نئی دہلی، 12 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کی ایک عدالت نے جہانگیرپوری تشدد کیس کے ملزم غلام رسول کی عبوری ضمانت کی درخواست انسانی بنیادوں پر منظور کر لی ہے۔ دراصل غلام رسول کی بیوی حاملہ ہے اور اس کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق وکیل…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
سری نگر، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تقریباً 30 سال کے بعد کشمیر میں ایک بار پھرسنیما کا دور شروع ہونے جا رہا ہے اور اس بار لوگ میٹروپولیٹن شہروں کی طرح مکمل سہولیات سے آراستہ ملٹی پلیکس میں بلاک بسٹر فلموں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ کشمیر کا پہلا ملٹی پلیکس…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 12 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آج دارالعلوم ندو ۃ العلما کے سینئر استاد مولانا محمود حسن حسنی ندوی کا انتقال لمبی علالت کے بعد لکھنؤ میں ہوگیا، موصوف گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے، شنید کہ انہیںکڈنی کے عوارض کے مسائل کے شکار تھا۔وہ درس و تدریس کے علاوہ تصنیف…
مزید پڑھیں »ممبئی، 12 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آڑ) نے مہاراشٹر میں 3 دن قبل ایکناتھ شندے حکومت کی کابینہ میں حلف لینے والے وزرا کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ جس کے مطابق مہاراشٹر کے 75 فیصد وزرا کو فوجداری مقدمات کا سامنا ہے…
مزید پڑھیں »پٹنہ ، 10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نتیش کمار نے بہار راج بھون میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ بتا دیں کہ نتیش کمار نے آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا ہے۔ رابڑی دیوی بھی اپنے خاندان کے ساتھ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے راج…
مزید پڑھیں »ممبئی،9اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی شہر ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2013 میں اغوا ہونے والی لڑکی پوجا نو برس بعد اپنے گھر والوں کو مل گئی ہے۔ 2013 میں سات سالہ پوجا اپنے بھائی کے ساتھ اسکول جارہی تھی لیکن راستے میں ہینری جوزف ڈی سوزا نامی ایک شخص…
مزید پڑھیں »بھوپال ،9اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریاست مدھیہ پردیش میں مرچی بابانامی سادھو کو پولیس نے عصمت دری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ریاست کے دارالحکومت بھوپال میں ایک خاتون نے ان پر عصمت دری کا الزام لگایا ہے۔ خاتون کا الزام ہے کہ انہیں اولاد نہیں تھی۔ وہ اپنا مسئلہ لے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،9اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انڈین نیشنل کانگریس 7 ستمبر 2022 سے کنیا کماری سے کشمیر تک ’بھارت جوڑو‘ یاترا شروع کرنے جا رہی ہے۔ ہی اطلاع پارٹی کے جنرل سیکریٹری انچارج شعبہ مواصلات رام رمیش نے فراہم کی۔ انہوں نے کہاکہ 80 سال قبل آج ہی کے دن مہاتما گاندھی کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،9اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیر اعظم کے دفتر نے وزراء کے اثاثوں کا اعلان کیا، مودی نے صرف ملکیت والی جائیداد میں حصہ دیا۔ 31 مارچ 2022 تک فراہم کردہ تفصیلات کے ساتھ، اعلامیہ سے پتہ چلتا ہے کہ مودی کے منقولہ اثاثے مارچ 2021 کے آخر میں 1,97,68,885 روپے سے بڑھ…
مزید پڑھیں »پٹنہ،9اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گزشتہ کئی دنوں سے جاری سیاسی ہلچل کے بعد بالآخر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج استعفیٰ دے دیا ہے۔ جس کو ریاستی گورنر نے منظور کرلیا ہے جبکہ نئی حکومت سازی تک نتیش کمار قائم مقام وزیر اعلی رہیں گے۔نتیش کمار نے منگل کی شام چار…
مزید پڑھیں »








