امیٹھی، 27جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رام مندر کا افتتاح کردیا گیا ہے، 22 جنوری کو اس کے افتتاح کے بعد سے، مندر میں جانے کے لیے عقیدت مندوں کا ہجوم ہے۔ اس کے ساتھ ہی خواتین اور بچوں کی ترقی اور اقلیتی بہبود کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
لکھنؤ، 26جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل میں کام کرنے والے مزدوروں کی بھرتی ہو رہی ہے۔ اترپردیش سے 10 ہزار مزدور اسرائیل میں کام کرنے کے لیے جانے والے ہیں جس کے لیے ریاست کے ہر ضلع سے نوجوان لکھنؤ کے آئی ٹی آئی کالج پہنچ رہے ہیں۔ گزشتہ کل (25 جنوری) سے…
مزید پڑھیں »بھوپال، 25جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے بھوپال میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق کے لیے فیملی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ خاتون کا دعویٰ ہے کہ شوہر نے اسے ہنی مون کے لیے گوا لے جانے کا وعدہ کیا تھا لیکن اسے ایودھیا لے گیا۔ خاتون نے…
مزید پڑھیں »دیس پور، 25جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسام میں کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کو لے کر پیدا ہونے والا تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے جمعرات کو ایک میڈیا رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے الزام لگایا کہ راہل گاندھی اپنے دورے کے…
مزید پڑھیں »نکاح انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔ مرد ہو یا عورت زندگی ادھوری رہتی ہے جب تک کہ وہ نکاح کے بندھن میں نہ بندھ جائیں۔ یہ بڑا پاکیزہ اور مقدس رشتہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو پیدا کیا اور انھی سے اُن کا جوڑا حضرت حوا کو…
مزید پڑھیں »دیس پور ، 24جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا سے آسام میں بی جے پی حکومت کے ساتھ کافی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ گوہاٹی کے شہری علاقے میں ریلی نکالنے کی اجازت نہ ملنے پر کانگریس کارکنوں کی پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی۔ریاست کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 24جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریاستوں میں ضلعی سطح کی انتخابی مشینری کو عام انتخابات کرانے کے لیے تیار رہنے کو کہا گیا ہے اور متعلقہ حکام کو یہ مانتے ہوئے تیاریاں کرنے کو کہا گیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات 16 اپریل کے آس پاس منعقد ہو سکتے ہیں یہ بات…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 24جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی فسادات سے متعلق مقدمات کے سلسلے میں جیل میں قید طالب علم رہنما عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت ایک مرتبہ پھر ملتوی ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب سپریم کورٹ میں اس معاملہ پر 31 جنوری کو سماعت ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 24جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کے ایوی ایشن ریگولیٹر نے ایئر انڈیا پر بھاری جرمانہ عائد کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے بدھ کے روز کہا کہ کچھ طویل راستوں پر چلنے والی پروازوں کے سلسلے میں حفاظتی معیارات کی خلاف ورزی پر ایئر…
مزید پڑھیں »وارانسی، 24جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بدھ کو گیانواپی مسجد کمپلیکس کی سروے رپورٹ تمام فریقین کو سونپنے کا حکم دیا۔ ہندو فریق کے وکیل مدن موہن یادو نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ جج اے کے وشویش نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ گیانواپی کمپلیکس کی سروے رپورٹ تمام فریقوں…
مزید پڑھیں »









