قومی خبریں

این ڈی ٹی وی کے بعد اڈانی گروپ نے نیوز ایجنسی آئی اے این ایس کو بھی خریدلیا

نئی دہلی،16دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کے مشہور صنعت کار گوتم اڈانی نے نیوز چینل این ڈی ٹی انڈیا کے حق ملکیت خریدنے کے بعد اب نیوز ایجنسی آئی اے این ایس (آئی اے این ایس انڈیا) کو بھی خرید لیا ہے۔ اس ڈیل کے بعد میڈیا پر اڈانی گروپ کی گرفت مضبوط…

مزید پڑھیں »

مختار انصاری کا سپریم کورٹ سےبیرونِ ریاست جیل منتقل کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی،16دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعے کو گینگسٹر سیاستدان مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں عمر نے اپنے والد کو اتر پردیش سے باہر کسی جیل میں منتقل کرنے کی ہدایت مانگی تھی۔ اس درخواست میں مختار انصاری کی حفاظت کو لے…

مزید پڑھیں »

ایودھیا مسجد کے سنگ بنیاد کیلئے امام مکہ کو مدعو نہیں کیا گیا

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ کی ہدایت پر ایودھیا میں بابری مسجد کی متبادل مسجد کی تعمیر کے سلسلے میں میڈیا کے بعض گوشوں کی جانب سے اس بات کی اطلاع دی جا رہی ہے کہ رام مندر کے افتتاح کے موقع پر ایودھیا کے قریب دھنی پور میں مسجد محمد بن عبداللہ…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کی سکیورٹی ہوئی سخت، جانیں کیا کیا ہوئیں تبدیلیاں!

نئی دہلی، 15دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں خامی کے واقعے نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اس واقعے کے اگلے دن سے کئی تبدیلیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ اب ارکان پارلیمنٹ کے داخلے اور باہر نکلنے کے لیے الگ الگ…

مزید پڑھیں »

مسلم بچے درمیان میں تعلیم کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟ رپورٹ میں مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال کا انکشاف

نئی دہلی، 15دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک رپورٹ کے مطابق مسلم بچے بڑی تعداد میں اسکولوں میں ہی تعلیم کا سلسلہ توڑ دیتے ہیں۔ اسی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مسلم لڑکوں کے مقابلے لڑکیوں کے تعلیم جاری رکھنے کا زیادہ امکان ہے۔ ہندوستان میں تعلیم کے خواہاں مسلمانوں کے…

مزید پڑھیں »

خاتون جج کا رضاکارانہ موت کا مطالبہ وائرل خط پر چیف جسٹس نے الٰہ آباد ہائی کورٹ سے اسٹیٹس رپورٹ طلب

نئی دہلی، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے اتر پردیش کی ایک خاتون جج کے یوتھنیشیا (رضاکارانہ موت) سے متعلق وائرل خط پر الہ آباد ہائی کورٹ سے رپورٹ طلب کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دیر رات چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے سکریٹری جنرل اتل…

مزید پڑھیں »

کرناٹک کانگریس نے لوک سبھا اسپیکر کو لکھا خط بھاجپا رکن پارلیمنٹ پرتاپ سمہا کیخلاف کارروائی کا کیا مطالبہ

بنگلور، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس کی کرناٹک یونٹ نے جمعہ کے روز لوک سبھا اسپیکر کو خط لکھ کر میسورو-کوڈگو سیٹ سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرتاپ سمہا کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پرتاپ سمہا نے پارلیمنٹ سیکورٹی کی خلاف ورزی کے ملزمین کو ’پاس‘ مہیا کرایا تھا،…

مزید پڑھیں »

خواتین ریزرویشن بل: فوری نفاذ پر مبنی عرضی پر غور سے دہلی ہائی کورٹ نے کیا انکار

نئی دہلی، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو اس درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں مرکز اور الیکشن کمیشن آف انڈیا پر زور دیا گیا تھا کہ وہ خواتین کے ریزرویشن بل 2023 کو فوری طور پر نافذ کریں تاکہ 2024 کے لوک سبھا…

مزید پڑھیں »

گروگرام اور نوئیڈا کو چھوڑ کر باقی ہندوستان کا حال آفریقہ جیسا: رگھورام راجن

نئی دہلی، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن نے ایک بار پھر حکومت ہند کی پالیسیوں اور دعووں پر سوال اٹھائے ہیں۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع خبر کے مطابق رگھو رام راجن نے کہا کہ ہندوستان میں ترقی کی صورتحال ایسی ہے کہ…

مزید پڑھیں »

مختارانصاری کو پانچ سال چھ ماہ قید مع 10 ہزار روپے جرمانہ کی سزا

لکھنؤ ، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عدالت نے باہوبلی مختار انصاری کو کوئلہ تاجر نند کشور رنگٹا کے بھائی مہاویر پرساد رنگٹا کو دھمکیاں دینے کے معاملے میں مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت نے مختار کو پانچ سال چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے علاوہ 10 ہزار روپے جرمانہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button