قومی خبریں

کرناٹک: ایئرپورٹ پر72 سانپ اور چھ بندر کسٹمز والوں نے پکڑے

 بنگلور ، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلور کے ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کاروائی کرتے ہوئے 72 سانپ اور چھ بندروں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ خبر کے مطابق جانوروں کو بنکاک سے سوٹ کیسز میں رکھ کر جہاز کے ذریعے بنگلور لایا گیا تھا۔کسٹمز کے افسر کے مطابق ’سوٹ کیسز میں…

مزید پڑھیں »

  جی 20 ڈنر: ممتا بنرجی اورنتیش مدعو، جانئے عشائیہ میں کون ہوگا شامل

 نئی دہلی، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آج سے شروع جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دنیا کے تمام اہم رہنمادہلی پہنچ گئے ہیں۔مرکزی وزراء، غیر ملکی نمائندوں، ارکان پارلیمنٹ کے علاوہ ملک کے کچھ سابق سینئر لیڈر بھی جی-20 سمٹ کے عشائیہ میں شرکت کریں گے۔سابق وزرائے اعظم منموہن سنگھ اور ایچ…

مزید پڑھیں »

 مجھے ’بھارت‘ اور ’انڈیا‘ میں کوئی بین تفاوت نظر نہیں آتا : فاروق عبداللہ

سری نگر، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیشنل کانفرنس کے صدر اور جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں بھارت اور انڈیا دونوں نام درج ہیں اور مجھے ان میں کوئی فرق نظر نہیں آتا ہے۔ انہوں نے جی ٹونٹی کو ایک اچھا فورم قرار…

مزید پڑھیں »

امریکی صدر جو بائیڈن کل ہنددستان آئیں گے

نئی دہلی، 7ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن آج یعنی 8 ستمبر کو 3 روزہ دورے پر ہندوستان آ رہے ہیں۔ صدر بننے کے بعد یہ ان کا ہندوستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ وہ شام کو ایئر فورس-1 کے ذریعے دہلی پہنچیں گے۔  پی ایم مودی بھی ان کا استقبال…

مزید پڑھیں »

ملک کی 19 ریاستوں میں آج موسلا دھار بارش

نئی دہلی، 7ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں مون سون کی بارشیں لوٹ آئی ہیں۔ اگست میں مانسون کا وقفہ 3-4 ستمبر کو ہٹا ہے۔ اس کے بعد گزشتہ دو دنوں سے ان ریاستوں میں اچھی بارش ہوئی ہے جہاں خشک سالی تھی۔ اس میں اتر پردیش، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ، بہار، مہاراشٹرا،…

مزید پڑھیں »

جب تک سماجی امتیاز ہے، ریزرویشن برقرار رہنا چاہیے: بھاگوت

نئی دہلی، 7ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں امتیازی سلوک اب بھی موجود ہے۔ جب تک یہ عدم مساوات برقرار رہے گی، ریزرویشن بھی جاری رہنا چاہیے۔ہم آئین میں دیے گئے ریزرویشن کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔بھاگوت نے یہ بھی کہا کہ اکھنڈ…

مزید پڑھیں »

بالغ جوڑے کو لیو ان ری لیشن سے والدین نہیں روک سکتے :الٰہ آباد ہائی کورٹ

پریاگ راج ، 7ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ نے بالغ جوڑوں سے جڑے ایک معاملے میں اہم فیصلہ صادر کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ بالغ جوڑوں کو ساتھ رہنے سے ان کے والدین بھی نہیں روک سکتے۔ بالغ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی…

مزید پڑھیں »

مالیگائوں 2006 بم دھماکوں میں اگر حقیقی مجرمین پکڑے جاتے تو مالیگائوں 2008 بم دھماکہ نہیں ہوتا : ایڈوکیٹ شاہد ندیم (لیگل ایڈوئزر جمعیۃ علماء ہند)

مالیگائوں 2006 بم دھماکوں کو انگریزی کلینڈر کے حساب سے 17سال؍ مکمل ہوگئے یعنی کے سترہ سال قبل 8؍ ستمبر 2008 کو  جمعہ کی نماز کے وقت حمیدیہ مسجد بڑا قبرستان اور مشاورت چوک میں سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے تھے جس میں 31؍ معصوم لوگوں کی جانیں تلف ہوئی…

مزید پڑھیں »

آدھار کارڈ اپ ڈیٹ کرنے کی 14 ستمبر آخری تاریخ

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آدھار کارڈ ہندوستان میں ایک اہم دستاویز بن گیا ہے۔ کسی بھی سرکاری اسکیم کے فوائد حاصل کرنے کے لیے آدھار کارڈ ضروری ہے۔ ایسی صورت حال میں، ہندوستان کی منفرد شناخت اتھارٹی، آدھار جاری کرنے والا ادارہ، وقتاً فوقتاً آدھار میں درج معلومات کو اپ ڈیٹ کرنے…

مزید پڑھیں »

دہلی میں 85 سالہ خاتون پر بربریت،زیادتی کے بعد بلیڈ سے ہونٹ کاٹے گئے

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجدھانی دہلی کے شکور پور علاقے میں ایک 85 سالہ بزرگ خاتون کی عصمت دری کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم نے بوڑھے پر ظلم کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے نہ صرف اسے مارا پیٹا بلکہ بلیڈ سے اس کے ہونٹ بھی کاٹ دیئے…

مزید پڑھیں »
Back to top button