وارانسی، 19اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے وارانسی میں کاشی وشواناتھ مندر کے ساتھ واقع گیان واپی کمپلیکس پر قانونی جنگ کے درمیان ایک ہندو تنظیم نے مسلم فریق کو عدالت سے باہر تصفیہ پر بات چیت کرنے کی دعوت دی ہے۔یہ کھلا خط وشو ویدک سناتن سنگھ کے سربراہ جتیندر سنگھ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
امیٹھی، 19اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے نے دعویٰ کیا ہے کہ راہل گاندھی امیٹھی سے الیکشن لڑیں گے اور جیتیں گے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پرینکا گاندھی سے وارانسی سے الیکشن لڑنے کی درخواست کی ہے۔ رائے نے جمعرات کو ہی پارٹی صدر کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے ہفتہ کو کہا کہ دہلی-ممبئی ایکسپریس وے فروری 2024 تک تیار ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں میٹرو شہروں کے درمیان سفر کا وقت گھٹ کر 12 گھنٹے رہ جائے گا۔نئی دہلی میں آج تک…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 18اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جیل میں قید زورآور لیڈر مختار انصاری کی بہو اور ایم ایل اے عباس انصاری کی بیوی نکہت بانو کو چترکوٹ کی رگولی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ نکہت چھ ماہ تک جیل میں قید رہیں۔ رہائی سپریم کورٹ کے حکم کے بعد عمل میں آئی…
مزید پڑھیں »جے پور ، 18اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) والدین ہوں یا پھر ساس-سسر، اگر وہ اپنے بچوں کے سلوک یا دیکھ بھال کو لے کر ان سے ناراض ہوں تو وہ اپنی ملکیت سے انھیں بے دخل کر سکتے ہیں۔ اس تعلق سے راجستھان ہائی کورٹ نے اپنا ایک اہم فیصلہ صادر کیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 18اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) موصولہ اطلاع کے مطابق سپریم کورٹ دہلی فسادات کیس میں عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دو ہفتے بعد سماعت کرے گی۔قابل ذکر ہے کہ عمر خالد ستمبر 2020 سے جیل میں ہیں۔ اس پر فروری 2020 میں دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 18اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چندریان-3 کے لینڈر ماڈیول کا ’ڈی بوسٹنگ‘ عمل کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ اسرو کا مشن چاند کے قریب پہنچ گیا ہے۔ اسرو نے تازہ ترین اپ ڈیٹ میں بتایا کہ لینڈر ماڈیول (ایل ایم) کی صحت نارمل ہے۔ ایل ایم نے ڈی بوسٹنگ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 26/11 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملے کی سازش کے ملزم تہور حسین رانا کو جلد ہی بھارت لایا جائے گا۔ امریکی عدالت نے پاکستانی نژاد کینیڈین تاجر کی وہ اپیل مسترد کر دی ہے، جس میں وہ امریکی حکومت سے استدعا کر رہا ہے کہ اسے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعرات 17 اگست کو بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے قصورواروں کی رہائی سے متعلق سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے گجرات حکومت سے کئی سخت سوالات پوچھے۔ جسٹس بی وی ناگارتنا اور اجول بھوئیاں کی بنچ نے پوچھا کہ مجرموں کی سزائے موت کو عمر قید…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 17اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چندریان-3 نے اب تک مشن چاند کو لے کر انتہائی کامیاب سفر کیا ہے اور تازہ ترین خبر یہ سامنے آئی ہے کہ چاند پر اس کی لینڈنگ سے ٹھیک پہلے ایک بڑی کامیابی مل گئی ہے۔ اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے ذریعہ دی…
مزید پڑھیں »







