قومی خبریں

گیانواپی مسجد اراضی تنازعہ ، متعلقہ عرضیوں پر سماعت یکم دسمبر تک کیلئے ملتوی

نئی دہلی، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے گیانواپی مسجد زمین کی ملکیت تنازعہ سے متعلق عرضیوں پر سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا پر مشتمل بنچ وقت کی کمی کی وجہ سے کیس…

مزید پڑھیں »

عدالت ِ عظمیٰ کا دہلی حکومت پر ’سپریم‘ طنز ،حکومت کے پاس اشتہارات کیلئےپیسہ ،مگر نیشنل پروجیکٹ کیلئے پائی بھی نہیں

نئی دہلی، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی-میرٹھ ریجنل ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) پروجیکٹ سے متعلق معاملے میں دہلی حکومت کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ دراصل سپریم کورٹ ریپڈ منصوبے کے لیے فنڈز نہ ملنے پر ناراض ہے۔ اس پر سپریم کورٹ نے کہا کہ حکومت ایک ہفتے…

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن کا چونکانے والا خلاصہ: پانچ ریاستوں میں 1760 کروڑ روپے سے زیادہ کا سامان، نقدی اور شراب ضبط

نئی دہلی، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الیکشن کمیشن نے پیر کے روز کہا کہ پانچ پولنگ والی ریاستوں میں 1,760 کروڑ روپے سے زیادہ کی مفت چیزیں، منشیات، نقدی، شراب اور قیمتی اشیاء ضبط کی گئی ہیں، یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ سب ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے تھے۔…

مزید پڑھیں »

پورے ملک میں سڑک حادثات میں صوبہ تمل ناڈو سر فہرست

نئی دہلی، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو سڑک حادثات میں سر فہرست ہے جبکہ کیرالہ ملک میں تیسرے نمبر پر ہے۔ 2022 میں زمینی نقل و حمل کی وزارت کے ذریعہ شائع کردہ سڑک حادثات کے اعدادوشمار کے مطابق، کیرالہ سڑک حادثو میں اتر پردیش اور کرناٹک سے اوپر ہو کر…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا مرکز اور کیرالہ کے گورنر کے دفتر کو نوٹس

نئی دہلی، 20نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کیرالہ اسمبلی سے منظور شدہ بلوں کو منظور کرنے میں غیر معینہ تاخیر کے معاملے میں پیر کو گورنر آفس اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ…

مزید پڑھیں »

’بھارت پے(Bharatpe)‘ کے سابق سی ای اور ان کی اہلیہ کو دہلی ایئرپورٹ پر روکا گیا

نئی دہلی، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان کی فنانس ٹیکنالوجی کمپنی ’Bharatpe‘ کے شریک بانی اور سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) اشنیر گروور اور ان کی اہلیہ مادھوری جین کو ان کے خلاف جاری کردہ لک آؤٹ سرکلر (ایل او سی) کے سبب دہلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر روک لیا…

مزید پڑھیں »

کرناٹک:مسلم کنبہ کے 4 افراد کے قتل کا جشن منانے پر پولیس کی کارروائی

اڈوپی؍بنگلور، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک کے اڈوپی ضلع میں ایک مسلم خاندان کے چار افراد کے قتل کا جشن منانے پر ہندو منتر نامی انسٹاگرام پیج کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی ہے۔پوسٹ میں ایک ناراض مبینہ بوائے فرینڈ کے فعل کی تعریف…

مزید پڑھیں »

فحاشی پھیلانے کے مرتکب’او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر نکیل، 4 درجن کمپنیوں کی ہو رہی جانچ!

نئی دہلی ، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فحاشی اور تشدد پر مبنی مواد پیش کرنے والے او ٹی ٹی OTT platform (اوور دی ٹاپ) پلیٹ فارمز پر مرکزی حکومت کا شکنجہ سخت ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ حکومت اس سلسلے میں ایک نئے قانون کو لانے کی تیاری بھی کر رہی ہے…

مزید پڑھیں »

اسرائیل-حماس جنگ، شہریوں کی ہلاکتیں قابل مذمت ہیں:مودی

نئی دہلی، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان اسرائیلی افواج اور حماس کے درمیان جاری تنازعہ میں شہریوں کی ہلاکتیں قابل مذمت ہیں۔ مغربی ایشیا کی صورتحال سے نئے چیلنجز جنم لے رہے ہیں۔ پی ایم مودی نے دوسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم…

مزید پڑھیں »

ٹریننگ کے دوران ایئر انڈیا کے پائلٹ کی موت

نئی دہلی، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایئر انڈیا کا ایک 37 سالہ پائلٹ یہاں کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تربیتی سیشن کے دوران بے ہوش ہونے کے بعد فوت ہو گیا۔ ایک عہدیدار نے  یہ جانکاری دی۔متوفی کی شناخت ہمانیل کمار کے طور پر کی گئی ہے، جو دہلی ہوائی…

مزید پڑھیں »
Back to top button