گروگرام، 17اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہریانہ کے نوح میں 31 جولائی کو فرقہ وارانہ تصادم کے دوران ہجوم کو بھڑکانے میں مبینہ کردار کے لیے پولیس نے راج کمار عرف بٹو بجرنگی کو گرفتار کر لیا ہے،لیکن موہت یادو عرف مونو مانیسر مفرور ہے۔ مونو پر دو مسلم نوجوانوں جنید اور ناصر کو قتل…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
چنڈی گڑھ، 17اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو لیو ان ری لیشن شپ میں رہنے والے ہم جنس پرست جوڑوں کو پولیس تحفظ فراہم کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم جنس جوڑے ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو آئین ہند کی دفعہ 21 لاگو نہیں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 17اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیانواپی کیس میں ہندو فریقین نے عدالتی عمل سے باہر مفاہمت کی بحث کو مسترد کر دیا ہے۔ ہندو فریق کے وکیل اور دیگر خواتین درخواست گزاروں نے بیانات دیے ہیں۔ ہندو فریق کی جانب سے چیف ایڈوکیٹ وشنو جین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »سری نگر، 17اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس چھوڑ کر ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی بنانے والے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے بڑا بیان دیا ہے۔غلام نبی آزاد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہندو مذہب اسلام سے قدیم ہے۔پہلے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 17اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔ اس خصوصی اجلاس کے آج دوسرے دن عام آدمی پارٹی چیف اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے منی پور کے واقعہ پر اپنی بات رکھی۔ اس دوران انھوں نے کہا کہ بی جے پی لیڈران کہہ…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جئے پور-ممبئی ٹرین میں تین مسلمان مسافروں اور اپنے ایک ساتھی کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے کانسٹیبل چیتن سنگھ چودھری کا جرائم سے پرانا تعلق ہے۔ 31 جولائی کے واقعے میں اس نے تین مختلف بوگیوں میں تین مسلمان مسافروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا…
مزید پڑھیں »بھوپال:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر ڈگ وجے سنگھ نے آج کہا کہ اگر ہم مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات جیت جاتے ہیں تو ہم بجرنگ دل پر پابندی نہیں لگائیں گے۔انہوں نے کہا کہ بجرنگ دل میں کچھ اچھے لوگ ہوسکتے ہیں، لیکن فسادات میں ملوث یا اس طرح کی سرگرمیوں کو…
مزید پڑھیں »راجستھان:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے ڈنگر پور ضلع کے چتری تھانہ علاقے کے بھیمائی گاؤں کی ایک شادی شدہ خاتون دیپیکا (دو بچوں کی ماں) عرفان حیدر کے ساتھ کویت گئی۔ اس کو لے کر اہل خانہ اور سماج کے لوگ ڈنگر پور ایس پی آفس پہنچے اور حیدر پر الزام لگایا…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جے پور-ممبئی سپر فاسٹ ایکسپریس میں آر پی ایف کے چیتن سنگھ نے چار لوگوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ اس معاملے میں پولیس ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات کر رہی ہے۔ تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ کانسٹیبل نے ایک برقعہ پوش خاتون…
مزید پڑھیں »ممبئی،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی کے باندرہ ٹرمینس اسٹیشن پر ایک ہندو لڑکی سے بات کرنے پر ایک مسلم نوجوان کو شدت پسندوں کے ہجوم نے زد و کوب کیا۔اس واقعے کی ویڈیوز منگل کو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اس پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی)…
مزید پڑھیں »







