قومی خبریں

دہلی این سی آر کی فضا مزید زہریلی، طاق و جفت کا ہوسکتا ہے اطلاق

نئی دہلی، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کی ہوا پہلے سے زیادہ زہریلی ہو گئی ہے۔ جمعہ کو جو اے کیو آئی اعداد و شمار سامنے آئے وہ باشندگان دہلی کے لیے خوفناک ہیں۔اب دہلی کی ہوا کا معیار شدید زمرے کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ ایسے میں دہلی میں آڈ ایون…

مزید پڑھیں »

گیان واپی کیس:اے ایس آئی نے سروے رپورٹ کیلئے مانگی مزید مہلت

وارانسی، 17نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی کے گیان واپی کیمپس میں سروے کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ اے ایس آئی نے عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کے لیے مزید 15 دن کا وقت مانگا ہے۔ کیس کی سماعت کچھ دیر میں شروع ہوگی۔وارانسی، اترپردیش میں واقع گیانواپی کمپلیکس…

مزید پڑھیں »

چین کی بڑھتی فوجی طاقت کے تناظر میں راج ناتھ نے کہا، یہ جنگ کا دور نہیں

نئی دہلی، 16نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بحیرہ جنوبی چین میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کے پس منظر میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستان عالمی اصولوں کے مطابق بین الاقوامی پانیوں میں نیوی گیشن، اوور فلائٹ اور بلا روک ٹوک قانونی تجارت کے لیے پرعزم ہے۔…

مزید پڑھیں »

نیوزکلک معاملہ میں ای ڈی کی ایک اور کارروائی، امریکی کروڑ پتی کو بھیجا گیا سمن

نئی دہلی، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیوز کلک معاملہ میں ای ڈی نے ایک اور کارروائی کی ہے۔ ای ڈی نے امریکی کروڑ پتی نویل رائے سنگھم کو طلب کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کے خلاف وزارت خارجہ کے ذریعے سمن بھیجا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ای ڈی نے حال…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کا بیان ان کی حکومت کے پریس نوٹ میں کیوں نظر نہیں آتا؟ کانگریس

نئی دہلی ، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکز کے کہنے کے ایک دن بعد کہ اس نے پی ایم جی کے اے وائی اسکیم کو ایک سال تک بڑھا دیا ہے، کانگریس نے جمعرات کو حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی نے 4 نومبر کو اسے پانچ سال…

مزید پڑھیں »

میں نے اپنی زندگی میں ایسا وزیر اعظم نہیں دیکھا، شرد پوار کا پی ایم مودی پر حملہ

ممبئی، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) این سی پی چیف شرد پوار نے آج پی ایم مودی کا نام لیے بغیر انھیں شدید طور پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اپنے وقت میں کئی وزرائے اعظم کو دیکھا اور ان کی تقریریں سنی ہیں، لیکن میں نے زندگی…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ نے دیا مرکزی حکومت کو آخری موقع

نئی دہلی، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات (16 نومبر) کو مرکزی حکومت کو دوائیوں کی آن لائن فروخت کے بارے میں 8 ہفتوں کے اندر پالیسی بنانے کی ہدایت دی۔ قائم مقام چیف جسٹس منموہن اور جسٹس منی پشکرنا کی ڈویژن بنچ نے کہا کہ یہ معاملہ پانچ…

مزید پڑھیں »

یوٹیوب کا مصنوعی ذہانت سے ویڈیوز بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا منصوبہ

نئی دہلی، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوٹیوب نے کہا ہے کہ جلد ہی اپنے صارفین کو یہ درخواست کرنے کی اجازت دی جائے گی کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے بنائے گئے جعل سازوں کو پلیٹ فارم سے ہٹایا جائے اور ساتھ ہی مصدقہ نظر آنے والا مواد نمایاں کرنے والی ویڈیوز پر…

مزید پڑھیں »

اے ایم یو وائس چانسلر انتخاب کے عمل پر تنازعہ، ہائی کورٹ پہنچا معاملہ

الٰہ آباد، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے انتخاب کے عمل کو چیلنج کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ اس معاملے پر جمعرات کو یعنی آج الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہونے والی ہے۔ یہ درخواست جامعہ ملیہ…

مزید پڑھیں »

متھرا مسجد معاملہ: سروے مکمل کرنے کی ہندو فریقین کی عرضی، الہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

الٰہ آباد، 16نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متھرا میں شری کرشن جنم بھومی-شاہی عیدگاہ تنازعہ کیس میں آج (16 اکتوبر) الہ آباد ہائی کورٹ میں ہندو فریقین کی ایک عرضی پر سماعت کی گئی۔ سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سروے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ…

مزید پڑھیں »
Back to top button