قومی خبریں

لوک سبھا الیکشن 2024:مسلم خواتین کو بی جے پی سے قریب لانے کے لئے نئی مہم

لکھنؤ ،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)2024 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے، بی جے پی نے اتر پردیش میں مسلم خواتین کو راغب کرنے کی مہم شروع کر دی ہے۔ اس مہم کے ذریعے پارٹی اقلیتی طبقے کی خواتین کو جوڑنے کی کوشش کرے گی۔ آج وزیر اعظم کے پارلیمانی حلقہ وارانسی سے…

مزید پڑھیں »

نوئیڈا-غازی آباد کے بعد لکھنؤ میں بھی کورونا داخل

لکھنؤ ،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غازی آباد اور نوئیڈا کے بعد اب یوپی کی راجدھانی لکھنؤمیں بھی کورونا داخل ہو گیا ہے۔ یہاں کورونا سے متاثرہ خاتون تھائی لینڈ سے واپس آئی تھی، جس میں کورونا کی علامات پائی گئیں۔ جب طبی معائنہ کیا گیا تو تو معاملہ کی تصدیق ہو گئی۔…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا سے مزید 2 رکن معطل رواں اجلاس میں معطل اراکین پارلیمنٹ کی تعداد 143 ہوگئی

نئی دہلی ،20دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ سے اپوزیشن اراکین کی معطلی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ خبروں کے مطابق بدھ کے روز یعنی 20 دسمبر کو 2 مزید اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا۔ معطل ہونے والے اراکین پارلیمنٹ کا تعلق لوک سبھا سے ہے اور ان کے…

مزید پڑھیں »

ایودھیا کی دھنی پور والی مسجد کا پرانا نقشہ تبدیل،نیا مجوزہ نقشہ جاری

 ممبئی ،20دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  ایک طرف، ایودھیا میں عظیم الشان رام مندر تقریباً تیار ہے جس میں 22 جنوری 2024 کو اس کی تقریب منعقد ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی رام مندر سے تقریباً 26 کلومیٹر دور ایودھیا کے دھنی پور میں محمد بن عبداللہ مسجد بنائی جا رہی ہے۔ دعویٰ کیا…

مزید پڑھیں »

کاشی – متھرا مساجد کے معاملہ میں سپریم کورٹ کا سروے کے متعلق فیصلہ قبول: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی ،20دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیت علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے اتر پردیش کے متھرا میں شاہی عیدگاہ اور وارانسی میں گیان واپی مسجد کے معاملہ پر بڑا ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے عدالت کے فیصلے کے حوالے سے اپنا موقف بھی پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا…

مزید پڑھیں »

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو زہر دیا گیا؟ کراچی کے اسپتال میں سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا

کراچی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو صحت کی سنگین پیچیدگی کے باعث پاکستان کے کراچی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو زہر دیے جانے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہیں کراچی میں زہر…

مزید پڑھیں »

امیت شاہ پر تبصرہ کا معاملہ، راہل گاندھی کیخلاف سمن جاری

لکھنؤ ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے سلطان پور میں ایم پی-ایم ایل اے کی عدالت نے کل گزشتہ ہفتہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو وزیر داخلہ امیت شاہ پر ان کے ریمارکس کے معاملے میں 6 جنوری کو طلب کیا ہے۔یہ مقدمہ 2018 میں درج کیا گیا تھا اور…

مزید پڑھیں »

سائبر سیکوریٹی کیلئے 55 لاکھ موبائل فون کنکشن بند کردیئے گئے : حکومت

نئی دہلی ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آن لائن فراڈ ایک بڑا مسئلہ رہا ہے۔ ہندوستان میں جعلی سموں کا نیٹ ورک بڑے پیمانے پر پھیلا ہوا ہے۔ یعنی لوگ جعلی دستاویزات سے سم کارڈ حاصل کرتے ہیں، پھر اس سم کارڈ کا استعمال کرکے آن لائن فراڈ کیا جاتا ہے۔ ایسے…

مزید پڑھیں »

ٹرسٹ نے بتایا، ایودھیا کی دھنی پور مسجد کی تعمیر کب شروع ہوگی

ایودھیا ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی بنیاد پر ایودھیا کے دھنی پور میں بابری مسجد کے عوض میں دی گئی زمین پر مسجد کی تعمیر اگلے سال مئی سے شروع ہو سکتی ہے۔انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن ٹرسٹ جو مسجد کی تعمیر کر رہا…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ سیکورٹی میں نقب زنی: میرا بیٹا ملزم نہیں ، ہم اس کیخلاف کورٹ جائیں گے،ملزم للت جھا کے والد

نئی دہلی،16دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ان دنوں پولیس پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں نقب لگانے کی واردات کے ماسٹر مائنڈ للت جھا سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ للت جھا کے ساتھ اس معاملے میں ملوث دیگر ملزمان سے بھی پوچھ تاچھ جاری ہے۔ دریں اثنا، للت جھا کے والد دیوآنند جھا نے کہا…

مزید پڑھیں »
Back to top button