قومی خبریں

ناسک : مبینہ افغانی صوفی کا سفاکانہ قتل، قاتل ڈرائیور فرار

نئی دہلی ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغانستان سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ مبینہ روحانی شخص کو منگل کو مہاراشٹر کے ناسک میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ خواجہ سید چشتی، جو مقامی طور پر صوفی بابا کے نام سے مشہور ہیں، کو ممبئی سے تقریباً 200 کلومیٹر دور ایک…

مزید پڑھیں »

 مہنگائی کا بڑا جھٹکا:ایل پی جی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ،عوام کی جیب ڈھیلی

نئی دہلی ، 6جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگا ہے اور آج سے ایل پی جی سلنڈر مہنگا ہو گیا ہے۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے فی سلنڈر اضافہ ہوا ہے۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔اس…

مزید پڑھیں »

فضائی شعبہ میں ملازمتیں ‘ ٹاٹا کے داخلہ کے بعد ائیر انڈیا پسندیدہ ادارہ

  ٹاٹا کے داخلہ کے بعد ائر انڈیا پسندیدہ ادارہ حیدرآباد۔4جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فضائی شعبہ میں ملازمین کی قلت کی پیش قیاسیاں اس وقت درست ثابت ہوئیں جب گذشتہ ہفتہ ملک بھر میں انڈیگو ائیر لائنس کی پروازوں میں تاخیر ہوئی اور جو پروازیں چلائی گئیں ان میں مسافرین کی سہولت…

مزید پڑھیں »

فلم کالی کے پوسٹر پر سوشیل میڈیا میں زبردست تنازعہ

کالی ماں کی سگریٹ نوشی پر عوام کی برہمی، فلم میکر لینا کی گرفتاری کا مطالبہ حیدرآباد ۔:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے ماحول میں ڈاکیومنٹری پوسٹر کالی کے منظر عام پر آنے سے سوشیل میڈیا پر زبردست مخالفت کی جا رہی ہے ۔ پوسٹر میں ہندو دیوی کالی ماں…

مزید پڑھیں »

سوشانت سنگھ راجپوت کے روم میٹ سدھارتھ پٹھانی کیلئے ریلیف، 403 دن بعد ملی ضمانت

ممبئی ، 4 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کے مشہور منشیات کیس سے متعلق ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ منشیات کیس میں گرفتار سدھارتھ پٹھانی کو راحت مل گئی ہے۔ ممبئی ہائی کورٹ نے پیر کو اداکار کے روم میٹ سدھارتھ پٹھانی کو ضمانت دے دی ہے، جنہیں گزشتہ سال منشیات کے…

مزید پڑھیں »

ایم پی مولانا بدرالدین اجمل کی اپیل: کہا، مسلمانانِ ہند عیدقرباں پر ممنوعہ جانور کی قربانی سے گریز کریں

نئی دہلی ، 4 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آسام کی سرکردہ آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ اور ایم پی مولانا بدرالدین اجمل نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بقرعید پر گائے اوردیگر ممنوعہ جانور کی قربانی سے گریز کریں۔بقرعید 10 جولائی کو منائی…

مزید پڑھیں »

حکمراں طبقہ اپنے ایجنڈے کیلئے مجرمانہ عناصر کو استعمال کر ر ہا ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر ، 4 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ ملک کی حکمران جماعت اپنے ایجنڈے کو دوام بخشنے کے لئے مجرمانہ عناصر کو استعمال کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اودے پورکے قاتل اور راجوری میں گرفتار لشکر…

مزید پڑھیں »

Gyanvapi Masjid Case: وارانسی عدالت میں سماعت، مسلم فریق نے 51 نکات پر دلائل دیے

"اگر مسجد سے شیو لنگ ملا ہے تو 1991 کا عبادت گاہ قانون یہاں نافذ نہیں ہوتا۔ ہم یہ نکتہ عدالت میں پیش کریں گے۔" – وشنو جین، ہندو فریق کے وکیل

مزید پڑھیں »

نوپور شرما کے دفاع میں قومی خواتین کمیشن، اکھلیش یادو کے ٹوئٹ کو اشتعال انگیز قرار دیا

نئی دہلی، 4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قومی خواتین کمیشن(NCW) نے بی جے پی کی معطل رکن نوپور شرما کیخلاف سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کے ٹویٹ کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ پیر کو ریاستی پولیس سے مطالبہ کیا کہ ان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔نوپور…

مزید پڑھیں »

موسم :دہلی کے لیے یلو الرٹ کیرالہ، گجرات میں شدید بارش کی پیشین گوئی

نئی دہلی ، 4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی محکمہ موسمیات (indian meteorological department) نے اتوار کو دہلی میں اگلے 48 گھنٹوں کے لیے یلو الرٹ اور بدھ کو دہلی میں اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ یلو الرٹ کا مطلب ہے کہ 7.5 سے 15 ملی میٹر تک بکھری ہوئی بارش کا امکان ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button