ممبئی،22 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کی کھانے کی اشیا کی سب سے بڑی تنظیم امول کے اشتہار میں نظر آنے والی لڑکی یعنی ’امول گرل‘ کے خالق سلویسٹر ڈاکونہا کا انتقال ہو گیا۔ انہوں نے ممبئی میں آخری سانس لی۔ امول انڈیا کے منیجنگ ڈائریکٹر نے ٹوئٹ کر کے اس کی اطلاع…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
دیوبند،22 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے بی جے پی ہر محاذ پر تیاریاں کر رہی ہے اور اقلیتی برادری کو بھی مائل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔اسی سلسلہ میں اقلیتوں تک رسائی حاصل کرنے کے لیے بھی جے پی ایک نیا پروگرام شروع کرنے جا رہی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی؍واشنگٹن،22 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی نے اپنے دورہ امریکہ کے دوسرے مرحلے میں بدھ کی شام وائٹ ہاؤس میں ایک نجی تقریب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کے ساتھ ’’کئی موضوعات پر اہم پر بات چیت‘ کی۔امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے وزیر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،22 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی نے وزیر داخلہ امت شاہ کے بعد اب وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ اس مرتبہ سوامی نے چین کے معاملے پر اپنی ہی حکومت کو گھیر ا ہے۔ سبرامنیم سوامی نے وزیر اعظم مودی کے امریکی دورے کا…
مزید پڑھیں »انوپ پور،22 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے فلم آدی پورش کو لے کر بی جے پی پر طنز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو نہ تو رام کی پرواہ ہے اور نہ ہنومان کی، اسے صرف اپنے کاروبار اور ووٹوں کی پرواہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،22 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا میں خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کو لیکر ہر روز نئی نئی معلومات سامنے آرہی ہیں۔ اسی درمیان اب انٹیلی جنس ذرائع سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ آئی ایس آئی نے نجر کو مارنے کے لیے بیک وقت 3 منصوبے بنائے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک عجیب و غریب کیس میں، ایک شخص کو یہاں کی ایک عدالت نے 55 ہزار روپے 1 اور 2 روپے کے سکوں میں اپنی بیوی کو 11 ماہ کے لیے کفالت کے واجبات کے طور پر دینے کی اجازت دی، جب اس کے اہل خانہ کی جانب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ان دنوں انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ نوجوانوں کو آنے والے ہارٹ اٹیک کا ان کو دی گئی کورونا وائرس ویکسین سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ آئی سی ایم آر نے اسپتال میں داخل 14 ہزار لوگوں کا…
مزید پڑھیں »ممبئی، 21جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کروز ڈرگس معاملے میں سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور ان کے بیٹے آرین خان کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ممبئی زون کے سابق ریجنل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کی جانب سے رشوت طلب کرنے کے سلسلے…
مزید پڑھیں »پٹنہ؍نئی دہلی، 21جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اس وقت کی بڑی خبر بہار کی سیاست سے آرہی ہے،وہ یہ کہ سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی کی پارٹی کے لئے این ڈی اے کا حصہ بننے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ بدھ کو جیتن رام مانجھی اور ان کے بیٹے سنتوش سمن نے…
مزید پڑھیں »









