نئی دہلی ، 7جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اشتعال انگیز پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار فیکٹ چیکر اور صحافی محمد زبیر نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔فیکٹ چیکر کے وکیل کی جانب سے فوری ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ محمد زبیر…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسپائس جیٹ کے ایک اور طیارے نے بدھ کے روز ہنگامی لینڈنگ کی۔ معلومات کے مطابق، 5 جولائی 2022 کو اسپائس جیٹ بوئنگ 737 مال بردار (کارگو ہوائی جہاز) کولکاتا سے چونگ کنگ کے لیے روانہ ہوا تھا۔ ویدر ریڈار ٹیک آف کے بعد موسم نہیں دکھا…
مزید پڑھیں »کولکاتہ ، 6جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)’کالی ماں ‘ کے با رے میں متنازعہ ریمارکس کے بعد ٹی ایم سی ایم پی مہوا موئترا کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ معلومات کے مطابق ان کیخلاف کئی شکایتیں درج کی گئی ہیں۔ ان کیخلاف چوتھی شکایت بنگال میں درج کی گئی ہے۔ بی جے پی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 6جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے پاس محکمہ اقلیتی امور کی ذمہ داری تھی۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے آج اپنی آخری مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں…
مزید پڑھیں »گوہاٹی ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سی ایم ہمنتا بسوا سرما نے آسام میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے مبینہ بنگلہ دیشی دراندازوں کی شناخت کے لیے ایک نیا حربہ اپنایا ہے۔ انہوں نے آسام کے اصل ہندوستانی مسلمانوں کی شناخت کا کام شروع کیا ہے۔پہلی قسط میں آسامی مسلمانوں کے…
مزید پڑھیں »کولکاتہ ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال بی جے پی کے صدر سکانتا مجومدار نے بدھ کے روز ادعا کیا کہ مرکزی حکومت 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل شہریت (ترمیمی) ایکٹ یا سی اے اے کو نافذ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی اپنے وعدوں کو نبھانے کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی فضائیہ نے منگل کو کہا کہ اسے اگنی پتھ بھرتی اسکیم کے تحت 7.5 لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ اسکیم کے تحت رجسٹریشن کا عمل 24 جون کو شروع ہوا اور منگل کو ختم ہوگیا۔یاد رہے کہ 14 جون کو اس اسکیم کے اعلان کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی گرفتاری کی عرضی کی فوری یا ہنگامی سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایک نجی ٹی وی پروگرام کے دوران پیغمبر اسلامؐ کی شان میں گستاخانہ بیان دینے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغانستان سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ مبینہ روحانی شخص کو منگل کو مہاراشٹر کے ناسک میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ خواجہ سید چشتی، جو مقامی طور پر صوفی بابا کے نام سے مشہور ہیں، کو ممبئی سے تقریباً 200 کلومیٹر دور ایک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 6جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگا ہے اور آج سے ایل پی جی سلنڈر مہنگا ہو گیا ہے۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے فی سلنڈر اضافہ ہوا ہے۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔اس…
مزید پڑھیں »









