قومی خبریں

دہلی-این سی آر کے لوگوں پر مہنگائی کا اضافی بوجھ، سی این جی کی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی اور این سی آر میں لوگوں پر جمعرات کی صبح اس وقت مہنگائی کا حملہ ہوا جب یہاں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سی این جی کی قیمت میں ایک روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے…

مزید پڑھیں »

منیش سیسودیا کی عدالتی تحویل میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی

نئی دہلی،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کی ایک عدالت نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالہ سے متعلق معاملے میں سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کی عدالتی تحویل میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔ راؤز ایونیو کورٹ کے خصوصی جج ایم کے ناگپال نے سیسودیا کی درخواست…

مزید پڑھیں »

ہم جنس پرستانہ شادی: سپریم کورٹ میں 28 نومبر کو نظرثانی کی درخواست پر سماعت

نئی دہلی،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کرنے والے اپنے 17 اکتوبر کے فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی کی درخواست پر 28 نومبر کو سماعت کرے گا چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا…

مزید پڑھیں »

ای ڈی کے ’اختیارات‘ پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی،22نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم ایل اے کے تحت ای ڈی کے اختیارات کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے کہا کہ وہ اس کیس کی سماعت جاری رکھے گی۔ عدالت نے کہا کہ وہ سالیسٹر جنرل سے اتفاق یا اختلاف کر…

مزید پڑھیں »

کینیڈا کے شہریوں کیلئے ہندوستان کی ای ویزا خدمات شروع

نئی دہلی،22نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کی کینیڈا میں ہلاکت کے بعد ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان سفارتی کشیدگی کافی بڑھ گئی تھی۔جس کے بعد انڈیا نے کینیڈا کے شہرہوں کے لیے ای ویزا سروس معطل کر دی تھی لیکن سفارتی تنازعہ کے درمیان دو ماہ کے…

مزید پڑھیں »

دفاعی شعبہ میں ہندوستان کا مثبت اقدام، سودیشی اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی ، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی فضائیہ اور ڈی آر ڈی او نے منگل کے روز سودیشی یعنی ملک میں تیار بحری اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ سیکنگ 42بی ہیلی کاپٹر سے یہ تجربہ کیا گیا جو کہ میزائل تکنیک کے معاملے میں خود کفیل بننے کی سمت…

مزید پڑھیں »

دیومالائی فلسفہ پر مبنی’ رامائن‘ اور ’مہابھارت‘ ہوسکتے ہیں نصاب میں شامل

نئی دہلی، 21نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) موصولہ اطلاع کے مطابق دیومالائی فلسفے پر مبنی رامائن اور مہابھارت کو نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کے نصاب میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ ان کو اسکول کی تاریخ کے نصاب میں ہندوستان کے کلاسیکی دور کے زمرے میں رکھا جاسکتا ہے۔ این سی…

مزید پڑھیں »

کرونا ویکسین کے باعث نوجوانوں میں موت کا خطرہ نہیں بڑھا، آئی سی ایم آر کا دعویٰ

نئی دہلی، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کوویڈ 19 کی وبا کے بعد حکومت نے لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے بڑے پیمانے پر ویکسی نیشن مہم شروع کی۔ ملک میں لوگوں کو ویکسین کی 2 ارب سے زیادہ خوراکیں دی گئیں۔ اس کے بعد گزشتہ ایک سے ڈیڑھ سال کے دوران ملک…

مزید پڑھیں »

غیرملکی فنڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کا الزام معروف تعلیمی کمپنی’بائجوز‘ کو ای ڈی نے دیا حکم، 9000 کروڑ روپے کریں ادا

نئی دہلی، 21نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آن لائن ایجوکیشن فراہم کرنے والی مشہور کمپنی بائجوز پر کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کرنے کا الزام عائد ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ای ڈی نے جانچ کے بعد کمپنی پر عائد غیر ملکی فنڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے کے الزامات کو درست پایا…

مزید پڑھیں »

دوران پرواز ایئر انڈیا کی فلائٹ میں تکنیکی خرابی،اُلٹے پاؤں واپس

ممبئی، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایئر انڈیا کی ممبئی-نیویارک پرواز کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے منگل کی صبح ایرانی ہوائی ایریا سے واپس لوٹنا پڑا۔ نیویارک کے جے ایف کے ہوائی اڈے کے لیے جانے ولای پرواز اے آئی-119 نے تقریباً 2.20 بجے پرواز بھری اور کچھ گھنٹوں کے بعد واپس…

مزید پڑھیں »
Back to top button