نئی دہلی،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے مظفر نگرمیں اسکول میں طالب علم کو ساتھی طالبعلموں سے فرداً فرداً تھپڑ مارے جانے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کہا کہ بچے کو اس کے مذہب کی وجہ سے مارنے کا حکم دیا گیا؟آخریہاںکیسی تعلیم دی جا رہی ہے؟ سپریم کورٹ نے کہا کہ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
لکھنؤ،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ایک بار پھر مذہب تبدیلی اور لو جہاد معاملے پر اظہارِ فکر کیا ہے۔ انھوں نے آر ایس ایس کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ ان دونوں معاملوں کو جارحانہ طریقے سے لوگوں کے سامنے اٹھایا جائے اور یہ یقینی بنایا جائے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خاتون ریزرویشن بل (ناری شکتی وَندن ادھینیم) لوک سبھا سے پاس ہو چکا ہے اور جمعرات کو اس پر راجیہ سبھا میں بحث جاری ہے۔کانگریس رکن پارلیمنٹ رنجیت رنجن نے اس بل کے تعلق سے ایوان بالا میں اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی ٹرک ڈرائیوروں اور مکینک کے بعد اب قلیوں کے بیچ پہنچے۔ راہل گاندھی نے آنند وہار آئی ایس بی ٹی، دہلی کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے قلیوں سے بات کی اور ان کی وردی پہنے ہوئے سامان بھی اٹھایا۔ کانگریس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خاتون ریزرویشن بل (ناری شکتی وندنن ادھینیم) کو جمعرات کے روز راجیہ سبھا میں پیش کر دیا گیا۔ راجیہ سبھا میں اسے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے پیش کیا، جوکہ 128 واں آئینی ترمیمی بل ہے۔ اس بل کو لوک سبھا سے گزشتہ روز ہی…
مزید پڑھیں »ممبئی، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بامبے ہائی کورٹ نے جمعرات کو کروڑوں کے بینک گھوٹالے کے ملزم تاجر میہل چوکسی کی ان درخواستوں کو مسترد کر دیا جس میں اس نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی اس دردخواست کو چیلنج کیا تھا جس میں اسے مفرور اقتصادی مجرم (ایف ای او) قرار دیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خالصتان کے حامی رہنما ہردیپ سنگھ ننجر کے قتل پر ہندوستان اور کینیڈا میں آمنے سامنے ہیں، اسی دوران ایک اور خالصتانی رہنما سکھدل سنگھ گل عرف سکھا ڈناکے Sukhdool کو بھی کینیڈا میں قتل کر دیا گیا ہے۔موصولہ اطلاع کے مطابق وہ پنجاب سے جعلی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ سے مجرموں کی قبل از وقت رہائی کے حوالے سے اہم فیصلہ آیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے جیلوں میں بند قیدیوں کی قبل از وقت رہائی سے انکار کرنا مساوات اور زندگی کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) موصولہ اطلاع کے مطابق انڈین ریلوے بورڈ نے ٹرین حادثے میں موت یا زخمی ہونے کی صورت میں ادا کی جانے والی ایکس گریشیا رقم میں 10 گنا اضافہ کر دیا ہے۔ اس رقم میں آخری بار 2012 اور 2013 میں نظر ثانی کی گئی تھی۔ بورڈ…
مزید پڑھیں »اوٹاوہ، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انڈیا کی کینیڈا میں ویزا سروس فراہم کرنے والی سرکاری ایجنسی بی ایل ایس انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ انہیں ویزا ایپلی کیشنز پر کام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے پر تنازع…
مزید پڑھیں »









