قومی خبریں

معروف سماجی کارکن عمر خالد کی ضمانت پر سماعت ملتوی

نئی دہلی ، 4جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے پیرکوشمال مشرقی دہلی تشدد کیس میں عمرخالد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت ان کے وکیل کی عدم دستیابی کی وجہ سے ملتوی کر دی۔ان کے وکیل ایڈوکیٹ تردیپ پیس ان دنوں کورونا وائرس سے متاثرہیں۔خیال رہے کہ اپریل میں عمر خالد کی…

مزید پڑھیں »

اگنی پتھ اسکیم کو چیلنج کرنے والی عرضی پر اگلے ہفتے ہوگی سماعت

نئی دہلی، 4 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے  مسلح افواج میں بھرتی کے لیے مرکز کی نام نہا د’اگنی پتھ‘ اسکیم کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر اگلے ہفتے سماعت کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔جسٹس اندرا بنرجی اور جسٹس جے کے مہیشوری نے کہا کہ درخواستیں بنچ کے سامنے اگلے…

مزید پڑھیں »

 جیل میں بند گرمیت رام رحیم اصلی نہیں، عدالت سے جانچ کا مطالبہ

چنڈی گڑھ ،3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں ایک عجیب و غریب درخواست دائر کی گئی ہے۔ الزام لگایا گیا ہے کہ روہتک جیل میں بند گرمیت رام رحیم فرضی ہے، وہ اصلی ڈیرہ سچا سودا سربراہ گرمیت سنگھ نہیں ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ اصل ڈیرہ سربراہ…

مزید پڑھیں »

 محکمہ آثار قدیمہ کی تردید :تاج محل کے تہہ خانوں میں ہندو دیوی-دیوتاؤ ں کی مورتیاں نہیں ہیں

 آگرہ،3جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی محکمہ آثار قدیمہ نے تاج محل کے تہہ خانوں میں ہندو دیوی-دیوتاؤ ں کی مورتی ہونے کی تردید کی ہے۔ ایک آر ٹی آئی کی (حق اطلاعات) درخواست کے جواب میں یہ معلومات دی ہے۔ اے ایس آئی نے یہ بھی بتایا کہ تاج محل مندر کی زمین…

مزید پڑھیں »

عدلیہ کے موقف سے مایوسی کا شکار ، میرا سر شرم سے جھک جاتاہے :کپل سبل

نئی دہلی،3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے رہنما اور سینئر وکیل اور راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے ملک میں عدلیہ کی موجودہ حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اتوار کو کہا کہ عدلیہ کے کچھ ارکان نے ہمیں مایوس کیا ہے۔ حال ہی میں جو کچھ ہوا اس…

مزید پڑھیں »

بی جے پی نے 18 ریاستوں کے ’فتح‘ کا بنایا ماسٹر پلان، نئی پالیسیاں یہ ہیں

نئی دہلی ،3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کی دو روزہ قومی ایگزیکٹو میٹنگ حیدرآباد میں جاری ہے۔ آج اجلاس کا دوسرا دن ہے۔ اس میٹنگ میں بی جے پی نے اگلے دو سالوں میں 18 ریاستوں میں کامیابی کے ساتھ ساتھ لگاتار تیسری بار مرکز میں اقتدار حاصل کرنے کا ماسٹر پلان…

مزید پڑھیں »

اودے پور قتل سانحہ کے قاتلوں کا بی جے پی لیڈروں سے سانٹھ گانٹھ : پون کھیڑا

نئی دہلی ، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نے کہا ہے کہ ادے پور کے سفاکانہ قتل کیس کے قاتلوں کا بی جے پی کے دو لیڈروں کے روابط کا انکشاف ہوا ہے، اس لیے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو وضاحت پیش کرنی چاہیے۔ کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے ہفتہ کو یہاں پارٹی…

مزید پڑھیں »

نوپورشرما کی حمایت کا الزام، سعد انصاری کی16 دن بعد جیل سے رہائی

ممبئی ، 2جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغمبر اسلامؐ کے بارے میں متنازعہ تبصرہ کرنے والی بی جے پی کی معطل ترجمان نوپور شرما کی حمایت کرنے والے ایک نوجوان کو جیل کی ہوا کھانی پڑی۔اسے 16 دن بعد جیل سے رہائی ملی۔بتادیں کہ ممبئی سے متصل بھیونڈی کے رہنے والے سعد اشفاق انصاری…

مزید پڑھیں »

جبل پور جانے والی اسپائس جیٹ کی پرواز کو دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑا-طیارے میں لگی آگ

نئی دہلی ، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جبل پور جانے والی اسپائس جیٹ کی پرواز کو دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ معلومات کے مطابق طیارے کے کیبن میں دھواں دیکھا گیا۔ جس کے بعد طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی۔اب تک موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اسپائس جیٹ طیارے میں دھواں دیکھنے کے…

مزید پڑھیں »

نوپور شرما کی مشکلات میں اضافہ، کولکاتہ پولیس نے لک آؤٹ نوٹس جاری کردیا

کولکاتہ ، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)توہین رسالتؐ کی مرتکب نوپور شرما کے لیے مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایک طرف سپریم کورٹ نے گزشتہ روز نوپور شرما کو ملک کے بگڑتے ہوئے حالات کے لیے ذمہ دار ٹھہرا کر اپنے بیان پر معافی مانگنے کی تلقین کی ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button