قومی خبریں

مظفر نگرفساد:گینگ ریپ کے دو ملزموں کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا

مظفر نگر، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے مظفر نگر Muzaffarnagar  میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے والے ملزمان کو مجرم قرار دیا۔ عدالت نے 2013 میں ضلع میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کے دوران ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے…

مزید پڑھیں »

سنگاپور جا رہی انڈیگو فلائٹ کی انڈونیشیا میں ایمرجنسی لینڈنگ

نئی دہلی، 10مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کے تیروچیراپلی سے سنگاپور جا رہی انڈیگو کی ایک فلائٹ میں اچانک کچھ جلنے کی بو آنے کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کی ضرورت پڑ گئی۔ یہ ایمرجنسی لینڈنگ بحفاظت انڈونیشیا میں کرائی گئی ہے۔ لیکن فلائٹ میں جلنے کی بو آنے کے بعد ایمرجنسی…

مزید پڑھیں »

لندن سے سلمان کو ملی تھی دھمکی،لک آؤٹ سرکلر جاری

ممبئی، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان Salman Khan کو مبینہ طور پر دھمکی آمیز ای میل بھیجنے کے الزام میں برطانیہ میں زیر تعلیم میڈیکل کے ایک ہندوستانی طالب علم کیخلاف لک آؤٹ سرکلر (ایل او سی) جاری کیا ہے۔ایک پولیس افسر نے یہ معلومات دی۔…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو معاملہ کے مجرمین کے نوٹس اخبارات میں شائع کریں: عدالت عظمیٰ

نئی دہلی، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عدالت عظمیٰ نے 2002 میں بلقیس بانو کے اجتماعی عصمت دری اور اس کے کنبے کے افراد کے قتل کے 11 قصورواروں کو دی گئی چھوٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے بعد گجراتی اور انگریزی سمیت مقامی اخبارات میں مجرموں کے نوٹس شائع کرنے کی منگل…

مزید پڑھیں »

مغربی یوپی کا گینگسٹر انیل دوجانہ ایس ٹی ایف انکاؤنٹر میں ہلاک

میرٹھ، 4 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بدنام زمانہ گینگسٹر انیل دوجانہ عرف انیل ناگر کو ایس ٹی ایف نے ایک انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا ہے۔ یوپی ایس ٹی ایف نے میرٹھ میں یہ کارروائی انجام دی۔ دوجانہ 10 اپریل کو ضمانت پر باہر آیا تھا۔ جیل سے رہا ہوتے ہی اس نے گوتم…

مزید پڑھیں »

منی پور میں حالات ہنوز کشیدہ شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم، نوہزار سے زائد شہری محفوظ مقامات پر منتقل

امفال،نئی دہلی ، 4 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور Manipur میں تشدد کو دیکھتے ہوئے حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ تازہ اپڈیٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق منی پور حکومت نے جمعرات کو قبائلیوں اور میتیئی…

مزید پڑھیں »

بنگال۔اڈیشہ میں سمندری طوفان ’موکا‘ دے گا دستک

کولکاتہ، 4 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خلیج بنگال سے آنے والا سمندری طوفان ’موکا Cyclone  Mocha’‘ کسی بھی وقت دستک دے سکتا ہے۔ یہ اس سال 2023 کا پہلا طوفان ہوگا۔ جس کے لیے مغربی بنگال اور اڈیشہ میں 7 سے 11 مئی تک الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ آئی ایم ڈی…

مزید پڑھیں »

’بیٹی بچاؤ نعرہ ایک ڈھونگ ، بھاجپا بیٹیوں پر ہراسانی سے کبھی پیچھے نہیں ہٹی: راہل گاندھی

نئی دہلی، 4 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جنتر منتر پر کھلاڑیوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی کے حوالہ سے بی جے پی پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسا سلوک انتہائی شرمناک ہے۔ ’بیٹی بچاؤ‘ محض ایک ڈھونگ ہے!…

مزید پڑھیں »

شرد پوار کے اعلان استعفیٰ کے بعد استعفوں کی بوچھار، تھانے کی پوری اکائی مستعفی

ممبئی ، 3 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شرد پوار نے 1999 میں این سی پی کی تشکیل کی تھی۔ وہ گزشتہ 24 سالوں سے پارٹی کے قومی صدر تھے۔ لیکن اب انہوں نے بیچ میں ہی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ لیکن پوار کے استعفیٰ پر ابھی تجسس برقرار ہے۔ دراصل خود…

مزید پڑھیں »

کانگریس کا بجرنگ دل پر پابندی کا اعلان جواب میں بھاجپا ہر گاؤں-ہر مندر میں کرے گی ہنومان چالیسا کا ’پاٹھ‘

بنگلورو ، 3 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کو کالعدم قرار دیا جائے گا۔ دریں اثنا بی جے پی نے اعلان کیا ہے کہ ہر گاؤں اور ہر مندر میں ہنومان چالیسہ کا پاٹھ…

مزید پڑھیں »
Back to top button