قومی خبریں

منی پور کے 40 ممبران اسمبلی نے پی ایم کو لکھا خط ـ

امپھال ،10اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور کے 40 ایم ایل اے نے پی ایم مودی کو ایک خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے اپنے 6 مطالبات رکھے ہیں۔ ان میں منی پور میں این آر سی کا نفاذ، عسکریت پسندوں سے ہتھیاروں کی واپسی اور امن مذاکرات کے لیے اقدامات شامل…

مزید پڑھیں »

ہریانہ:کھاپ نے کیا وی ایچ پی، بجرنگ دل پر پابندی کا مطالبہ

نوح میوات،10اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ میں کسان تنظیموں اور کھاپ پنچایتوں کے رہنماؤں نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ نوح ضلع میں تشدد کے بعد کسی کو بھی مسلم کمیونٹی کے ارکان کو ہاتھ لگانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ یہ رہنما ریاست میں فرقہ وارانہ تشدد کا مقابلہ کرنے کے…

مزید پڑھیں »

چندریان-3 نے بھیجی خلا سے لی گئی چاند اور زمین کی تصویریں

نئی دہلی ،10اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کا تیسرا چاند مشن یعنی ’Chandrayaan-3‘ تیزی کے ساتھ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس درمیان انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اِسرو) نے ایک بار پھر چندریان-3 کے کیمرے سے لی ہوئی چاند اور زمین کی تصویریں جاری کی ہیں۔ اِسرو نے ٹوئٹر پر بتایا…

مزید پڑھیں »

زیادہ بچے پیدا کرنے کو لے کر بدنام مسلمانوں میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں کمی

نئی دہلی ،10اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں مسلمانوں کی آبادی اور بچوں کی پیدائش کے حوالے سے اکثر سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ لیڈروں سے لے کر عام لوگوں کے ذہن میں یہی سوال ہے کہ مسلمان بہت تیزی سے بچے پیدا کر رہے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ آرائی، تحریک اعتماد مسترد

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ پی ایم مودی دو گھنٹے طویل تقریر کے بعد جب اسپیکر نے ووٹنگ کروائی تو یہ واضح ہوگیا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کہیں نہیں رہ گئی، اور ایک بار پھر مودی حکومت مکمل طور پر پاس ہوگئی۔ لیکن لوک…

مزید پڑھیں »

پسماندہ مسلمانوں سے یہ کیسا پریم، ایک بھی وزیر نہیں،ملک بڑا ہے یا ہندوتوا کا نظریہ؟،اویسی کا سوال

نئی دہلی،10اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ذریعہ مودی حکومت کے خلاف لائی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر بولتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ملک میں مسلمانوں کی سلامتی، یکساں سول کوڈ اور نوح تشدد سمیت کئی مسائل اٹھائے۔ انہوں نے…

مزید پڑھیں »

عتیق احمد کے جیل میں بند دونوں بیٹوں عمر اور علی کی مشکلات میں اضافہ

اتر پردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے پریاگ راج میں مافیا عتیق احمد کے خاندان کے خلاف ایک اور کارروائی کی گئی ہے۔ جیل میں بند عتیق احمد کے دو بڑے بیٹوں کا ایک اور کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ لکھنؤ جیل میں بند محمد عمر…

مزید پڑھیں »

تشار گاندھی  بھارت چھوڑو تحریک  کی سالگرہ پر حراست میں

 ممبئی ،9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی میں مہاتما گاندھی کے پرپوتے تشار گاندھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ انھوں نے خود ٹوئٹ کر اس سلسلے میں جانکاری دی ہے۔ تشار گاندھی نے بتایا کہ وہ بھارت چھوڑو تحریک کی سالگرہ منانے کے لیے نکلے تھے، لیکن انھیں سانتا کروز پولیس نے…

مزید پڑھیں »

ہریانہ میں نفرت کی کھیتی لہلہانے لگی ہے 50 پنچایتوں نے مسلم تاجروں کیلئے گاؤں میں ’نو انٹری‘ کا متعصبانہ فرمان

نوح میوات ،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے نوح میں بھڑکائے گئے تشدد کے بعد اب حالات دھیرے دھیرے معمول پر ضرور آ رہے ہیں، لیکن مسلمانوں کے لیے مسائل کم ہوتے نظر نہیں آرہے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ہریانہ کی درجنوں پنچایتوں نے ایک ایساآمرانہ فرمان جاری کیا ہے…

مزید پڑھیں »

مبینہ فلائنگ کسنگ : راہل گاندھی کیخلاف  بھاجپا کی 22 خواتین ممبران پارلیمنٹ صف آرا، اسپیکر سے شکایت

نئی دہلی ،9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہونے کے بعد لوک سبھا میں آج راہل گاندھی نے پہلی مرتبہ خطاب کیا،اور حکومت پر بہت گرجے ۔ آج عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کے دوران پارلیمنٹ میں انہوں نے مبینہ طور پر فلائنگ کس کیا۔ راہل گاندھی کے اس…

مزید پڑھیں »
Back to top button