

اے ایس آئی نے گیان واپی احاطہ کا نیا نقشہ کیا وضع،پرانے نقشے کو بتایا غیرمستند

وارانسی، 4 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)محکمہ آثار قدیمہ یعنی آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی ٹیم نے اپنے طور پر پہلی بار گیانواپی کا ایک نقشہ بنایا ہے۔اے ایس آئی کے مطابق جیمز پرنسپ اور دیگر نے جو نقشے بنائے تھے وہ کاشی کے لوگوں سے بات چیت پر مبنی…

مزید پڑھیں »

انکم ٹیکس پورٹل ٹھپ، تمام خدمات 3 دنوں کے لیے بند

نئی دہلی ، 4 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) محکمہ انکم ٹیکس نے مطلع کیا ہے کہ تین دنوں تک محکمہ انکم ٹیکس کے ای فائلنگ پورٹل پر خدمات فراہم نہیں کی جا سکیں گی۔ 3 سے 5 فروی کے درمیان پورٹل کو دیکھ بھال کے لیے بند کیا گیا ہے۔ اس دوران ٹیکس…

مزید پڑھیں »

پاکستانی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی ،وزارت خارجہ میں تعینات ملازم ستندر گرفتار

میرٹھ؍نئی دہلی، 4 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی اے ٹی ایس نے وزارت خارجہ میں تعینات ایک ملازم کو گرفتار کیا ہے۔ ستندر سیوال نامی اس شخص پر آئی ایس آئی کے لیے کام کرنے کا الزام ہے۔ ستیندر ماسکو میں ہندوستانی سفارت خانے میں تعینات ہے۔ وہ اصل میں ہاپوڑ کا رہنے…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کی گارنٹی فقط بیروزگاری کی گارنٹی ہے: پرینکا گاندھی

نئی دہلی، 4 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بے روزگاری پر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن آتے ہی گارنٹی کی بات کرنے لگتے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی کی گارنٹی روزگار کی نہیں بلکہ بے…

مزید پڑھیں »

پونم پانڈے کیخلاف ایف آئی آر درج،موت کی جھوٹی خبر کیوں پھیلائی ؟

ممبئی، 4 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)2 فروری کو سوشل میڈیا پر پونم پانڈے کی موت کی خبر سامنے آئی۔ جس نے سب کو چونکا دیا۔ پوسٹ میں لکھا گیا کہ ان کی موت سروائیکل کینسر کی وجہ سے ہوئی۔ اس صورتحال میں 24 گھنٹے بعد اداکارہ نے اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

لال کرشن اڈوانی کو ملے گا ’بھارت رتن‘، پی ایم مودی نے پیش کی مبارکباد

نئی دہلی، 3 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی حکومت نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما لال کرشن اڈوانی کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’بھارت رتن‘ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ فن، ادب، سائنس، سماجی خدمت اور کھیل کے میدانوں میں ملک کے لیے غیر معمولی خدمات انجام دینے والے لوگوں کو…

مزید پڑھیں »

تاج محل میں شاہجہاں کے عرس پر پابندی کا مطالبہ کورٹ پہنچا

 آگرہ، 3 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تاج محل میں مغل شہنشاہ شاہجہاں کے عرس پر پابندی کے لیے ایڈیشنل سول جج (جونیئر ڈویژن) کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ شاہجہاں کا 369 واں عرس 6 سے 8 فروری تک ہوگا۔ اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے مہیلا مورچہ کی منڈل صدر مینا دیوی…

مزید پڑھیں »

اتراکھنڈ :یکساں سول کوڈ کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کو سونپی رپورٹ

دہرادون ، 2 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے سبکدوش جج رنجن پرکاش دیسائی کی صدارت میں بنی کمیٹی نے جمعہ (2 فروری) کو اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کو سونپ دی ہے۔ رپورٹ وصول کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اسمبلی انتخاب…

مزید پڑھیں »

گیانواپی پر عدالت کا فیصلہ افسوسناک اس سے عدلیہ پر لوگوں کا اعتماد اور یقین کم ہوا: مسلم پرسنل لاء بورڈ

نئی دہلی، 2 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی کی ضلع عدالت کے ذریعے گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا پاٹھ کی اجازت دیئے جانے پر مسلم پرسنل لاء بورڈ نے شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا کام ’آستھا‘ (عقیدت) کی بنیاد پر فیصلہ کرنا…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا:جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی، 2 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گیان واپی مسجد کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا۔جمعیۃ علماء ہند نے جمعہ کو راجدھانی میں ایک بڑا اعلان کیا۔ یاد رہے کہ وارانسی کی ضلعی عدالت نے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد میں واقع تہہ خانے میں پوجا کرنے کا حق…

مزید پڑھیں »
Back to top button