نئی دہلی ،7جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپنے مسلم مخالف اشتعال انگیز بیانات کو لے کربدنام سوامی نرسمہانند سروستی نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ جمعہ 17 جون2022 کو نماز جمعہ کے بعد قرآن اور اسلامی کتابیں لے کر دہلی کی جامع مسجد جائیں گے۔ غازی آباد…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،7جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان میں ٹائپ ون ذیابیطس ایک بڑا مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن (آئی ڈی ایف) کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں ذیابیطس سے 6.7 ملین سے زائد اموات ذیابیطس کی وجہ سے ہوئیں۔ یہ اموات 20 سے 79 سال کی عمر کے لوگوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،7جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیغمبر اسلامؐ پر گستاخانہ اور متنازعہ تبصرہ کرنے والے بی جے پی لیڈران نپور شرما اور نوین کمار پر کارروائی کے بعد پارٹی ایکشن میں نظر آ رہی ہے۔ خبر کے مطابق آئی ٹی ماہرین کی مدد سے بی جے پی نے گزشتہ 8 سالوں کے دوران یعنی…
مزید پڑھیں »چندی گڑھ ،7جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روڈ ریج کیس میں پٹیالہ جیل میں بند کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ سدھو کو جگر سے متعلق مسائل کی وجہ سے چندی گڑھ پی جی آئی کے ہیپٹالوجی وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔ پی جی آئی اسپتال نے اپنے…
مزید پڑھیں »علی گڑھ ،7جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) علی گڑھ میں جمعہ کی نماز پر پابندی کے معاملہ میں ہندو مہاسبھا کی قومی سکریٹری ڈاکٹر پوجا شکون پانڈے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایڈیشنل میونسپل مجسٹریٹ کی جانب سے ان کے خلاف نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) منطقہ قومی راجدھانی این سی آر میں گرج چمک کے ساتھ طوفان، بارش اور 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے کل شام دہلی کو ہلا کر رکھ دیا، جس سے لاتعداد درخت اکھڑ گئے اور ٹریفک ٹھپ ہو گئی۔ بارش…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 31 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے پیر کو کاشی وشوناتھ مندر-گیان واپی مسجد تنازعہ پر اپنا پہلا آفیشیل بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے مسائل کو آئین کے مطابق حل کیا جائے گا، اور عدالتوں کے ذریعہ فیصلہ کیا جائے گا۔ بی جے پی کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس پارٹی نے اتوار کو راجیہ سبھا کے 10 امیدواروں کی فہرست جاری کی۔ اس کے بعد سے کانگریس پارٹی میں تنازع برپا ہے۔ ٹکٹوں کی تقسیم سے نالاں پارٹی کے بڑے لیڈروں کا کہنا ہے کہ پارٹی نے دو ہفتے کے اندر ادے پور…
مزید پڑھیں »سری نگر ، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ پوچھ گچھ کے لئے منگل کی صبح یہاں راج باغ میں واقع انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر پر حاضر ہوئے۔ خیال رہے کہ ای ڈی نے 27 مئی کو ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے…
مزید پڑھیں »احمد آباد، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات میں اس سال کے آخر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے پاٹی دار لیڈر ہاردک پٹیل نے تصدیق کی ہے کہ وہ 2 جون کو بی جے پی میں شامل ہوں گے۔بی جے پی ذرائع نے منگل کو اس کی اطلاع دی۔ اس سے…
مزید پڑھیں »









