قومی خبریں

ضلع مجسٹریٹ قتل کے مجرم سابق ایم پی آنند موہن جیل سے رہا

سہرسہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گینگسٹر سے سیاستدان بنے آنند موہن سنگھ کو جمعرات کی صبح بہار کی سہرسہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل حکام نے بتایا کہ آنند موہن کو صبح ساڑھے 4 بجے رہا کیا گیا، تاکہ امن و امان متاثر نہ ہو۔ بہار حکومت کی جانب سے حال ہی میں…

مزید پڑھیں »

چینی وزیردفاع جنرل لی شانگ فو عنقریب دورہ ہند پر ہوں گے

نئی دہلی،27اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چین کے وزیر دفاع جنرل لی شانگ فو 28 اپریل کو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے لیے دہلی پہنچیں گے۔ مئی 2020 سے مشرقی لداخ میں ہندوستان اور چین کی فوجوں کے درمیان کشیدہ تعطل کے بعد ان کے دورے کو بہت…

مزید پڑھیں »

آیورویدک ڈاکٹر ایم بی بی ایس کے برابر تنخواہ کا دعویٰ نہیں کر سکتے: سپریم کورٹ

نئی دہلی،27اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے ایم بی بی ایس اور آیوروید ڈاکٹروں کی تنخواہ کے معاملے پر 26 اپریل کو ایک انتہائی اہم تبصرہ کیا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ آیورویدک اور دوسرے متبادل طریقہ علاج سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرس ایلوپیتھک ڈاکٹرس کے برابر تنخواہ اور سہولیات حاصل…

مزید پڑھیں »

ببیتا نے ہمیں دھرنے پر بیٹھنے کے لیے مجبور کیا اور پھر دھوکہ دے دیا، پہلوان کا الزام

نئی دہلی،27اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈین کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف یہاں جنتر منتر پر دھرنا دے رہی ایک خاتون پہلوان نے الزام عائد کیا ہے کہ دوسروں کی بات کیا کریں، ہمیں تو ہماری بہن ببیتا پھوگاٹ Babita phogat نے ہی دھوکہ دیا ہے۔ پہلوان نے…

مزید پڑھیں »

آبکاری پالیسی معاملہ: راؤز ایوینیو کورٹ نے منیش سیسودیا کی عدالتی حراست 12 مئی تک کیلئے کی توسیع

نئی دہلی،27اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے راوز ایوینیو کورٹ نے آبکاری پالیسی معاملہ میں سی بی آئی سے جڑے کیس میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالتی حراست 12 مئی تک کے لیے بڑھا دی ہے۔ سی بی آئی والے معاملے میں عدالتی حراست کی مدت ختم…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں ماؤنواز کے آئی ای ڈی دھماکے میں 10 سیکورٹی اہلکار اور ڈرائیور ہلاک

چھتیس گڑھ  :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں بدھ کی دوپہر نکسلیوں کے حملے میں 10 فوجی شہید اور ایک ڈرائیور بھی مارا گیا ہے۔ تمام جوانوں کا تعلق ڈی آر جی (ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ) سے ہے۔ وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کے مطابق نکسلیوں کی موجودگی کی اطلاع پر…

مزید پڑھیں »

پی ایف آئی کارکنوں کیخلاف این آئی اے کی تازہ کارروائی

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممنوعہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنوں کے خلاف تازہ کارروائی میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (NIA) اتر پردیش، بہار، مدھیہ پردیش، گوا اور پنجاب کے لدھیانہ میں ایک درجن سے زیادہ مقامات پر تلاشی لے رہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی متعدد ٹیمیں ریاستی…

مزید پڑھیں »

یوپی: سکنڈری بورڈ کے رزلٹ کا اعلان،ٹاپرس میں مشکوٰۃ نور بھی شامل

لکھنؤ،25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی سیکنڈری ایجوکیشن کونسل نے 10ویں اور 12ویں بورڈ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ نتیجہ آج دوپہر 1:30 بجے بورڈ ہیڈ کوارٹر پریاگ راج میں اعلان کیا گیا۔ پریانشی سونی نے یوپی بورڈ 10ویں کے امتحان میں ٹاپ کیا ہے۔ پریانشی نے 600 میں…

مزید پڑھیں »

یوپی رزلٹ :آخر کار بی جے پی کے’’ پپو‘‘ پاس ہوگئے!

لکھنؤ ،25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بریلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق ایم ایل اے راجیش مشرا عرف پپو بھرتول نے یوپی بورڈ 12ویں کے امتحان میں سیکنڈ ڈویژن میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے اس سال یوپی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ امتحان دیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ بچی سیتا…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے پہلوانوں کی درخواست پر دہلی پولیس اور حکومت کو بھیجا نوٹس

 نئی دہلی،25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے منگل یعنی 25 اپریل کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے پہلوانوں کی درخواست پر دہلی پولیس اور حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ ونیش پھوگاٹ vinesh phogat سمیت سات خواتین پہلوانوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button