ممبئی ، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حج کمیٹی آف انڈیا نے سفرحج 2022سے متعلق عازمین حج کے لئے تازہ رہنما اصول جاری کیے ہیں ،تاکہ سفرحج کے دوران انھیں کسی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہواور وہ خوش اسلوبی سے اپنے فریضہ حج کو ادا کرسکیں۔ حج کمیٹی آف انڈیا کی ایک…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
سری نگر ، 26مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر شہریوں کو نشانہ بنایا ۔ دہشت گردوں نے ٹی وی آرٹسٹ امرین بٹ کو ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ان کا بھتیجا بھی زخمی ہوا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 26۔مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں جسم فروشی کو بھی ایک ’پیشہ‘ تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسم فروشی کرنے والے بھی قانون کے تحت وقار اور مساوی تحفظ کے حقدار ہیں۔ عدالت نے اس سلسلے میں حکام کو کئی ہدایات جاری کی ہیں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 25 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ این آئی اے کی خصوصی عدالت نے یاسین ملک کو یہ سزا سنائی ہے۔ یاسین ملک کو دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں سزا سنائی گئی۔ ملک کے خلاف…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،25مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے قومی ترانے کی طرح وندے ماترم کو مساوی احترام دینے کی درخواست پر مرکز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس کا جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے مرکز سے 6 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔ مرکز کو یہ نوٹس بی جے پی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،25مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کے روز کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو دہشت گردی کی مبینہ مالی معاونت کے معاملہ میں سزائے موت دینے پر زور دیا ہے۔ عدالتی ذرائع نے ا س کی اطلاع دی ہے۔ یاسین ملک نے اپنے خلاف…
مزید پڑھیں »متھرا،25/مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد سے متعلق معاملے کی سماعت بدھ کو متھرا سول کورٹ میں ہونی تھی، لیکن عدالت نے اسے ٹال دیا۔ اس معاملے پر اگلی سماعت 31 مئی کو ہوگی۔ یہ معاملہ 2.37 ایکڑ اراضی کو آزاد کرانے سے متعلق ہے، جس پر شاہی عیدگاہ مسجد بنائی…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،25مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آج کانگریس کو ایک زبردست جھٹکا لگا ،جب پارٹی کے سینئر لیڈر کپل سبل نے کانگریس کا ہاتھ چھوڑ دیا اور سماج وادی پارٹی کی سائیکل پر سوار ہوکر راجیہ سبھا کی جانب چل پڑے۔ دراصل راجیہ سبھا کے امیدواروں کی فہرست آج حتمی شکل پا گئی جس کے مطابق…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،25مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف شاعر منور رانا کی طبیعت ناساز ہو گئی اور انہیں علاج کے لئے ایس جی پی جی آئی لکھنؤ میں داخل کرایا گیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت تشویشناک ہے اور ان کی سرجری کی جانی ہے، جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔…
مزید پڑھیں »داعش کا سابق امریکی صدر بش کے قتل کی منصوبہ بندی کا انکشاف نیویارک،25مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایف بی آئی نے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والے ایک عراقی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ یہ شخص سن 2003 میں عراق کے خلاف صدر بش کے شروع کردہ…
مزید پڑھیں »








