قومی خبریں

گلوکار محمد ذاکر حسین کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال

رائے پور ، 21جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چھتیس گڑھ سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ وائس آف انڈیا کے مشہور گلوکار محمد ذاکر حسین کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،جس کے بعد وہ جانبر نہ ہو سکے۔ گلوکار ذاکر حسین بلاس پور میں انتقال کر گئے۔ بتایا…

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے الزام میں گرفتار 11 مسلمانوں کی ضمانت عرضداشت لکھنؤ ہائی کورٹ میں داخل

لکھنؤ21/ جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش اے ٹی ایس کی جانب سے دہشت گردی کے سنگین الزامات کے تحت دو مختلف مقدمات میں گرفتار 11 مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی درخواست لکھنؤ ہائی کورٹ میں ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء ہند(ارشد مدنی) قانونی امداد…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی مصربھی جائیں گے،مسجد الحاکم کی کریں گے ’زیارت‘

نئی دہلی ، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی اپنا دورہ امریکہ ختم کرنے کے بعد 24 جون کو مصر روانہ ہوں گے۔ یہ 1997 کے بعد کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا مصر کا پہلا دورہ ہوگا۔ نیزیہ پی ایم مودی کا مصر کا پہلا دورہ بھی ہے۔ اس دورے میں وہ…

مزید پڑھیں »

منشیات فروشوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن مبینہ طور پر 100 سے زیادہ مقامات پر چھاپہ ماری، 43 ملزمان گرفتار

نئی دہلی، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے قومی دارالحکومت میں 100 سے زیادہ مقامات پر چھاپے ماری کی۔ یہ چھاپہ آپریشن کاوچ کے تحت مارا گیا۔ آپریشن کاوچ نوجوانوں اور بچوں کو منشیات کی لت سے بچانے پر…

مزید پڑھیں »

بیوی سے جسمانی رشتہ بنانے سے انکار ہندو میرج ایکٹ میں ظلم، IPC کے تحت جرم نہیں: کرناٹک ہائی کورٹ

بنگلور، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک شوہر کی طرف سے جنسی تعلقات سے انکار ہندو میرج ایکٹ 1955 کے تحت ظلم ہے ؛لیکن آئی پی سی کی دفعہ 498A کے تحت نہیں۔کرناٹک ہائی کورٹ(Karnataka HC) نے ایک حالیہ فیصلے میں یہ بات کہی ہے۔ یہ کہتے ہوئے، عدالت نے ایک شخص اور اس…

مزید پڑھیں »

ممتا بنرجی حکومت کو سپریم کورٹ سے بھی لگا جھٹکا مغربی بنگال پنچایتی انتخاب میں مرکزی افواج کی تعیناتی ہوگی

نئی دہلی، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات میں مرکزی فورسز کی تعیناتی سے متعلق کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا۔ مغربی بنگال…

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت نے ہند ساختہ 7 کھانسی کے سیرپ پر لگائی پابندی

نئی دہلی، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عالمی ادارہ صحت نے افریقی ملک گیمبیا سمیت دنیا بھر میں 300 افراد کی موت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہندوستان کی 7 کھانسی کے شربت (کھانسی کا سیرپ) بنانے والی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دوسری طرف، اس معاملے پر مرکزی وزیر صحت من سکھ…

مزید پڑھیں »

دہلی میٹرو ہوگی ہندوستان کی پہلی رنگ میٹرو دُنیا کے سب سے بڑے نیٹ ورک والے کلب میں ہوگی شامل

نئی دہلی،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی میٹرو کے توسیعی منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔ اس کے تحت دہلی میٹرو کارپوریشن دہلی میں رنگ میٹرو لائن کی ترقی پر کام کر رہی ہے۔ اس توسیعی منصوبے کی تکمیل کے بعد ڈی ایم آر سی کی پنک لائن ہندوستان کی پہلی رنگ میٹرو…

مزید پڑھیں »

دہلی: کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی، رسیوں سے کود کر طلبا نے بچائی جان

نئی دہلی،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے مکھرجی نگر میں بترا سنیما کے قریب گیان بلڈنگ میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس اور فائر فائٹرز نے فوری طور پر راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا۔ آگ کوچنگ سینٹر میں لگی۔…

مزید پڑھیں »

وندے بھارت ٹرین کی ٹپکتی ہوئی چھت کی مبینہ ویڈیو وائرل، کانگریس کی تنقید

نئی دہلی ،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کی جدید ترین ٹرینوں میں شمار کی جانے والی وندے بھارت ایکسپریس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے محکمہ ریل کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے،خیال رہے کہ ادارہ اس کی تصدیق کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ ویڈیو میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button