قومی خبریں

دہلی فسادات:محمد سلیم خان کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری

نئی دہلی ، 23 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو ایک ٹیکسٹائل یونٹ کے مالک محمد سلیم خان کی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری کیا، جو مبینہ طور پر 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق ایک بڑے سازشی کیس میں ملوث ہیں۔جسٹس مکتا گپتا اور جسٹس منی…

مزید پڑھیں »

ایس پی کے قدآورلیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم نے رکن اسمبلی کا لیا حلف

لکھنؤ، 23 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم ایل اے محمد اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان نے آج ودھان بھون میں اسپیکر ستیش مہانا کے دفتر میں رکن اسمبلی کا حلف لیا۔اعظم خان پیر کو اپنے بیٹے عبداللہ اعظم خان کے ساتھ لکھنؤ پہنچے…

مزید پڑھیں »

عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے آشا بہنوں کو اعزاز ملنا فخر کی بات:پرینکا گاندھی

نئی دہلی، 23 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او(عالمی ادارۂ صحت) کی جانب سے تسلیم شدہ سوشل ہیلتھ ایکٹیوسٹ (آشا بہنوں) کو اعزاز سے نوازا جانا پورے ملک کے لیے فخر کی بات ہے۔ پرینکا گاندھی نے پیر کو ٹوئٹ کیا اور کہا…

مزید پڑھیں »

ہند-جاپان تعلقات پر تحریرکردہ پی ایم مودی کا مضمون جاپانی اخبار میں شائع

ٹوکیو؍نئی دہلی، 23 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جاپان کے مشہور اخبار یومیوری شمبن نے پیر کو وزیر اعظم ہندمودی کا ہندوستان-جاپان تعلقات اور گزشتہ 70 سالوں کی شراکت داری پر ایک مضمون شائع کیا ہے۔ جاپانی زبان میں شائع ہونے والے اس مضمون میں وزیر اعظم مودی نے دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ…

مزید پڑھیں »

دہلی میں زبردست طوفان :بجلی کی سپلائی اور طیاروں کے پروازمیں رخنہ

نئی دہلی، 23 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قومی دارالحکومت (دہلی) کا موسم پیر کی صبح خوشگوار ہو گیا۔ دہلی کے کئی حصوں میں صبح سویرے بارش ہوئی جس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی۔ گزشتہ دو تین روز سے شام کے وقت گرج چمک اور بوندا باندی ہوئی۔ لیکن پیر کی صبح…

مزید پڑھیں »

ہند-بنگلہ دیش:تیسری ٹرین سروس کا آغاز یکم جون سے ہوگا

سلی گوڑی ، 23 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہند-بنگلہ دیش ٹرین سروس، میتالی ایکسپریس، یکم جون سے ہندوستان کے مغربی بنگال کے نیو جلپائی گوڑی اسٹیشن سے بنگلہ دیش کے ڈھاکہ تک اپنا سفر شروع کرے گی۔ یہ تیسری ہند-بنگلہ دیش ٹرین سروس ہے۔ ٹرین نیو جلپائی گوڑی اور ڈھاکہ (ڈھاکا کنٹونمنٹ…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کو مسئلہ کیوں بنایا جارہا ہے ✍️رام پنیانی

رام پنیانی میڈیا میں آج کل گیان واپی مسجد کے بارے میں بہت زیادہ چرچے ہیں، شور شرابہ ہے۔ سردست راکھی سنگھ اور دیگر نے ایک عرضی داخل کرتے ہوئے شرنگر گوری، ہنومان اور گنیش کی روزانہ کی بنیاد پر پوجا کرنے کی اجازت دینے کی التجا کی ہے۔ گیان…

مزید پڑھیں »

نیمچ موب لنچنگ: جین مذہب کے معمر شخص کی مسلمان سمجھ کر پٹائی ،موت کے بعد سیاسی سرگرمیاں شروع

بھوپال ، 21 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش میں ایک جین مذہب سے تعلق رکھنے والے معمر شخص کو مسلمان سمجھ موب لنچنگ سے موت کے بعد سیاست شروع ہوگئی ہے۔اس پر کانگریس نے براہ راست بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا ہے اور اس واقعہ پر سوالات اٹھائے ہیں۔ کانگریس…

مزید پڑھیں »

آرایس ایس سوشل میڈیا پر کھولے گا ’ ڈیجیٹل شاکھا‘ ، تیاریاں جاری

نئی دہلی ،21مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کی معروف ہندو شدت پسند تنظیم آر ایس ایس سوشل میڈیا پر اپنی گرفت مضبوط کرنا چاہتی ہے۔ سوشل میڈیا کے دور میں وہ چاہتی ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ان کے بارے میں جو کچھ بھی لکھا جائے، وہ نظریاتی اور حقیقتاً درست…

مزید پڑھیں »

غیرقانونی قبضوں پر یوگی سخت، خاطیوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

لکھنؤ،21مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سڑک، کالونی کو غیر قانونی قبضوں کا اڈہ بنانے والوں پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی نگاہیں ٹیڑھی ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کاروباری اور عام لوگوں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے قبضہ کرنے والے مافیا عناصر سے سختی سے نپٹنے کی ہدایات جاری کئے ہیں۔یوگی نے ہفتہ کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button